Shehroz Azhar
@shehrozazhar.bsky.social
90 followers 10 following 19 posts
Digital Head at Wenewspk, Ex-Manager Content SAMAA TV | Gnnhdofficial | 24newshd
Posts Media Videos Starter Packs
shehrozazhar.bsky.social
بشریٰ بی بی نے ڈیمج کردیا، سعودی عرب یہ کبھی نہیں بھولے گا، عمران خان نے اپنے اور پاکستان کیلئے مسائل پیدا کردیئے ہیں،یہ جنرل باجوہ کیساتھ بھی زیادتی ہے، جاوید چوہدری۔۔۔!!!
shehrozazhar.bsky.social
He'll forever be guilty. LOL
shehrozazhar.bsky.social
بشریٰ بی بی کا بیان ذاتی ہے پارٹی پالیسی نہیں، بیرسٹر سیف
shehrozazhar.bsky.social
ایئر فروس کے جہاز کسی (مریم نواز) کی سرجریوں کے لیے پاکستان سے جینیوا تو جا سکتے ہیں، ہمارے ہیلی کاپٹرز کسی کے سری پائےاور نہاریاں تو لاسکتے ہیں لیکن ہمارے جو 12 شہیدوں کی لاشوں کو خچروں پر رکھ کر ان کی نے حرمتی کی گئی وہ قابل مذمت ہے، عالیہ حمزہ ملک
Reposted by Shehroz Azhar
wenews.pk
WE News @wenews.pk · Nov 21
پی ٹی آئی کا 24 نومبر کو احتجاج: اسلام آباد کے راستوں کو کنٹینرز سے سیل کرنے کے لیے کنٹینرز رکھنے کا سلسلہ شروع۔
Reposted by Shehroz Azhar
wenews.pk
WE News @wenews.pk · Nov 20
زیادہ کارکنوں کو جمع کرنا ممکن نہیں عمران خان سے 24 نومبر کی کال واپس لینے کی اپیل
wenews.pk/news/245605/
shehrozazhar.bsky.social
اشرافیہ کو علاج کیلئے ائیر ایمبولینس اور خصوصی پرواز کی سہولت تو فراہم کی جاتی ہے مگر وطن پر مر مٹنے والےُشہدا اور قومی ہیرو کی لاشوں کو اس طرح منتقل کیاُجاتا ہے 💔💔
shehrozazhar.bsky.social
اسلام آباد میں کنٹینرز کا میلہ سج گیا۔۔!!
shehrozazhar.bsky.social
کیا ریاست کے اندر ایک اور ریاست بنائی جا رہی ہے؟ ہمارا ملک کہاں جا رہا ہے؟ اپنے ہی لوگ آمنے سامنے آچکے ہیں، فوج تو دشمنوں کیلئے استعمال کی جاتی ہے مگر آج یا کل فوج طلب کرنے کے احکامات جاری کر دیئے جائیں گے،فوج کو ہر صورت جمہوریت سے دور رکھا جائے ورنہ یہ ملک ہمیشہ بیساکھیوں پر ہی رہے گا
Reposted by Shehroz Azhar
wenews.pk
WE News @wenews.pk · Nov 19
عمران خان کو فیض حمید سے متعلق خوف فطری بات، این آر او حاصل کرنا چاہتے ہیں
wenews.pk/news/245227/
shehrozazhar.bsky.social
ایسا نہیں ہوگا کہ پانچ لوگ ہر دفعہ ماریں کھائیں اور احتجاج میں آگے رہیں جبکہ کچھ لوگ لیڈر بن جائیں اور ایک دفعہ بھی مار نہ کھائیں۔ یہ نہیں ہو سکتا۔ شیر افضل مروت
shehrozazhar.bsky.social
@عمران خان نے 24 نومبر کی تاریخ احتجاج کے لیے اس لیے چنی کہ جنرل فیض حمید کا ٹرائل مکمل ہو گیا ہے اور عمران خان کا کیس ملٹری کورٹس میں جانے والا ہے۔ صحافی نصرت جاوید کا دعوی۔
@waseemabbasi.bsky.social
shehrozazhar.bsky.social
عمران خان سے ملاقات کےلئے علی امین گنڈا پور اڈیالہ جیل پہنچ گئے، 24 نومبر کو احتجاج کی کال پر بات ہو گی، حکمت عملی طے کی جائے گی۔۔!!
shehrozazhar.bsky.social
چیمپئنز ٹرافی کے لیے دنیا کی ساری ٹیمیں پاکستان آنے کے لیے تیار ہیں۔ انڈیا کو کوئی تحفظات ہیں تو ہم سے بات کریں ہم دور کردیں گے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی
shehrozazhar.bsky.social
لاہور پولیس کا پی ٹی آئی کے 24 نومبر احتجاج کیخلاف کریک ڈاؤن؛ بچوں کو ہتھکڑیاں لگا دیں
shehrozazhar.bsky.social
مریم نواز علاج کےلئے ایک ہفتے کےلئے باہر گئیں تو کون سی قیامت آگئی، وزیراعلیٰ اور سینئر وزیر یہاں ہوتیں تو کیا آسمان کی طرف ہاتھ کر کے سموگ کو روک لیتیں، عظمیٰ بخاری
shehrozazhar.bsky.social
پی ٹی آئی کا 24نومبر کو احتجاج ؛ اسلام آباد سے 80 سالہ والدہ کو اُٹھا لیا گیا
Reposted by Shehroz Azhar
waseemabbasi.bsky.social
Pakistan and Bangladesh exploring new avenues.. ties growing…
shehrozazhar.bsky.social
مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو لندن ہائیکورٹ نے دیوالیہ قرار دے دیا۔
حسن نواز کو برطانوی حکومت کے ٹیکس، ریونیو ڈپارٹمنٹ کے ٹیکس کیس میں دیوالیہ قرار دیا گیا۔
لندن ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ حسن نواز کو سال 2023ء کے کیس نمبر 694 کے کیس میں دیوالیہ قرار دیا گیا ہے۔
shehrozazhar.bsky.social
New Zealand’s Parliament was temporarily suspended after Māori lawmakers performed a haka, a traditional dance, demonstrating their community’s anger and fear over a bill that aims to reinterpret the country’s founding treaty with its Indigenous people.
shehrozazhar.bsky.social
آسٹریلیا کے خلاف تیسرے اور آخری ٹی20 میچ کے لیے پاکستان ٹیم کی پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا گیا، کپتان محمد رضوان تیسرے اور آخری میچ میں آرام کریں گے جبکہ نائب کپتان سلمان علی آغا ٹیم کی قیادت کریں گے۔
shehrozazhar.bsky.social
میں سیاست میں نہیں ہوں، مجھے کل رات تھانوںسے کال آئی کے آپ کیخلاف وارنٹ کاری ہو چکے ہیں،میں نے جج کو کہا پولیس ایسے کیوں دھمکا رہی ہے یہ سب دیشت گردی ہے، یہ قبول نہیں : شیری مزاری
shehrozazhar.bsky.social
Ap nay yeh be block krwa dena hai Azaz Bhai :P