کنٹینر کو جلانے والی فیک نیوز سب سے پہلے اس اکاؤنٹ سے شہیر ہوئی۔ شہباز گل کا شکریہ جنہوں نے بروقت بتا دیا کہ یہ خبر فیک ہے۔ اس اکونٹ سے انے والی خبر سے بچیں سب۔
عوام جاگ گئی...!!!!🚨🚨🚨 اوکاڑہ میں پولیس PTI رہنما مہر عبدالستار کی گرفتاری کیلئے ان کے گھر پہنچی، گاؤں والے باہر نکل آئے، پولیس کو واپس بھیجا، مہر عبدالستار کے گھر کی سیکیورٹی سنبھال لی۔ ایسے ہی آپ نے نومبر 24 کو نکلنا ہے۔🛑🛑🛑