Sohail rafique gujjar
banner
sohailrafique.bsky.social
Sohail rafique gujjar
@sohailrafique.bsky.social
450 followers 410 following 37 posts
K.H.R
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
ہم نے اک شخص کے تجسس میں 💔
جانے کس کس سے رابطہ رکھا۔
اگر انسان کو علم ہو جائے کہ لوگ کتنی جلدی اس کو اس کی موت کے بعد بھول جاتے ہیں، تو وہ لوگوں کو متاثر کرنے میں زندگی ضائع کرنا چھوڑ دے................
Don't grow flowers in someone's heart that you can't water
اپنی توانائی وضاحتوں میں ضائع نہ کریں۔
بعض لوگ وہی سُننا پسند کرتے ہیں جو اُن کی سماعتوں کو اچھا لگے۔
اگر آپ کو اس تصویر میں ایک خوبصورت ساحل کی لہریں، وہاں پڑے پتھر، ریت اور کھلے سمندر کے اوپر ستاروں سے بھرا آسمان دکھائی دے رہا ہے تو مبارک ہو کہ آپ ایک "آرٹسٹک دماغ" کے مالک ہیں، مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ ایک تصویر یا پینٹگ نہیں بلکہ ایک کار کے دروازے کا نچلا حصہ ہے جسے مرمت کی اشد ضرورت ہے...
‏اگر آپ کی قُربت میں عورت، جانور اور پرندے
خوف کے بجائے تحفظ محسوس کرتے ہیں تو آپ ایک بہترین انسان ہیں۔❤️❤️
انسانی زندگی کی سب سے مخلص چیز دھوکا ہے۔ جو ایک انسان دل لگا کر نہایت اخلاص سے دوسرے کو دیتا ہے😢🫂🔪۔
‏❞ دوسرے لوگوں کی رائے سے خوفزدہ نہ ہوں وہ ان کے خیالات ہیں، آپ کی حقیقت نہیں۔❝
" احمقوں سے بحث کرنا آپ کے گال پر کھڑے مچھر کو مارنے کے مترادف ہے، آپ اسے مار سکتے ہیں یا نہیں مار سکتے۔
لیکن کسی بھی طرح سے آپ اپنے آپ کو تھپڑ ضرور ماریں گے۔ "
سیلفیوں کی بجائے لفظوں پر فلٹر لگائیں، بولتے وقت اتنا ضرور سوچ لینا چاہیے کہ ہماری گفتگو میں لفظ کتنے ہیں اور تیر کتنے ہیں-
محبت اور پسند دو الگ جذبے ہیں
جن کو پھول پسند ہیں " وہ توڑ کر پاس رکھ لیتے ہیں
جن کو محبت ہوتی ہے
وہ توڑتے نہیں" اُن کا خیال رکھتے ہیں.
کنٹینر سے گر کے شہید ہونے والا منڈی بہاوالدین کا رہائشی پوسٹیں کر رہا ہیں کہ میں زندہ ہوں دیکھ کر ایمان تازہ ہو گیا کہ شہید واقعی زندہ ہیں 🤣
کے پی کے تھیٹر میں بہترین نمائش جاری ہے 🤣🤣🤣
پاک فوج کے جوانوں پر بک بک کرنیوالو تم جا کر دکھاؤ بارڈر پر اپنی نسلوں کو بھیجو بارڈر پر
یہ کرسی کیلیے نہیں اس دھڑتی کیلیے قربان ہوۓ ہیں
جرنلز کے بوٹ سیاستدان کیوں چاٹتے ہیں انکے شٹے کیوں اٹھاتے ہیں سیاستدان ہے کوئ جواب یوتھیو پٹواریو؟
جس چیز پر اس ڈائن کی نظر پڑتی ہے اسے چیز کا بیڑا غرق ہو جاتا ہے🤣
جب تک پی ٹی ائی فواد جیسے منافق بندے سے جان نہیں چھڑوا لیتے اس کے بیانیہ کو اپنا بیانیہ بناتی رہے گی تب تک پی ٹی ائی کے کارکن ذلیل ہوتے رہیں گے😢
Reposted by Sohail rafique gujjar
ہم نے اک شخص کے تجسس میں 💔
جانے کس کس سے رابطہ رکھا۔
ہم نے اک شخص کے تجسس میں 💔
جانے کس کس سے رابطہ رکھا۔
Reposted by Sohail rafique gujjar
اگر تم خیالوں کی قید میں ہو
تو تمہاری ہر آزادی بیکار ہے.
#TLP_Promotion
اگر تم خیالوں کی قید میں ہو
تو تمہاری ہر آزادی بیکار ہے.
#TLP_Promotion
غیر ختمی غیر سرکاری نتاٸج آنا شروع😜
بیمار ہونا شروع
یوتھیوں لال ہونا شروع
#TLP_Promotion
Reposted by Sohail rafique gujjar
دستک اور آواز تو کانوں کے لیے ہے!!!
جو روح کو سنائی دے اسے خاموشی کہتے ہیں!!!
#TLP_Promotion
Reposted by Sohail rafique gujjar
خاموشی روح کی آواز ہے۔۔۔۔