Sher Afzal Marwat
banner
sherafzalmarwat.bsky.social
Sher Afzal Marwat
@sherafzalmarwat.bsky.social
160 followers 1 following 10 posts
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
‏مرشد عمران خان ہم نہیں بھولے.
📍24 نومبر -
نکلو اپنے لیڈر کی خاطر، نکلو حقیقی ازادی کی خاطر، نکلو پاکستان کی خاطر، نکلو اپنے انے والی نسلوں کی خاطر!
‏جلسہ نہیں احتجاج یا دھرنا ہوگا! دھرنا ہزار روزہ بھی ہوسکتا ہے سو روزہ بھی ہوسکتا ہے

جیلیں قید و بند مار دھاڑ ہمارا کچھ نہیں بگاڑتی ہیں

ہمارے ذہن میں ایک چیز ہے اور وہ ہے اپنا حق اور حقیقی ازادی حاصل کرنا۔

اگر تین لاکھ پاکستانی بھی نکل اتے ہیں تو دو دن کے اندر اندر خان رہا ہوگا

شیر افضل خان مروت
‏جھوٹ، مکر و فریب، منافقت، پروپیگنڈہ، بیشرمی اور بیغیرتی میں ابلیس آج بھی دوسرے نمبر پر ہے۔ جیو نیوز آج بھی پہلے نمبر پر ہے ""
حکومت کی باریک واردات میڈیا پر مذاکرات کا پروپیگنڈہ غلط نیوز پھلا رہے ہیں ہم اس کی پرزور مذمت کرتے ہیں ""
‏مرشد عمران خان ہم نہیں بھولے.
📍24 نومبر -
نکلو اپنے لیڈر کی خاطر، نکلو حقیقی ازادی کی خاطر، نکلو پاکستان کی خاطر، نکلو اپنے انے والی نسلوں کی خاطر!