JaWaid
rumi002.bsky.social
JaWaid
@rumi002.bsky.social
‏*نرم لہجہ ، میٹھی زبان اور چہرے پہ مُسکراہٹ خلقِ خُدا کے لیے ایسے تحائف ھیں جن کا کوئی مول نہیں مگر بانٹنے والے کو انمول بنا دیتے ہیں*
November 25, 2024 at 6:32 AM
‏اگر آپ چاہتے ہیں کہ ایک کسک بن کے کسی کے دل میں کھٹکتے رہیں تو جدائی کے وقت کچھ تلخ نہ بولیں ۔۔۔۔۔۔
November 24, 2024 at 7:27 PM
‏پچھلوں نے قوم کا باپ قرار دیا تو اگلوں نے اس بات کو آئین کا حصہ ہی بنا دیا ۔۔

Long live same page
November 24, 2024 at 7:23 PM
‏سموسہ 45 کا ہوگیا
یہ ابھی تک 40 کی ہے
November 21, 2024 at 11:56 AM
‏مردوں کا عالمی دن بھی مردوں کی طرح نظرانداز ہی ہوتا ہے

‎#MensDay2024 ✌🏻
November 19, 2024 at 8:26 AM
‏کوئی بھی خاتون اگر اپکی موجودگی میں خود کو محفوظ محسوس کرتی ھے
تو آپکو مردوں کا عالمی دن مبارک ھو !

‎#MensDay2024
November 19, 2024 at 7:26 AM
November 19, 2024 at 5:07 AM
یہ ایپلی کیشن وڈیوز کو سپورٹ کیوں نہیں کررہی ۔کیا کوئی بتا سکتا ہے ؟
November 19, 2024 at 4:53 AM
‏سعودی عرب میں فیشن شو کے آغاز میں یہ منظر دیکھنے کو ملا جو کعبۃ اللہ کی شبیہ محسوس ہوتا ہے۔ ساتھ ہی سکرینوں میں ڈانسرز رونما ہوئیں۔ آل سعود، حجاز مقدس کی سرزمین میں اسلامی قدروں کو مٹانے میں ایڑھی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں۔
November 18, 2024 at 6:43 AM
السلام و علیکم
November 18, 2024 at 6:25 AM