Sahil Babu ⚔️👑❤️
banner
sahilbabu968.bsky.social
Sahil Babu ⚔️👑❤️
@sahilbabu968.bsky.social
2.4K followers 11K following 8 posts
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted by Sahil Babu ⚔️👑❤️
‏تمام اہل اسلام کو شب معراج مبارک ہو !!

#ShabeMerajMubarak
#VoiceofMirpurkhas
Reposted by Sahil Babu ⚔️👑❤️
دن ہو یا رات پیپلزپارٹی کا ہر نمائندہ عوام کے مسائل کو حل کرنے کے لئے کوشاں ہے۔ پیپلز سیکٹریٹ نور شاہ فلور میل پر پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما کرن ہری رام آئے ہوئے لوگوں کے مسائل سن کر فوری حل کرنے کے احکامات دیتے ہوئے۔
#VoiceofMirpurkhas
Reposted by Sahil Babu ⚔️👑❤️
میرپورخاص : پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما کرن ہری رام نے محمد صدیق جونیجو کے صاحبزادے عمیر جونیجو کے ولیمہ کی تقریب میں شرکت کی

اس موقع پر میئر میرپورخاص عبدالرؤف غوری، فقیر مبارک مہر اور دیگر بھی موجود تھے

#VoiceofMirpurkhas
Reposted by Sahil Babu ⚔️👑❤️
میرپورخاص : پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما کرن ہری رام نے الدعاء ریہیبلیٹیشن سینٹر کا افتتاح کیا

اس موقع پر سینئر صحافی ایڈووکیٹ ہاشم شر ، وائیس چیئرمین دانش آرائیں، غلام مصطفٰی راجپوت اور دیگر بھی موجود تھے

#VoiceofMirpurkhas
Reposted by Sahil Babu ⚔️👑❤️
میرپورخاص : پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما کرن ہری رام نے ایڈووکیٹ جاوید چوہدری سے اُن کی زوجہ محترمہ کے انتقال پر تعزیت کی۔

کرن ہری رام نے مرحومہ کی مغفرت و ایثالِ ثواب کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی۔

اس موقع پر ایڈووکیٹ چوہدری سہیل احمد، وائیس چئیرمین مصطفٰی خان، چندر فیتھوانی،
Reposted by Sahil Babu ⚔️👑❤️
شاھنواز سومرو، ساحل کمار اور دیگر موجود تھے۔

#VoiceofMirpurkhas
Reposted by Sahil Babu ⚔️👑❤️
میرپورخاص پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما کرن ہری رام نے UC چیئرمین فاروق ملک کے بہنوئی کے انتقال پر تعزیت کی

کرن ہری رام نے مرحوم کی ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی

اس موقع وائیس چیئرمین مصطفٰی خان، چندر فیتھوانی، امجد قاسم سیال، شاھنواز سومرو، ساحل کمار اور دیگر موجود تھے

#VoiceOfMirpurKhas
Reposted by Sahil Babu ⚔️👑❤️
میرپورخاص : پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما کرن ہری رام نے محمّد خان ناریجو کے صاحبزادے آفاق ناریجو کے ولیمہ کی تقریب میں شرکت کی

اس موقع پر پیر حسن شاہ جیلانی، ٹاؤن چیئرمین ولی محمّد ناریجو، وائیس چیئرمین مصطفیٰ خان، اسحاق ناریجو، شاہنواز مغل، ٹاؤن افسر نوید پنہور،
Reposted by Sahil Babu ⚔️👑❤️
ٹیکس افسر علی حیدر رندھاوا اور دیگر بھی موجود تھے

#VoiceofMirpurkhas
Reposted by Sahil Babu ⚔️👑❤️
اس موقع پر سجادہ نشیں حاجی طراب علی شاہ (عرف) ڈاڈا سائیں خراسانی چشتی ، سائیں امجد شاہ، سائیں غلام نبی شاہ اور دیگر موجود تھے
#VoiceofMirpurkhas
Reposted by Sahil Babu ⚔️👑❤️
میرپورخاص: پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما کرن ہری رام نے درگاہ سید تلا شاہ و سید غلام نبی شاہ مست کے عرس مبارک کا افتتاح کیا

کرن ہری رام نے درگاہ سید تلا شاہ و سید غلام نبی شاہ مست پر حاضری دی اور چادر چڑھائی

عرس کی تقریبات میں عقیدت مندوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی.
Reposted by Sahil Babu ⚔️👑❤️
میرپورخاص : پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی ہری رام کشوری لال نے ٹاؤن افسر راج کمار کی دادی کی بارس میں شرکت کی

اس موقع پر پرکاش سونی، ڈاکٹر ہیرانند، رمیش منومل، فقیر محمد عرس راجڑ اور دیگر بھی موجود تھے

#VoiceofMirpurkhas
Reposted by Sahil Babu ⚔️👑❤️

میرپورخاص : پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما کرن ہری رام نے خواجہ فخر حیات کے صاحبزادے خواجہ کاشف کے ولیمہ کی تقریب میں شرکت کی

#VoiceofMirpurkhas
Reposted by Sahil Babu ⚔️👑❤️
کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی ضلع میرپورخاص کے رہنما کرن ہری رام نے پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری ومعاون خصوصی وقار مہدی کے صاحبزادے سید سجاد مہدی زیدی کے ولیمے کی
تقریب میں شرکت کی

#VoiceOfMirpurKhas
Reposted by Sahil Babu ⚔️👑❤️
اس موقع پر صوبائی وزراء سید ناصر حسین شاہ، سعید غنی، سرفراز راجڑ، صوبائی صدر نثار احمد کھوڑو، ڈاکٹر موہن لال کوہستانی،
مشیر وزیر اعلی سندھ سید نجمی عالم، کوآرڈینیشن سیکریٹری نعمان شیخ، رفیق بھٹو، فاضل جمیلی، شہزاد میمن اور دیگر بھی موجود تھے

#VoiceofMirpurkhas
Reposted by Sahil Babu ⚔️👑❤️
میرپورخاص پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی ہری رام کشوری لال نے گاؤں سید علی نواز شاہ میں رکن قومی اسمبلی سید علی نواز شاہ
کی ہمشیرہ اور سید شجاع محمد شاہ سے ان کی پھپو کے انتقال پر تعزیت کی

رکن سندھ اسمبلی ہری رام کشوری لال نے مرحوم کی مغفرت کیلئے فاتحہ خوانی کی
Reposted by Sahil Babu ⚔️👑❤️
اس موقع پر رئیس غلام قادر مری، سید ممتاز علی شاہ، چندر فیتھوانی، نواب علی خاصخیلی ،فقیر محمد عرس راجڑ اور دیگر بھی موجود تھے
#VoiceofMirpurkhas