PTI 🇧🇫 OF PUNJAB
banner
samundriboy.bsky.social
PTI 🇧🇫 OF PUNJAB
@samundriboy.bsky.social
350 followers 340 following 49 posts
🍁ﺑِﺴْـﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍﺍﺭَّﺣِﻴﻢ🍁 🍁ﺍِﯾّﺎﮎَ ﻧَﻌۡﺒُﺪُ ﻭَ ﺍِﯾَّﺎﮎَ ﻧَﺴۡﺘَﻌِﯿۡﻦۡ🍁 I'm Punjabi JuTt boy 🇵🇰🇵🇸
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
🍁ﺑِﺴْـﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍﺍﺭَّﺣِﻴﻢ🍁
🍁ﺍِﯾّﺎﮎَ ﻧَﻌۡﺒُﺪُ ﻭَ ﺍِﯾَّﺎﮎَ ﻧَﺴۡﺘَﻌِﯿۡﻦۡ🍁
* *آجــ۔۔ـکی حـﹻ۬ﹻۧ۬ﹻٰ۬ﹻٰ۬ﹻۧ۬ﹻ۬ﹻِـدیث شـﹻ۬ﹻۧ۬ﹻٰ۬ﹻٰ۬ﹻۧ۬ﹻ۬ﹻـریف*

* *✨`تـﹻ۬ﹻۧ۬ﹻٰ۬ﹻٰ۬ﹻۧ۬ﹻ۬ﹻـم میں سے بہـﹻ۬ﹻۧ۬ﹻٰ۬ﹻٰ۬ﹻۧ۬ﹻ۬ﹻـتر کـﹻ۬ﹻۧ۬ﹻٰ۬ﹻٰ۬ﹻۧ۬ﹻ۬ﹻـون ہے؟`*

*◆◇◆◇◆◇◆◇◆◇◆◇◆◇◆◇*
*✍️◈◈ PᴏsT Bʏ⇘*
*❥︎_____ᴹᴿ᭄ͪᴜͣмᷫǝꙶꮢᷦ𒈞*
*❤️ㅤ  ✍🏻ㅤ  📩  📤*
*ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ*
* *آجــ۔۔ـکی حـﹻ۬ﹻۧ۬ﹻٰ۬ﹻٰ۬ﹻۧ۬ﹻ۬ﹻِـدیث شـﹻ۬ﹻۧ۬ﹻٰ۬ﹻٰ۬ﹻۧ۬ﹻ۬ﹻـریف*

* *✨`جنـﹻ۬ﹻۧ۬ﹻٰ۬ﹻٰ۬ﹻۧ۬ﹻ۬ﹻـت میں داخـﹻ۬ﹻۧ۬ﹻٰ۬ﹻٰ۬ﹻۧ۬ﹻ۬ﹻـلے سـے قبـﹻ۬ﹻۧ۬ﹻٰ۬ﹻٰ۬ﹻۧ۬ﹻ۬ﹻـل مـﹻ۬ﹻۧ۬ﹻٰ۬ﹻٰ۬ﹻۧ۬ﹻ۬ــظالم کا بدلـﹻ۬ﹻۧ۬ﹻٰ۬ﹻٰ۬ﹻۧ۬ﹻ۬ﹻـہ`*

*◆◇◆◇◆◇◆◇◆◇◆◇◆◇◆◇*
*✍️◈◈ PᴏsT Bʏ⇘*
*❥︎_____ᴹᴿ᭄ͪᴜͣмᷫǝꙶꮢᷦ𒈞*
*❤️ㅤ  ✍🏻ㅤ  📩  📤*
*ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ*
*بچوں سے متعلق آئین کے آرٹیکل 11 تین کی تشریح کی ضرورت ہے میں اب یہ تشریح کر نہیں سکتا، آئی ایم سوری، مجھے یہ بار بار کہنا پڑ رہا ہے مگر میں اب کیا کروں؟
جسٹس سید منصور علی شاہ*
*_میرا کپتان واپس آ رہا ہے 🔥😎_*
جس وڑھنے کے پیچھے لگے ہوئے تھے نا تو دیکھوں وڑھنا اس کو کہتے ہیں
#گولی_کیوں_چلالی
حکومت اور اس کے اداروں کے خلاف جو اس وقت ہر جگا نفرت دیکھی جارہی ہے اس کا حساب گولی چلانے والے اور اس کا آرڈر دینے والوں سے لیں۔ سب سے بڑی غداری کی ہے نہتے شہریوں کو گولی مار کر۔ قاتلوں کو نا تو شہیدوں کے خاندان معاف کریں گے اور نا ہی ان کے اپنے خاندان!

‏⁧‫#گولی_کیوں_چلائی
قوم کو اس بات کا جواب دو کہ تم نے نہتی عوام پر گولی کیوں چلائی؟
"یہ تفصیلات روکنی نہیں چاہیے تھی لیکن ہم پر دباؤ تھا، پمز سے آنے والی تفصیلات کو بھی روکا گیا"

انڈیپینڈینٹ اردو کی پولی کلینک کے عہدے دار سے کی گئی گفتگو
_*گولیاں چلانے والوں ہم تمہیں بجٹ اس لیے نہیں دیتے کہ تم اپنے بچوں پر ڈی چوک میں گولیاں چلاؤ۔*_
_*شکریہ رضوی صاحب۔*_
_*کم از کم جو نہیں بول رہے ان سے تو بہتر ہی ہے۔*_
سعد بھائی بہت بہت شکریہ۔ جو اپ نے مذمت کی ۔
#گولی_کیوں_چلالی
میرے مرشد کے سینے میں دل ہے تب ہی انہوں نے اس قوم کیلئے 3 کینسر کے ہسپتال بنائے ان فرعونوں جیسے پتھر دل نہیں ہے مولانا کے دھرنے میں مظاہرین کیلئے بسترے کھانے کا بندوبست کا حکم دیا تھا نہ کہ ان ظالموں کی طرح گولیاں چلانے کا حکم دیا تھا 😓
*_‏‎سو باتوں کی ایک بات، اور سو فیصد درست_*
*_Ham B apke sath bewafai nae krain gain Murshad🥹 hi💔_*
مرنے والوں کو کتنا یقین تھا کہ یہ فوج ان پہ گولی نہیں چلائے گی 💔

‏نفرت کی وہ لکیر کھینچ دی گئی ہے جو کئی دہائیوں تک نہیں ختم ہونے والی 🖐️
‏گھبرائیں نہیں وقت ضرور بدلے گا انشاء اللہ ۔
یہ محبت رائگاں نہیں جائے گی۔
‏اہم خبر :

عمران خان، علیمہ خان،بشریٰ بی بی،علی امین گنڈا پور، عمر ایوب، حماد اظہر، اسد قیصر، عارف علوی سمیت تحریک انصاف کے دیگر رہنمائوں کےخلاف پنڈی کے تھانے صادق آباد میں ایک اور مقدمہ درج،اقدام قتل، کار سرکار مزاحمت سمیت تعزیرات پاکستان کی 14دفعات شامل۔۔!!
Reposted by PTI 🇧🇫 OF PUNJAB
🍁ﺑِﺴْـﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍﺍﺭَّﺣِﻴﻢ🍁
🍁ﺍِﯾّﺎﮎَ ﻧَﻌۡﺒُﺪُ ﻭَ ﺍِﯾَّﺎﮎَ ﻧَﺴۡﺘَﻌِﯿۡﻦۡ🍁
*_‏ڈرتے ہیں بندوقوں والے قلم والوں سے ۔۔۔۔_*
*_‏بے نظیر کی شہادت کے فورا بعد جائے وقوعہ کو کیوں دھویا گیا اس سوال کی تلاش میں پیپلز پارٹی نے ن لیگ کے ساتھ مل کر D چوک کی جائے وقوعہ کو دھو دیا۔_*