PML N
banner
shahidrao.bsky.social
PML N
@shahidrao.bsky.social
2.3K followers 4.1K following 270 posts
میں ہوں پکا پٹواری
Posts Media Videos Starter Packs
وزیرا علی مریم نواز کا کامیاب دوره چین
پنجاب اسمبلی میں قرار داد، وزیر اعلیٰ کو خراج تحسین پیش
پاکستان مسلم لیگ نواز زندہ باد
شام کی جیلوں سے ایسے قیدی بھی نکلے جنھوں نے پوچھا کیا نچن آلے دے پتراں نے اسلام آباد فتح کر لیا😂
اور اللہ بڑا معاف کرنے والا اور رحیم ہے🌸
Next ۔۔۔ Adyala
جلد اڈیالہ میں ملتے ھیں
عمران خان ضرور ملٹری کورٹ میں جا رہے ہیں لیکن بطور اڈیالہ چانسلر اپنی مدت پوری کرینگے۔
راوی
حسن ایوب
جنرل فیض حمید پر فرد جرم عائد

12 اگست 2024 کو پاکستان آرمی ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید (ر) کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کی گئی، آئی ایس پی آر

فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے اگلے مرحلے میں لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید(ر) کوباضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیا ہے،
میرے باوثوق ذرائع نے بتایا ھے کہ اس مہینے کے آخر تک عمران خان اڈیالہ نہیں رھے گا۔۔ چاہے کوئی جتنا مرضی زور لگا لے جتنا مرضی پریشر ڈال لے یا پھر کوئی کارڈ کھیل لے۔۔ لیکن اسی مہینے عمران خان کا کورٹ مارشل شروع ہو گا جس کہ بعد ملٹری کورٹ میں سزا سنائی جائے گی۔۔
( سعید چوہدری )
پاک چین دوستی فولاد کی طرح مضبوط اور آزمودہ ہے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
‏عمران خان کی اڈیالہ جیل سے خیبرپختونخوا منتقلی کی درخواست 20 ہزار جرمانے کے ساتھ خارج
شکر الحمدللہ زندگی کے ایک اور نئے ِدن کے آغاز کے لئے اور کڑوڑوں درود و سلام رسولِ پاک (صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ) پر اور آپکی آل پر ۔✨💯
سُبخان اللہ وبِخَمدِہِ سُبخان اللہِ الغظیم۔
♡اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ♡`
اللَّهُمَّ صل عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍﷺ️
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔۔۔!
صبح بخیر
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے سے متعلق درخواست خارج، سابق چیف جسٹس پر جرمانہ عائد
شہباز شریف بیمار آدمی ہیں، دن رات بھاگ رہے ہیں، مہنگائی 4.8 فیصد پر آ گئی، سٹاک ایکسچینج تاریخی بلندیوں پر، سعودی عرب نے تین ارب ڈالر سال کے لئے بڑھا دیئے، ایکسپورٹ بڑھ رہی ہے، IMF کے ساتھ معاملات ٹھیک ہیں،
عمران کا آخری کارڈ اور اس پر عوام کا ردعمل۔
PTI کے پاس اب آخری موقع ہے کہ ریاست مخالف سرگرمیاں ختم کرے، ورنہ PTI کا وجود مٹادیا جائے گا۔

ریاست اور فوج نے PTI کو کہہ دیا کہ Enough is Enough

اب PTI کی فیک نیوز برداشت نہیں کی جائیں گی، جھوٹ بولنے والا اب بھگتے گا،
یار اے قیامت کنے وجے آنی جے ۔۔۔
پاکستان مسلم لیگ نواز زندہ باد
کمال کرتے ہو
بس ایک سوال ، 5 بچوں کو چھوڑ کر کیوں بھاگی ؟
اسلام آباد میں رہنے والے پٹھانوں نے PTI کا جھوٹا بیانیہ دفنا دیا.
🚨پولیس پر پٹھانوں کو ہراساں اور تنگ کرنے کا جھوٹا پروپیگنڈہ دم توڑ گیا، اسلام آباد میں رہنے والے پٹھانوں نے پولیس کے حق میں بیان
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :

جو شخص تین جمعے سستی کی وجہ سے چھوڑ دیتا ہے ، اللہ تعالیٰ اس کے دل پر مہر لگا دیتا ہے ۔

(المستدرک الحاکم : 1034)
درود بر حبیبِ خدا ❤️ 🥰
صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم ❤️
‎#JummahMubarak