Saqib Gurmani
saqibgurmani.bsky.social
Saqib Gurmani
@saqibgurmani.bsky.social
38 followers 3 following 2 posts
Advocate
Posts Media Videos Starter Packs
اپنے بندے کو چھڑانے آنے والی مائی کسی اور بندے کے ساتھ فرار.....
ان کا جلدی پتا کرو سنا ہے جنگل کی طرف گئے ہیں، کوئی چن ہی نہ چڑھا دیں
#PTIPROTESTISLAMABAD
#ISLAMABADPROTESTS
کہانی جلسے میں کاغذ لہراتے ہوئے ایک ملک پر جھوٹ باندھنے سے شروع ہوئی تھی..
پھر اسی سازشی ملک کا قومی پرچم جلسے میں چومنے چاٹنے سے ہوتی ہوئی سعودیہ پر الزام تراشی تک آ گئی ہے.
نہ جانے اور کتنے موڑ باقی ہیں، کب اس کہانی کا اختتام ہو گا
گھر والے مل بیٹھ کے کسی ایک جھوٹ پر اکتفا کیوں نہیں کر لیتے