Smah
banner
smahpk.bsky.social
Smah
@smahpk.bsky.social
250 followers 150 following 19 posts
PTI | Scholar | MS in Project Management | Administator | Leadership, Management & IT | Microsoft Certified Professional | 25 Jan my day | Aquarius |
Posts Media Videos Starter Packs
” وقت کے بھنور میں جب بھی دکھ گھیریں مجھے پکارنا میں تمہیں گلے سے لگاؤں گا “ ❤️
Good morning my @bsky.app family... And Jumma Mubarak to all..stay blessed 🙌
Reposted by Smah
‏🚨 سنگین خطرہ: عمران خان کی جان کو شدید خطرہ ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ حکومت خانہ جنگی کو ہوا دینے کا ارادہ رکھتی ہے۔ نواز شریف کا خیال ہے کہ وہ عمران خان کے خاتمے کے بعد دوبارہ کنٹرول حاصل کر سکتے ہیں۔ یہاں تک کہ بینظیر بھٹو کے قتل کے بعد کا ماڈل بھی مبینہ طور پر میز پر ہے۔ چوکس رہیں
Reposted by Smah
صحافت مر چکی ہے
مستقبل سوشل میڈیا کا ہے
ہر شہری صحافی ہے۔
#سانحہ_ڈی_چوک😢
‏‎تم شب کی سیاہی میں مجھے قتل کرو گے،
میں صبح کے اخبار کی سُرخی میں ملوں گا
سانحہ اسلام آباد ڈی چوک
💔27/11/2024💔🥺
SUBAH BAKHAIR MY @bsky.app family.
Reposted by Smah
Reposted by Smah
‏جس رجیم چینج نے عمران خان سے ترین و علیم واوڈا عون شیخو چھڑا کر سلمان اکرم راجہ جیسے جمہوریت و آئین پسند مہر عبدالستار جیسے مزاحمتی اور سالار خان کاکڑ جیسے نوجوان قریب کر دئیے وہ خان کے لئے آفت نہیں رحمت ثابت ہوا ہے۔
ﻧَﺼْﺮٌ ﻣِّﻦ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﻓَﺘْﺢٌ ﻗَﺮِﻳﺐٌ

ڈٹے رہو منزل قریب ہے 💯🔥✌️
یااللہ
آج اسلام آباد کے ڈی چوک کی طرف رخ کرنے والے تمام قافلوں کی
حفاظت فرما..آمین
Reposted by Smah
عوام کی طاقت کا اندازہ عوام کو خود نہیں۔
کوئی کنٹینر کیا - کوئی ڈکٹیٹر کیا ۔ کوئی نہیں روک سکتا
رستے صاف کرتے جاؤ آگے بڑھتے جاؤ 📍منزل صرف اسلام آباد
Reposted by Smah
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
‏نَصۡرٌ مِّنَ اللّٰہِ وَ فَتۡحٌ قَرِیۡبٌ ؕ
یا اللہ مجھ سمیت تمام کارکنان کی حفاظت فرما🤲
Good morning my @bsky.app family.
پاکستان میں پہلی مرتبہ6موٹروے ایک ساتھ مرمت کے لیے بند، مزے کی بات یہ ہے وہاں مستری لگانے کے بجائے پنجاب پولیس لگائی گئی ہے 🤣
عوام کھل کر کھیلیں مخالف ٹیم نے اج تک کوئی میچ نہیں جیتا۔
سینئر صحافی حامد میر 🔥
اس وقت بھرپور انداز میں تمام سوشل میڈیا ورکرز فائنل کال کی کیمپئن کر رہے ہیں🔥
شاباش جوانو👍
انٹرنیٹ بند ھونے کی صورت میں کسی چینل پر یقین مت کرنا سب نکلو احتجاج کسی صورت ملتوی نہیں ھوگا۔
شیخ وقاص✌🔥۔
انتقام کی لزت، ایک لمحے کی ہے، مگر معافی کا سکون، زندگی بھر رہتا ہے۔۔

اسپینی کہاوت۔
Reposted by Smah