snjournalist.bsky.social
@snjournalist.bsky.social
1 followers 2 following 2 posts
Posts Media Videos Starter Packs
پی ٹی آئی احتجاج میں 9 مئی واقعے میں ملوث نظروں سے اوجھل لوگوں کو ڈھونڈا جائےگا
مراد سعید اگر پکڑا گیا تو عمران خان اور فیض کو پھر صرف اللہ ہی بچاسکتا ہے، کےپی میں کوئی مشکوک سرگرمی نظر آئی تو ریڈ کرنے میں دیر نہیں لگے گی، سینیٹر فیصل واوڈا کی گفتگو
#pti #pmln #PPP #faisalwavda
24نومبر کی احتجاجی کال عمران خان کیلئے آخری کال ہے لیکن اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے یہ آخری کال نہیں ،
اسٹیبلشمنٹ کیلئے یہ شوغل میلہ ہے،
اسٹیبلشمنٹ کیلئے اس کے بعد فیزسیکنڈ لاسٹ اور فائنل راؤنڈہوگا،
پی ٹی آئی کا احتجاج لوگوں کو مروانے کیلئے پہلے جیسا فلاپ شوہوگا۔
سینئر سیاسی رہنماء سینیٹر فیصل واوڈا