Sher Afgun
banner
sherafgun.bsky.social
Sher Afgun
@sherafgun.bsky.social
3.2K followers 3.1K following 92 posts
My Leader Imran khan
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
‏ایک زندہ قوم ہمیشہ اپنے حقوق کے لیے کھڑی ہوتی ہے۔ آپ نے یہ غلامی کبھی قبول نہیں کرنی۔ عمران خان
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو #FinalCall
Free Palestine Israel is a terrorist state
Reposted by Sher Afgun
‏تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا قافلہ اس وقت اسلام آباد میں ۔
تازہ ترین مناظر ریپوسٹ کرتے جائیں۔🔥🔥🔥
Last hope of the nation
‏ہماری کتنی بڑی بدقسمتی ہے کہ پاکستان کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ پاکستانی🇵🇰 ادارے ہیں اور کچھ سیاسی جماعتیں ہیں
Great leader Imran khan
Reposted by Sher Afgun
‏"رات گئے وہ ہوا جس کی کوئی توقع نہیں کر رہا تھا کارکنان کو یہ پتا تھا کہ ہم پر ربڑ گولیاں چلیں گی ہم پر آنسو گیس کی شیلنگ ٹارچر ہوں گے لیکن یہ نہیں پتہ تھا کہ سیدھی گولیاں ماری جائیں گی۔ " عمران ریاض خان
‎@ImranRiazKhan

آپ پرامن رہیں ہم آپ پر گولی نہیں چلائیں گے
تاریخ کا سب سے بڑا دھوکہ 😡💔
آپ پرامن رہیں ہم آپ پر گولی نہیں چلائیں گے
تاریخ کا سب سے بڑا دھوکہ 😡💔
Reposted by Sher Afgun
‏انٹرنیشنل میڈیا کی کل رات ہونے والی بربریت پر رپورٹ۔

‏انٹرنیشنل میڈیا کی کل رات ہونے والی بربریت پر رپورٹ۔

Reposted by Sher Afgun
‏یہ فائرنگ کوئی اسرائیلی فوج فلسطین پر نہیں کرتے
یہ گزشتہ رات پاکستان کے دارلخلافہ اسلام آباد میں نہتے عوام پر کرائی گئی ہے جو اپنی حق اور عمران خان کی رہائی کے لئے پاکستان کے کونے کونے سے آئی تھے
‏یہ فائرنگ کوئی اسرائیلی فوج فلسطین پر نہیں کرتے
یہ گزشتہ رات پاکستان کے دارلخلافہ اسلام آباد میں نہتے عوام پر کرائی گئی ہے جو اپنی حق اور عمران خان کی رہائی کے لئے پاکستان کے کونے کونے سے آئی تھے
Situation around Jinnah Avenue
Reposted by Sher Afgun
‏ڈی چوک سے تازہ ترین 🛑
عوام فسطائیت کے باوجود ڈٹی ہوی ہیں🇵🇰
‏یہ غزہ کے نہیں بلکہ اسلام آباد کے مناظر ہیں،

فورسز بدترین شیلنگ کررہی ہیں لیکن جواب میں پرامن مظاہرین " نعرہ تکبیر " کی صدائیں بلند کررہے ہیں
‏ڈی چوک سے تازہ ترین 🛑
عوام فسطائیت کے باوجود ڈٹی ہوی ہیں🇵🇰
Reposted by Sher Afgun
‏اسلام آباد میں شدید شیلنگ اور فائرنگ کی جا رہی ہے۔🆘
‏اسلام آباد میں شدید شیلنگ اور فائرنگ کی جا رہی ہے۔🆘