زخموں کو مُسکراہٹ سے ڈھانپتے ڈھانپتے ہم خود بھی کمزور ہوگئے
خواہشوں کو دفن کرتے کرتے سانسیں بھی بوجھل ہو گئیں
مگر👀 راکھ کے نیچے ابھی بھی ایک چنگاری چُھپی ہے جو یقین دلاتی ہے کہ🫠
بیشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔
السلام علیکم صبح بخیر
#اردو_زبان

خنک ہوا میں تیری خوشبو بسی ہے🌹
یہ رات بھی تیری یاد سے سجی ہے❤️
✍️
#ดีว่าราวีวันนี้ในโรงภาพยนตร์
#NuNew
#اردو_زبان
اللہم بسمک اموت و واحیا 🌌😴
خنک ہوا میں تیری خوشبو بسی ہے🌹
یہ رات بھی تیری یاد سے سجی ہے❤️
✍️
#ดีว่าราวีวันนี้ในโรงภาพยนตร์
#NuNew
#اردو_زبان
اللہم بسمک اموت و واحیا 🌌😴
تو جناب وہ فیس واش کا نہیں میری پوسٹ کا کمال ہے
🤭🙈
#BeckyxBAZAARTHWOTY2025 #sstvi #اردو_زبان
تو جناب وہ فیس واش کا نہیں میری پوسٹ کا کمال ہے
🤭🙈
#BeckyxBAZAARTHWOTY2025 #sstvi #اردو_زبان
إِلَّا الَّذِينَ تَابُوا مِنْ بَعْدِ ذَٰلِكَ وَأَصْلَحُوا فَإِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَحِيمٌ
ہاں جو اس کے بعد توبہ کرلیں اور (اپنی حالت) سنوار لیں تو خدا (بھی) بخشنے والا مہربان ہے
سُورَةُ النُّورِ - 5
صبح بخیر
#sstvi #اردو_زبان
#INDvSA

چھیڑا تھا دل نے ساز ، دسمبر کی رات تھی
کوئی نہ تھا همراز ،دسمبر کی رات تھی
دن تو ترے بغیر گزر ہی گیا صنم
جو ہوگئی دشوار ، دسمبر کی رات تھی
وه کون تھی کہاں تھی ملکر کیوں بچھڑ گی
بس اتنا رہا یاد دسمبر کی رات تھی
#اردو_زبان
اللہم بسمک اموت و واحیا 😴
چھیڑا تھا دل نے ساز ، دسمبر کی رات تھی
کوئی نہ تھا همراز ،دسمبر کی رات تھی
دن تو ترے بغیر گزر ہی گیا صنم
جو ہوگئی دشوار ، دسمبر کی رات تھی
وه کون تھی کہاں تھی ملکر کیوں بچھڑ گی
بس اتنا رہا یاد دسمبر کی رات تھی
#اردو_زبان
اللہم بسمک اموت و واحیا 😴
💞Some promises are always unspoken !!!
Some memories are always unwritten !!!
Feel the magic of true relation ...
You will realize that true feelings, are always unspoken !!! 🙂🙂
💞Some promises are always unspoken !!!
Some memories are always unwritten !!!
Feel the magic of true relation ...
You will realize that true feelings, are always unspoken !!! 🙂🙂
الله تعالی کی قربت کا بہترین راستہ عاجزی ھے.ایک میٹھا بول خیرات سے بہتر ھے.درخت اپنے پھل سے اور انسان اپنے قول و فعل سے پہچانا جاتا ھےیا اللہ پاک! ہمیں عاجزی انکساری،درگزر اور توبہ کرنے والوں میں شامل فرما
آمین
صبح بخیر🌹

ایویں میں جزبات بھڑکا دیئے 🤭
سو جانا ہی مناسب ہے
شب بخیر پیارے پاکستانیوں 🇵🇰🌹
#Abhinoor #BiggBossTamil9 #اردو_زبان
اللہم بسمک اموت و واحیا 🌌😴
ایویں میں جزبات بھڑکا دیئے 🤭
سو جانا ہی مناسب ہے
شب بخیر پیارے پاکستانیوں 🇵🇰🌹
#Abhinoor #BiggBossTamil9 #اردو_زبان
اللہم بسمک اموت و واحیا 🌌😴
پاس ایک گدھا بھی بندھا ہوا تھا
پولیس والے نے گدھے کے اگے نسوار اور چارہ رکھا
گدھے نے چارہ کھانا شروع کر دیا
پولیس!! سردار جی کچھ سیکھا
سردار!! جی صاحب یہی کہ جو نسوار نہیں کھاتا وہ گدھا ہے
جیؤ سردار جی 🤣🙈
پاس ایک گدھا بھی بندھا ہوا تھا
پولیس والے نے گدھے کے اگے نسوار اور چارہ رکھا
گدھے نے چارہ کھانا شروع کر دیا
پولیس!! سردار جی کچھ سیکھا
سردار!! جی صاحب یہی کہ جو نسوار نہیں کھاتا وہ گدھا ہے
جیؤ سردار جی 🤣🙈
لیکن جہاں دل ہوتا تھا❤️🩹
وہاں اب درد ہوتا ہے✍️
لیکن جہاں دل ہوتا تھا❤️🩹
وہاں اب درد ہوتا ہے✍️
ہیرو اگر ایک طرف بیوی اور دوسری طرف پڑوسن ڈوب رہی ہو تو تم پہلے کس کو بچاؤ گے؟؟؟🤔
ہیرو 😎!!
ظاہر ہے اپنے آپ کو بچاؤں گا 😜
لیڈیز شاکڈ
ہیرو راکڈ
ہیرو اگر ایک طرف بیوی اور دوسری طرف پڑوسن ڈوب رہی ہو تو تم پہلے کس کو بچاؤ گے؟؟؟🤔
ہیرو 😎!!
ظاہر ہے اپنے آپ کو بچاؤں گا 😜
لیڈیز شاکڈ
ہیرو راکڈ
ایک عیب بھی نظر آ جائے تو لوگ جینے نہیں دیتے
لاکھوں عیب چھپائے رکھتا ہے میرا خدا کتنا کریم ہے
سبحان اللہ العظیم ❤️🤲🌹
#Abhinoor #BiggBoss19 #اردو_زبان
ایک عیب بھی نظر آ جائے تو لوگ جینے نہیں دیتے
لاکھوں عیب چھپائے رکھتا ہے میرا خدا کتنا کریم ہے
سبحان اللہ العظیم ❤️🤲🌹
#Abhinoor #BiggBoss19 #اردو_زبان
نماز نیند سے بہتر ہے۔💯😇🥰💕
صبح بخیر
نماز نیند سے بہتر ہے۔💯😇🥰💕
صبح بخیر
تاریخ گواہ ہے کہ مرد کے خواب میں دنیا جہاں کی خواتین آئیں گی
ماسوائے اسکی اپنی بیوی کے 😂
خیر سانوں کی 🤭
#ロイヤルファミリー #SB19 #اردو_زبان
اللہم بسمک اموت و واحیا 😴🌌
تاریخ گواہ ہے کہ مرد کے خواب میں دنیا جہاں کی خواتین آئیں گی
ماسوائے اسکی اپنی بیوی کے 😂
خیر سانوں کی 🤭
#ロイヤルファミリー #SB19 #اردو_زبان
اللہم بسمک اموت و واحیا 😴🌌
جانو 👰!! یہ کونسا مشکل ہے ابھی کہتی ہوں " ہینڈ پمپ"😅
ایڈی بزتی 🤭 توبہ توبہ
#ロイヤルファミリー #SB19 #اردو_زبان
جانو 👰!! یہ کونسا مشکل ہے ابھی کہتی ہوں " ہینڈ پمپ"😅
ایڈی بزتی 🤭 توبہ توبہ
#ロイヤルファミリー #SB19 #اردو_زبان
#HappyBUSDAY2025 #BMMF15xFOURTH #اردو_زبان
#HappyBUSDAY2025 #BMMF15xFOURTH #اردو_زبان
اختلافات ہمیشہ بہادر اور اصول پسند لوگ رکھتے ہیں
مفاد پرست اور لالچی لوگ ہمیشہ چمچہ گیری اور چاپلوسی میں زندگی گزار دیتے ہیں

لَا تَقْنَطُواْ مِن رَّحْمَةِ ٱللَّهِ...اِنَّااللہَ مَعَ الصَّابِرِینَ...
ترجمہ۔۔اور اللّٰه تعالیٰ کے رخمت سے نااُمید مت ہونا ۔۔بیشک اللّٰه صبر کرنے
والوں کے ساتھ ہے۔
🤲
#HappyBUSDAY2025
#اردو_زبان
#perthtanaponxImperialWorld

اس سے پہلے کہ کوئی مجھے بھی ایسا چونا لگ جائے سو جانا بہتر ہے
#WorldCup2026 #OTDirecto5D #FIFAWorldCup #اردو_زبان
اللہم بسمک اموت و واحیا 🌌😴
اس سے پہلے کہ کوئی مجھے بھی ایسا چونا لگ جائے سو جانا بہتر ہے
#WorldCup2026 #OTDirecto5D #FIFAWorldCup #اردو_زبان
اللہم بسمک اموت و واحیا 🌌😴
گرم بانہوں کی شال ہی دے دو
واہ واہ
یخ بختہ ہوائیں ہیں دسمبر کی...!
😝🤭🙈🙏🙏
گرم بانہوں کی شال ہی دے دو
واہ واہ
یخ بختہ ہوائیں ہیں دسمبر کی...!
😝🤭🙈🙏🙏
آج 2200 روپے کلو دھی لے کر آیا ہوں
دو سو دا دھی تے دو ھزار دا چالان 🤭😅
جیؤ پاکستان 🇵🇰
#WorldCup2026 #OTDirecto5D #اردو_زبان
آج 2200 روپے کلو دھی لے کر آیا ہوں
دو سو دا دھی تے دو ھزار دا چالان 🤭😅
جیؤ پاکستان 🇵🇰
#WorldCup2026 #OTDirecto5D #اردو_زبان
🧕وہی شمائلہ ،👰وہی دردانہ ، 🥷وہی رخصانہ
واہ واہ
وہی شرمانہ ،وہی اکڑنا ،وہی منہ پھلائے رکھنا 😅
#
🧕وہی شمائلہ ،👰وہی دردانہ ، 🥷وہی رخصانہ
واہ واہ
وہی شرمانہ ،وہی اکڑنا ،وہی منہ پھلائے رکھنا 😅
#
زندگی میں جو کچھ بھی حاصل ہو اسے ہضم کرنا سیکھیں اس لۓ کہ
کھانا ہضم نہ ہونے پر بیماریاں پیدا ہوتی ہیں
مال وثروت ہضم نہ ہونے کی صورت میں ریاکاری بڑھتی ہے
بات ہضم نہ ہونے پر چغلی اور غیبت بڑھتی ہے
تعریف ہضم نہ ہونے کی صورت میں غرور میں اضافہ ہوتا ہے

نِیند کو آج بِھی ہے شِکوہ میری آنکھوں سے۔۔!!🌸
مَیں نے آنے نَہ دِیا کَبھی اُس کو تِیرِی یاد سے پَہلے..!!🖤
#SpotifyWrappedLiveTH2025 #ZeeNuNew #اردو_زبان