Shahzeb Naji
banner
shahzebnaji.bsky.social
Shahzeb Naji
@shahzebnaji.bsky.social
550 followers 1.1K following 82 posts
Journalist without borders
Posts Media Videos Starter Packs
China mocks Modi’s India and Rafales😂
#Rafales

علی امین گنڈا پور مانسہرہ میں موجود

علی امین گنڈا پور اس وقت اسپیکر کے پی اسمبلی بابر سلیم سواتی کے گھر پر موجود ہیں۔
10 منٹ میں پریس کانفرس کرنے جا رہے ہیں

ویسے حیرت ہے

اس احتجاج میں اب تک دس کے قریب قیمتی جانیں جا چکی ہیں، یعنی دس خاندان اُجڑ گئے ہیں اور ہمارا میں سٹریم میڈیا یہ ڈسکس کر رہا ہے کہ مظاہرین D چوک پہنچ گئے، یہ پی ٹی آئی کی کامیابی ہے یا حکومت کی ناکامی؟

افسوس
🚨🚨گرینڈ آپریشن کا آغاز

اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع۔ رینجرز ، پولیس ایف سی کا ڈی چوک ، سیکٹرایف 7 اور سیکٹر ایف 8 کے اطراف سے گھیرا ، مظاہرین سیکٹر جی 6 اور سیکٹر جی7 کی طرف بھاگ رہے ہیں

پولیس اور مظاہرین کے درمیان تصادم، 3 جانبحق

اب تک 24 زخمی مظاہرین کو پولی کلینک لایا گیا ہے اسپتال ذرائع

پی ٹی آئی کے 27زخمی مظاہرین پمز اسپتال میں منتقل اسپتال ذرائع

فائرنگ کے باعث تین مظاہرین بھی جانبحق ۔۔اسپتال زرائع

جان بحق افراد کی میتیں پولی کلینک اسپتال میں رکھی ہیں ۔۔اسپتال

گرین کپڑا لیرولیر

ڈی چوک اسلام آباد

ڈی چوک اسلام آباد میں پی ٹی آئی کارکنان تعینات

گرین کپڑا؟ پولیس؟ رینجز؟

#PTI #FinalCall

جی 10، شدید شیلنگ جاری

پی ٹی آئی مزاحمتی دستے کے نوجوان تھکاوٹ اور زخمی ہونے کے باعث تبدیل کئیے جا رہے ہیں

#PTI #FinalCall

پی ٹی آئی کا پہلا قافلہ جی 7 پہنچ چکا ہے

مرکزی قافلہ زیرو پوائنٹ سے تھوڑا پیچھے ہے

پی ٹی آئی احتجاج

پی ٹی آئی کارکنوں نے کشمیرہائی وے پر رکھے کنٹینرکوآگ لگا دی

کنٹینر کےنزدیک لگے خیمے کوبھی آگ لگادی

اگ کےشعلے دور دور سے دیکھے جاسکتے ہیں

26نمبرکےمقام پرپی ٹی آئی کارکنوں اورقانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان جھڑپیں جاری

اسلام آباد 26 نمبر پر پی ٹی آئی کا قافلہ اپنا آپ منواتے ہوئے

برطانوی رکن پارلیمنٹ کم جانس نے وزیر خارجہ ڈیوڈ لامے کو خط لکھا ہے جس میں پاکستان میں ریاستی جبر میں اضافے کے پیش نظر فوری بیان دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ مزید بدامنی اور تشدد کو روکنے کے لیے پاکستان میں جمہوریت اور قانون کی حکمرانی کو یقینی بنانا بہت ضروری ہے

بشرٰی بی بی اس وقت!!!!!

سٹن گرنیڈز کا استعمال

پنجاب پولیس سٹن گرینیڈ استعمال کررہی ہے جو ہمارے ہاتھ لگ گئے ہیں ہم بھی یہ استعمال کرسکتے ہیں لیکن ایسا نہیں کرینگے۔ معاون وزیر اعلی سہیل آفریدی

#PTI #FinalCall

🚨براہمہ باہتر انٹرچینج

بشرٰی بی بی کا خصوصی پیغام

جو لوگ ابھی تک نہیں نکلے وہ فوراً سے نکلیں، ہم اسلام آباد کی طرف پیش قدمی کر رہے ہیں

اپنے ملک کے لئیے نکلیں

#PTI #FinalCall #BushraBibi


علی امین گنڈا پور کا قافلہ ڈی چوک سے 52 کلومیٹر کے فاصلے پر موجود

قافلہ اس وقت برہمہ جھنگ ٹول پلازہ کے قریب ہے

#PTI #FinalCall

کٹی پہاڑی

عوام کٹی پہاڑی پل کے قریب پہنچ گئی
پل پر پولیس موجود، شیلنگ بدستور جاری۔
کنٹینرز اور ٹرک پٹانے میں کارکنان مصروف

#PTI #FinalCall

کٹی پہاڑی سے تازہ مناظر

کارکنان نے جھاڑیوں کو آگ لگا دی۔ پولیس کی شیلنگ مسلسل جاری

#PTI #FinalCall

بظاہر ہزارے والوں نے میلہ لوٹ لیا!

اس وقت سب سے آگے ہزارہ کا قافلہ ہے جو رکاوٹیں ہٹا رہا ہے اور پولیس کے شیلز بھی کھا رہا ہے۔

علی امین گنڈاپور کے قافلے کی کچھ گاڑیاں بھی پہنچ چکی ہیں۔

#PTI #FinalCall

ہزارہ سے آنے والے قافلے اور پولیس میں جھڑپیں

مرد پولیس اہلکاروں کا خواتین پر تشدد اور گھسیٹ کر لیجانے کی کوشش، خواتین مرد اہلکاروں کے چنگل سے بھاگ نکلیں۔

کارکنان نے پنجاب پولیس کی یونیفارمز قبضے میں لے لیں۔

#PTI #FinalCall #Hazara

علی امین گنڈا پور کا قافلہ

علی امین گنڈا پور کی قیادت میں اسلام آباد کی جانب بڑھتے قافلے کے فضائی مناظر

کپ سے آنے والے تین قافلوں میں سے ایک قافلہ ہے یہ، اسکے علاوہ دو قافلے مزید کے پی سے اسلام آباد کی جانب بڑھ رہے ہیں

#PTI #FinalCall

خیبرپختونخوا کے تینوں قافلے پنجاب کی حدود میں داخل

پختونخوا کے جنوبی اضلاع، میانوالی اور بلوچستان سے آئے ہوئے قافلے میانوالی موٹروے پر ہیں۔
ہزارہ ڈویژن، کشمیر اور گلگت بلتستان کا قافلہ خان پور روڈ کے ذریعے ٹیکسلا کے قریب پہنچ چکا ہے۔
پشاور اور سوات ریجن کا قافلہ اٹک کے قریب ایم ٹو موٹروے پر ہے۔

علی امین گنڈا پور

کے پی سے آنے والے قافلے علی امین گنڈا پور کی سربراہی میں اسلام آباد کی جانب بڑھیں گے۔

قافلے کے تازہ مناظر،

#PTI #FinalCall

راولپنڈی

راولپنڈی کے تمام تعلیمی اداروں کو کل بند رکھنے کا فیصلہ

نوٹیفکیشن کا اطلاق تمام سرکاری و پرائیویٹ تعلیمی اداروں پر ہو گا، ضلعی انتظامیہ

تعلیمی اداروں کو موجودہ صورتحال کے پیش نظر بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا، ضلعی انتظامیہ