Shahid Abbasi
banner
shahidabbasi.bsky.social
Shahid Abbasi
@shahidabbasi.bsky.social
150 followers 29 following 28 posts
Islamabad/Lahore/Karachi, Pakistani journalist, Editor of a digital news platform. Past UrduNews, Hum news, TheNewsTribe
Posts Media Videos Starter Packs
2/2
... genocides in the history and building the USA on someone else's property.

Note: no one, I'm repeating that no one should be allowed to commit any crime against anyone.
Mr Elon Musk and his friends are campaigning against immigrants in the UK but what about committing the worst crimes in human history by
Occupying land, houses, livelihood
Plundering of resources
Displacing hundreds and thousands of locals
Killing millions of red Indians in one of the largest 1/2
پاکستانی سوشل میڈیا آپ کو کبھی بور نہیں ہونے دیتا
2/2
سفر ہلکا پھلکا رکھنے کی وجہ سے کوشش ہوتی ہیکہ یہاں سے خریداری نہ کی جائے۔ آج یہ معمول توڑا تو خوشگوار حیرت ہوئی جب اس ٹک شاپ کے کاؤنٹر پر موجود نوجوان نے معیاری اشیا دیں، بل دیا، ریٹس عام مارکیٹس کے معمول سے کچھ زیادہ تھےمگر رقم وصولی کے وقت بھی ٹھیک حساب کیا۔
شاباش نوجوان، شاباش آؤٹ لیٹ اونر
خرابی کا شکوہ ضرور مگر اچھائی کی تعریف لازم
موٹر وے ریسٹ ایریا بھیرہ میں واقع فوڈ آؤٹ لیٹس باالخصوص ٹک پوائنٹس کے متعلق مالی فراڈ، غیرمعیاری پراڈکٹس، مہنگا ہونے اور ادائیگی کے وقت جعلی نوٹ دینے یا رقم کم دینے کی شکایات تواتر سے رپورٹ ہوتی ہیں۔ ان معاملات اور کچھ 1/2
پولیس پارٹیاں کئی روز سے بےآرام ہیں، یہی حال انصافی لیڈرشپ کا دکھائی دے رہا ہے البتہ چارجڈ ورکر کتنا دیر اور دور تک چلتا ہے، احتجاج کی کامیابی یا ناکامی کا فیصلہ اسی سے ہو گا۔
‏پی ٹی آئی کی جانب سے بیرون صوبہ ورکرز کو خیبر بلا کر پھر اسلام آباد کا رخ کرنے کی کوشش اب تک کامیاب دکھائی دیتی ہے، قرائن بتاتے ہیں کہ اصل فیصلہ رات کرے گی کہ کس کے اعصاب پہلے چٹختے ہیں۔
دلہا بارات سمیت گرفتار
سرگودھا روڈ پر بارات کی شکل میں اسلام آباد جانے والے27 پی ٹی آئی ورکرز گرفتار۔ کارکنوں نے گاڑیوں کو سجا کر فرنٹ پر موجود ایک گاڑی میں ورکر کو دلہا بنا کر بٹھایا ہوا تھا۔ پولیس نے مشکوک جان کر تلاشی لی اور سبھی کو گرفتار کر لیا۔
2/2
بنا رہا ہوں تو انتہائی بدتمیزی کا مظاہرہ کیا گیا۔ صحافتی شناخت کے باوجود بدزبانی کی اور پولیس موبائل میں بیٹھ کر تھانے چلنے کا نادر شاہی حکم دیا اور عمل کرایا گیا، یہ سب وہاں موجود ایس ایچ او رانا طارق کی آنکھوں کے سامنے ہوا
پی ٹی آئی ورکرز و رہنماؤں کو کھانا کھاتے ہوئے لاہور میں ہوٹل سے گرفتار کرنے کا معاملہ خود دیکھا بلکہ میں خود اس سے متاثر بھی ہوا۔ لکشمی چوک پر ریڈ کرنے والی پولیس پارٹی کو لگا کہ میں گرفتاری کی کارروائی کی ویڈیو 1/2
2/2
اپنے جھنڈے لہرائے، یہ انتہا کہ بھی انتہا ہے مگر مسلسل کیسے ہو رہا ہے۔
جس صوبے میں ہو رہا ہے اس کی حکومت فائنل کال اور وفاق کال روکنے میں مصروف، عوام کیا کرے؟
کرم میں پارا چنار اور بگن میں جس طرح دو روز سے قتل عام ہوا ہے، خواتین و ںچے،۔ بزرگ پہلے فائرنگ اور پھر جوابی حملے میں نشانہ بنے۔ بگن پر حملے کے بعد قاتلوں نے مرنے والوں کے سر کاٹ کر نمائش کی، فوج وپیراملٹری مراکز جلائے، 1/2
"due to road maintenance motorways M1, M2, M3, M4, M14 and M11 will remain closed starting from 8pm on November 22, 2024

موٹرے وے ایم ون پشاور تا اسلام آباد، ایم 2 لاہور، اسلام آباد آج رات 8 بجے سے مینٹی ننس کی وجہ سے بند رہے گی، ترجمان
ایم فور ملتان، پنڈی بھٹیاں بھی رات 8 سے بند
ایم 11 سیالکوٹ، لاہور بھی بند
ایم 14 ڈی آئی خان، ہکلہ بھی مینٹی ننس کی وجہ سے رات 8 بجے کے بعد سے بند رہے گی، ترجمان موٹرویز
Dear Pakistanis, are you using/accessing #bluesky with or without VPN?
Pakistan is looking to stimulate demand for EVs by reducing power prices for charging stations, as the country attempts to kickstart the decarbonization of its transport sector

Power Minister Awais Leghari says in an interview with @bloomberg.com
"Congratulations, now you can't use #bluesky in #Pakistan without VPN"
کیا آپ وی پی این کے بغیر استعمال کر پا رہے ہیں؟
Kidney trade scandal surfaces in
Islamabad
www.thenews.com.pk/print/125258...
an alarming racket of illegal organ trade in Islamabad, where patients have undergone unrelated kidney transplants at two private hospitals in the capital, allegedly in exchange for large sums of money.
Kidney trade scandal surfaces in capital
ISLAMABAD: Federal health authorities have uncovered an alarming racket of illegal organ trade in Islamabad, where patients from Punjab and Khyber Pakhtunkhwa have undergone unrelated kidney...
www.thenews.com.pk
Magician or footballer?
Roberto Baggio - The Divine Ponytail.
جس تیزی سے بلیو اسکائی پر مخصوص سیگمنٹ جمع ہوا ہے، اس میں پلیٹ فارم کو صاف رکھنا ہے تو ویری فیکیشن سیٹ اپ فورا آنا چاہیے، وگرنہ ٹرمپ سے لے کر پلیئرز اور مرحوم و زندہ سائنسدانوں کے جعلی اکاؤنٹس کا دھندہ چل پڑنا ہے۔
Thanks to smog and smogers, Life in Islamabad and life in Lahore are 180d different then each other
سنگ گراں ہے راہ میں حائل تو کیا ہوا
منزل چھپی ہوئی میرے حوصلوں میں ہے
The volume of #bluesky related discussion increasing rapidly on X, which means we may not enjoy a clean and safe environment here for too long