shehryarbalti.bsky.social
@shehryarbalti.bsky.social
230 followers 160 following 14 posts
President Pakistan Peoples Party Uc 30 Ps124 District Korangi
Posts Media Videos Starter Packs
🚨بریکنگ نیوز 🚨

یوتھیوں کی اماں اُنہیں تنہا چوڑ کر علی امین گنڈاپور کے ساتھ فرار ہوگئی 😂
#FinalCall
🚨بریکنگ نیوز 🚨

یوتھیوں کو دھرنے کیلئے سنگجانی مویشی منڈی میں اجازت مل گئی

جانور اپنے اصل مقام پر ہی دھرنا دینگے 😂

#FinalCall
The Government of Sindh has signed an agreement to establish Karachi Marble City. This project will create 10,000 employment opportunities, boost marble and granite exports, and position Sindh as an industrial hub.
#ProgressiveSindh #VisionSindh
جو لوگ پوچھتے ہیں کہ پیپلز پارٹی نے بھٹو کے شہر لاڑکانہ میں کیا کیا ان کو بس اتنا کہوں گا این آئی سی وی ڈی لاڑکانہ طرز کا کوئی ایک ہسپتال پاکستان کے کسی اور صوبے میں دیکھادیں ۔
جہاں جدید اور عالمی معیار کے مطابق مفت علاج کیا جاتا ہے ۔
‎#HealthForAll
‎#NICVD
پارہ چنار میں آج کلمہ گو مسلمانوں نے ثابت کیا کہ کربلا میں 6 ماہ کے علی اصغر کے گلے پر تیر مارنے والے بھی انہی کے آبا و اجداد تھے۔
‎#Parachinar ‎#ParachinarIsBleeding
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون

مذہب پتہ چلا جو مسافر کی لاش کا

‎چُپ چاپ آدھی بھیڑ گھروں کو چلی گئی

‎(فہمی بدایونی)

‎پارہ_چنار#
فریال تالپور سے وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے انسپیکشن، انکوائریز اینڈ امپلیمینٹیشن وقار مہدی کی ملاقات

فریال تالپور کی وقار مہدی کو اپنی نئی زمہ داری کے مطابق عوامی مسائل کے حل اور صوبے کی ترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کی ہدایت
بلیو اسکائے پہ آنے کے بعد بھی کچھ لوگ سیونتھ اسکائے پہ بیٹھے ہیں۔ اس پلیٹ فارم پر جیالے ایک دوسرے کو فالو کریں ۔یہاں کوئی سیلیبرٹی نہیں فالو کریں اور فالو بیک لیں۔
بلیو اسکائے پہ آنے کے بعد بھی کچھ لوگ سیونتھ اسکائے پہ بیٹھے ہیں۔ اس پلیٹ فارم پر جیالے ایک دوسرے کو فالو کریں ۔یہاں کوئی سیلیبرٹی نہیں فالو کریں اور فالو بیک لیں۔
بلیو اسکائے پہ آنے کے بعد بھی کچھ لوگ سیونتھ اسکائے پہ بیٹھے ہیں۔ اس پلیٹ فارم پر جیالے ایک دوسرے کو فالو کریں ۔ یہاں کوئی سیلیبرٹی نہیں فالو کریں اور فالو بیک لیں۔ اگر آغاز میں سمت درست کرلیں تو پارٹی کے کاموں کو بہترین طریقے سے اُجاگر کیا جاسکتا ہے 🙏
بلیو اسکائے پہ آنے کے بعد بھی کچھ لوگ سیونتھ اسکائے پہ بیٹھے ہیں۔ اس پلیٹ فارم پر جیالے ایک دوسرے کو فالو کریں ۔یہاں کوئی سیلیبرٹی نہیں فالو کریں اور فالو بیک لیں۔
آپ درست کہہ رہے ہیں۔
تمام دوست ایک دوسرے کو فالو کریں جس طرح ایکس پر سب لیڈر بنتے تھے
بلیو اسکائی پر ایسا ہرگز نہ کریں🙏 اس پلیٹ فارم پر بھٹو ازم کا پرچار کریں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی عوام خدمات کو اُجاگر کریں ۔
شکریہ ❤