Imran khan fan Manchester
banner
sidramanchester.bsky.social
Imran khan fan Manchester
@sidramanchester.bsky.social
Just supporting Imran Ahmed Khan Niazi
Pinned
زمینی خداؤں کو سجدہ کیوں نہیں کرتے، سزا تو ملے گی!
‎#رسول_سے_وفا_خان_کا_گناہ
آج جو MNA/MPA اور senators دھرنے میں بہیں آئے سلمان اکرم راجہ صاحب کو فوری ایک شوکاز نوٹس جاری کر نا چاہئیے اور اور انہیں کمیٹی کے سامنے پیش ہو کر تحریری جواب جمع کروانا چاہئیے۔

یہ معاملہ اب مزید ایسے نہیں چل سکتا۔ enough is enough

خان کی صحت سے اہم اور کیا ہے ؟
January 30, 2026 at 10:57 PM
نتیجہ : قیادت اور عوام نے مل کر خان کی زندگی حقیقی خطرے میں ڈال دی ھے

خان کے ہسپتال جانے کی خبر دانستہ لیک کر کے انہوں نے اندازہ لگایا کہ خان کو کچھ ہوا تو ردعمل کیا ہو گا؟

سب نے ثابت کیا کچھ نہیں ہو گا
January 30, 2026 at 10:50 PM
اس میں کوئی دوسری رائے ہی نہیں ۔۔۔وہ وقت گزاری کر رہے ہیں پہلے خان صاحب کی قید کو نارملائز کیا گیا پھر خان صاحب کی ملاقاتوں کو نارملائز کیا گیا پھر ان کی قید تنہائی کو نارملائز کیا گیا اور اب ان کی صحت کو بھی کمپرومائز کیا جا رہا ہے ۔۔۔صحت مطلب ان کی زندگی 😓
January 30, 2026 at 10:49 PM
میری بات آپ کو اچھی لگے یا بُری
حقیقت یہ ہے کہ یہ نمک حرام کھمبے عمران خان کے مرنے کا انتظار کر رہے ہیں تا کہ اُس کے مزار کے مجاور بن کر اپنی سیاست جاری رکھ سکیں۔ ان کو عمران خان کا کوئی احساس نہیں ہے۔
January 30, 2026 at 10:49 PM
January 26, 2025 at 2:20 PM
مشکل وقت ہمیشہ کے لیے نہیں رہتے لیکن مشکل وقت میں اصلی و نسلی لوگوں کی پہچان ہو جاتی ہے جو ہمیشہ کے لیے یاد رہ جاتی ہے، ڈاکٹر شہباز گل انتہائی مشکل وقت میں بھی چیئرمین عمران خان کے ساتھ ڈٹ کے کھڑے رہے قید و بند اور جبر برداشت کیا اور آج بھی خان صاحب کے انتہائی وفادار ساتھی ہیں۔
January 22, 2025 at 11:49 PM
youtube.com
January 20, 2025 at 10:01 AM
بغیر کوئی دستاویز بغیر کوئی ثبوت دیکھے ہی سزا سنادی جج خود لکھتا ہے کہ برطانیہ سے جو کاغذات مانگے گئے تھے اب تک انکا انتظار کیا جارہا ہے مطلب بغیر کچھ دیکھے بغیر تصدیق ہی جرنیلی سزا سنادی گئی!ً!!
January 18, 2025 at 10:10 PM
January 17, 2025 at 9:06 PM
January 17, 2025 at 10:47 AM
زمینی خداؤں کو سجدہ کیوں نہیں کرتے، سزا تو ملے گی!
‎#رسول_سے_وفا_خان_کا_گناہ
January 17, 2025 at 10:47 AM
کی محمداﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں

یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
January 17, 2025 at 10:47 AM
سرکار مدینہ کے غلام کو سرکار مدینہ کی سیرت پہ بنائی گئی یونیورسٹی پر سزا سنانے والوں تم دنیا و آخرت دونوں میں نشان عبرت بنو گے
January 17, 2025 at 10:46 AM

مہر بخاری کی غلطی یہ تھی کہ اسے بتانا چاہیے تھا کہ جنرل عاصم نے عمران خان کو سزا سنانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کے فلاں اردلی نے اسے یہ خبر دی ہے۔

اور نیچے اپنی مختصر رائے دینی چاہیے تھی کہ یہ فیصلہ جرنل کیوں دے رہا
لیکن مہر بخاری نے جرنل کے سزا سنانے کی خبر ایسے بریک کی جیسے مصدقہ ٹاؤٹ کرتے ہیں۔
January 17, 2025 at 10:46 AM
‏"جب جج نے فیصلہ سُنایا تو عمران خان ہنس پڑے، عمران خان نے کہا جو ناانصافی پر فیصلے کرتے ہیں اُن کو پروموشن ملتی ہے۔بیرسٹر گوہر
January 17, 2025 at 9:55 AM
January 17, 2025 at 9:54 AM
خبر دینا ایک الگ بات ہے لیکن ایک انتہائی کانفیڈنشل فیصلہ دینا وہ بھی عدالتی ایک انتہائی الگ بات ہے۔جو فیصلہ جج کے دماغ ذہن یا کاغذات میں ہے وہ یا تو اسے معلوم ہے یا اس کے "فرشتوں" کو۔اب اگر آپ کو فیصلہ پہلے سے معلوم تھا تو یا تو آپ جج سے رابطے میں ہیں یا "فرشتوں" سے۔تیسری کوئی بات نہیں۔
January 17, 2025 at 9:53 AM
اس بدنیت جج نے عمران خان کو سزا دینا تو تھا ہی، اوپر سے اس نے القادر یونیورسٹی کو اس حکومت کے قبضے میں دینے کا حکم دیا ہے، جس سے پہلے سے اپنے زیر کنٹرول کوئی ایک ادارہ بھی ڈھنگ سے نہیں چل رہا -
‎#FreeImranKhan
January 17, 2025 at 9:52 AM
When justice is murdered, the law becomes a weapon of oppression.” –

#ReleaseImranKhan
January 17, 2025 at 9:27 AM
January 17, 2025 at 9:26 AM
ویسے کتنی خوبصورت سزا اور اعزاز ہے کہ خاتم النبیین حضور نبی کریم ﷺ کی سیرت پڑھانے کے لیے القادر یونیورسٹی بنانے پر عمران خان کو 14 سال اور بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا سنائی گئی۔
‎#رسول_سے_وفا_خان_کا_گناہ
January 17, 2025 at 9:25 AM
So true…..

“The murder of justice is the birth of tyranny.” –

Imran Khan - 14 years
Bushra Bibi - 7 year

#ReleaseImranKhan
January 17, 2025 at 9:24 AM