Sania Imtiaz
sania9854.bsky.social
Sania Imtiaz
@sania9854.bsky.social
76 followers 1 following 36 posts
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
خدا کا بندہ وہی ہے جو بندوں کا خدا نہ بنے ۔
آگاہی (شعور-حقیقت) سننے میں بہت پیاری شے معلوم ہوتی ہے لیکن یہ تب تک حاصل نہیں ہوتی جب تک کہ آپ حالات کی تلخیوں کا مزہ نہ چکھ لیں، تجربات کے کڑوے گھونٹ نہ پی لیں اور اس آگاہی کو حاصل کرنے کا ہرجانہ خود ادا نہ کرلیں.
جب پاکستان میں سیلاب آیا تھا تو لاس اینجلس کی بیٹی انجلینا جولی امداد اور داد رسی کیلئے پاکستان آئی تھی
آج لاس اینجلس میں آگ لگی ھوئی ھے تو پاکستانی خوشی سے ناچ رھے ھیں.
جب اپنی ناقدری کسی کے دل میں دیکھ لو تو پھر کبھی ادھر دستک مت دینا۔
کچھ تعلقات ایسے ہوتے ہیں جنہیں انسان یوں جوش و خروش سے بناتا اور نبھاتا ہے جیسے خوشیاں بو رہا ہو ۔
لیکن کچھ عرصے بعد اُسے احساس ہو جاتا ہے کہ در حقیقت وہ اپنے آپ کو جلانے کے لئے لکڑیاں کاٹ رہا تھا۔💯
قربانی وہاں دینی چاہیے جہاں اس کی ضرورت ہو ۔
دوپہر کے وقت چراغ جلانے سے چراغ سے ایندھن ہی ختم ہو گا باقی کوئی فائدہ حاصل نہیں ہو گا ۔
اتنا مہنگا بھی نہ سمجھو خود کو
ہم غریب لوگ ہیں
اکثر مہنگی چیزیں چھوڑ دیتے ہیں ..
دو چیزیں جو وضاحت کرتی ہیں کہ آپ کون ہیں:
1_آپ کا صبر جب آپ کے پاس کچھ نہ ہو..
2_ آپ کا اخلاق جب آپ کے پاس سب کچھ ہو۔..
‏جب صدائیں
بے سود لوٹ آئیں
تو اذیت کم کرنے کا آسان حل
خاموشی ہے
"جاہل اور احمق لوگ اس بات کا مذاق اڑاتے ہیں جس کو وہ سمجھ نہیں سکتے۔"

پائتھاگورس
اقتدار اور دولت کا لالچ انسان کو اندھا کر دیتا ہے انسان اس کالچ کی وجہ اچھے اور برے میں تمیز کرنا بھول جاتا ہے
‏محبت میں آپ "گرفتار" نہیں ہوتے بلکہ اس میں آپ "شریک" ہوتے ہیں
بنیادی طور پر محبت کا مطلب "دینا" ہوتا ہے ، لینا نہیں
" محبت آزادی کا شیرخوار بچہ ہے "
یہ کبھی غلبے کے ذریعے وجود میں نہیں آتی۔۔۔
مسخرہ جب محل میں داخل ہوتا ہے تو وہ بادشاہ نہیں بنتا۔ لیکن محل سرکس بن جاتا ہے۔
”جو چیز ہماری موجوده نسل کی روح کو مرده بنا رہی ہے وه بے حسی ہے“ـ

— لونجائنس
فرض اور واجب عبادتوں کہ بعد سب سے خوبصورت عبادت
دوسروں کا درد محسوس کرنا ہے ۔۔
وہ لوگ کتنے بدقسمت ہیں جن کی 2024 میں بھی شادی نہیں ہوئی۔۔😂😂
‏اگر دوسروں کی خوشیوں پر آپ بھی خوش ہوتے ہیں تو واقعی آپ اشرف المخلوقات ہیں
"لوگ میرے پاس سے گزرتے ہیں اور میں دیکھ نہیں سکتا
تیرے سوا، گویا میں بھیڑ میں اندھا ہوں۔"
Bundle of thanks brother
ٹھنڈے پانی سے نہا لو
دنیا میں طاقت سے بڑا کوئی آئین نہیں،کوئی قانون،کوئی اخلاق نہیں۔حق کیاہے اور باطل کیا؟سچ کیا ہے اور جھوٹ کیا؟
اس کا فیصلہ بھی طاقتور ہی کرتاہے
دﻭﺩﮪ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﻧﯽ
ﺷﮩﺪ ﻣﯿﮟ ﺷﯿﺮﮦ
ﮔﮭﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﻤﯿﮑل
ﮨﻠﺪﯼ ﻣﯿﮟ رنگ
پھلوں میں انجیکشن
سبزیوں پر رنگ
ﻣﻨﺮﻝ ﻭﺍﭨﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﻠﮑﮯ ﮐﺎ ﭘﺎﻧﯽ
ہسپتالوں میں جعلی ڈاکٹرز
ﻧﺎﭖ ﺗﻮﻝ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﯽ
ﺩﻭﺳﺘﯽ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﻏﺮﺿﯽ
محبت میں دھوکہ
ﺍﯾﻤﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﺎﻓﻘﺖ

پھر کہتے ھیں کہ دعائیں کیوں قبول نہیں ہوتیں۔۔۔؟؟؟