Sanam Javaid Khan⚡
banner
sanamkh22.bsky.social
Sanam Javaid Khan⚡
@sanamkh22.bsky.social
56 followers 4 following 41 posts
Pakistan 🇵🇰
Posts Media Videos Starter Packs
اپنے بچوں کو سکھائیں کہ والدین کو سڑکوں پر پیسے نہیں ملتے ہیں
بلکہ ان پیسوں کے لیے
یہ زندگی ہے جو کھو جاتی ہے
صحت ہے جو چلی جاتی ہے
اور
ایک جسم ہے جو ہر گزرتے دن کے ساتھ کھایا جاتا ہے۔

اپنے فیملی سسٹم کو پاکیزہ با اخلاق بنائیں فیمنزم کے پھیلائے زہر کا تدارک کریں ۔
زیادہ تر لوگ 25 سال کی عمر میں مر جاتے ہیں

لیکن انہیں 75 سال کی عمر میں دفنایا جاتا ہے
Captan k tigers mujhy follow kry .❤️⚡
پاکستانی فرقوں کے مدرسے میں آٹھ سال لگانے کے بعد بندہ عالم نہیں بلکہ اپنے فرقے کا ہیرو اور دوسرے فرقوں کے لیے ویلین بن جاتا ہے !
‏اسلام آباد احتجاج میں شریک پی ٹی آئی مظاہرین اتنے پُرامن تھے کہ ان کے سامنے موجود میٹرو بس اسٹیشن اور مہنگی دکانوں کے شیشوں کو خراش تک نہ آئی۔ وہ بس سامنے آنے والے کنٹینرز ہٹا رہے تھے۔ یہ امیر گھرانوں سے نہیں، پاکستان کے غریب طبقے سے تھے۔ ان کی آنکھوں میں کوئی لالچ نہیں تھا۔ حبیب اکرم
‏پی ٹی آئی کے 146 کارکنان سے 26 نومبر کے احتجاج کے بعد رابطہ نہیں ہوپارہا جبکہ 60 کارکنان مکمل طور پر لاپتہ ہے،کور کمیٹی کو بریفنگ - ذرائع
‏شارک مچھلی انٹرنیٹ کیبل کاٹنے گھر سے نکل پڑی۔

*سمندری ذرائع*
مسکراہٹ چہرے کو خوبصورتی عطا کرتی ہے ۔
لیکن ۔۔۔۔ مشکل حالات میں مسکرانا یقینا" ایک مشکل کام ہے اور بہت کم لوگ ایسے ہیں جو تکلیف دہ صورتحال میں بھی مسکرانا جانتے ہیں ۔
ایسے حالات میں انکی مسکراہٹ ان سے محبت کرنے والوں کو ذندگی ، حوصلہ اور تازگی بخشتی ہے ۔ خاص طور پر ان کے " لائف پارٹنر اور بچوں کو ۔
‏خوف کو آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھا کبھی ؟
اپنی قوت طاقت کو ناپا کبھی، جب دس بیس ہاتھ ساتھ مل جائیں؟
نہیں؟ کوئی نہیں 24 نومبر کو یہ قوم دیکھائے گی۔
Coming Soon.. Trailer available
Not ISPR - Production ‎#FinalCall
*_`ایک ہو جاؤ گے تو اچھے رہو گے۔۔۔۔`_*

*_ورنہ اکیلے اکیلے تمہارا شکار کرنا آسان ہو گا۔۔۔۔ہماری تعداد ہی ہماری طاقت ہو گی۔۔۔۔!!_*
*_‏پاکستان اور انٹرنیشنلی بہت پریشر ہے اس پریشر کو بڑھاؤ۔۔۔_*

*_قیادت اپنے حلقوں میں جائے اور عوام ساتھ مل کر بھرپور کمپین اور موبیلائزیشن کرے اس بار نظام ہی گھٹنے ٹیکے گا۔۔۔_*🔥
*_‏اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کو بہت مرتبہ دھوکا دیا ہے کہ آپ احتجاج مؤخر کر دیں ہم انتخابات کا اعلان کر دیں گے لیکن اس دفعہ عمران خان کے ٹھوس بات پر ہی آمادہ ہوں گے۔_*
*_`عمران ریاض خان`_*
*_‏غلامی کی زنجیروں کو توڑنے کا وقت آ گیا ہے۔_*

_*24 نومبر کو انشاء اللہ آزادی کا سورج طلوع ہو گا۔*_✌️
*_‏پریشر بڑھاو_*
*_تیاری مکمل کرو۔_*
*_نیازی کو زبرستی پکڑنے والے۔خود زمان پارک چھوڑ کے آئیں گے۔_*
*_‏24 نومبر کو کپتان عمران خان کی کال پر دیوانے تو نکلیں گے!_*

*_🗓 24 نومبر 2024_*
*_📍 اسلام آباد_*
*_`‎#نومبر24_خان_کی_کال`_*
*_`‎#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ`_*
احتجاج کے حوالے سے کوئی کسی کنفیوژن کا شکار نہ رہے تحریک انصاف بہت بڑا سرپرائز دینے جا رہی ہے 🔥🔥🔥🔥
فیصل واوڈا نامی ٹاؤٹ کی پریس کانفرنس پر پاکستان تحریک انصاف کا ردِعمل
_*اگر نماز فجر کے لیے بیدار ہونا تمہاری پہلی پلاننگ نہیں تو باقی دن کی پلاننگ کا کوئی معنی نہیں، کیونکہ تمہارے دن کی شروعات ہی ناکامی سے ہوئی ہے۔ 💯*_
فیصل ووڈا کی بھی کیا زندگی ہے ملازموں کے گھر ملازم ہونا کوئی عام بات نہیں ملازموں کی ملازمت سے اللہ بچائے 😂😂
*_‏اتنا سامان تو روس اور یوکرین کی جنگ میں بھی استعمال نہیں ہوا تھا_*
*سابق وزیراعظم عمران خان کا پیغام*
🚨

*13 نومبر 2024_

*میری تمام پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں اور مطالبات کی منظوری تک گھروں کو واپس نہ جائیں۔
_ہمارے مطالبات ہیں:
▪ 26ویں ترمیم کا خاتمہ_
▪ جمہوریت اور آئین کی بحالی
▪ مینڈیٹ کی واپسی_
▪ تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی*
حماد اظہر کا دو ٹوک اعلان

میں پنجاب سے 24 نومبر کی مارچ کی قیادت کروں گا۔ اگر مجھے پکڑے جانے کا ڈر ہوتا تو میں لاہور، فیصل آباد، سنجرانی اور حافظ آباد میں کبھی نا پہنچتا،
حکومتی ٹولے کا مکس اچار بڑے دعوے کر رہا ہے کہ ۲۴ نومبر کا احتجاج فلاپ ہو گا اگر ایسا ہے تو یہ جو حکومت نے چار سو کینٹینر مانگیں ہیں اس میں کس کے جہیز کا سامان رکھنا ہے 🤔
*_24 نومبر کا ہمارا احتجاج فائنل ہے جب تک ہماری ڈیمانڈز پوری نہیں ہوں گی احتجاج سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔_*
*_`عمران خان🔥♥️`_*
آج ہو گئی ہے اویس کی ضمانت اب ہو گی کیمپین