پٹواری ادھر ہر کسی کو کاٹ رہے ہیں، لیکن انکی ماں مکھے منتری،پشپا صاحبہ اور ابو بھگوڑا سنگ نے ایک لفظ نہیں بولا انڈیا کے خلاف۔ لکھ اوئے مؤرخ یدی دیا لکھ۔۔
شہید مفتی منیر شاکر نے عاصم منیر کو کہا تھا عاصم منیر تم قرآنی آیات بھی صرف اپنی مرضی کی پڑھتے ہو قران میں اللہ نے تم جیسے منافق ظالم کا ذکر بھی کیا ہے عاصم منیر قران تم جیسے فرعون، دین فروش اور وطن فروش کے لیے بڑا واضع پیغام دیتاہے
دہشتگردی کے خلاف پوری قوم نے لڑنا ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آر
پلاٹ تم لو ، دو سو ارب ڈالر کے کاروبار تم کھڑے کرو ، پانچ ارب کا ریٹائرمنٹ پیکج تمہارا ہو ، گالف کلب تمہارے ہوں ، دہشتگرد بناو تم ، شہریوں کو لاپتہ تم کرو ، معدنیات پر قبضے تم کرو، کھجوریں اگاو تم ، چلغوزے اگاو تم
وقت آگیا ہے ملک میں سیکیورٹی صورتحال کی زمہ داری سیکیورٹی اداروں پر ڈالی جائے اور اِن سے حساب مانگا جائے کہ اِس ناکامی کی زمہ دار تم ہو ہمیشہ ہمارے ملک میں زمہ داریاں دوسروں پر ڈال کر یہ خود کو بچا لیتے ہیں
ستتر سال آنکھوں پر بٹھایا ، ستر فیصد بجٹ کھلایا ، دس فیصد رقبہ دے دیا ، ڈی ایچ اے دیے ، ایک ایک جرنیل کو اتنا اتنا ریٹائرمنٹ پیکج ملا کہ اسکی نسلیں بیٹھ کر کھاتی ہیں۔
بدلے میں کیا ملا ؟ ننگی ویڈیوز ، گولیاں ، قتل عام ، دھمکیاں ، فتوے ، گندے گھٹیا کیسز ، زبردستی کی حکومتیں۔
بےشرم بغیرت احسن اقبال آکسفورڈ یونیورسٹی میں یہ بتانے گیا تھا کہ عمران خان طالبان خان ہے طالبان کا حمایتی ہے جبکہ یہاں یہ کہتے وہ یہودی ایجنٹ ہے، او بے شرموں بے بغیرتوں منافقوں پہلے ایک بار مل بیٹھ کر یہ فیصلہ تو کر لو کہ وہ یہودی ایجنٹ ہے یا طالبان خان۔۔۔
جو کام شیعہ سنی وہابی دیوبندی اور انکے بابے نہ کرپائے وہ کام حضرت زندہ پیر عمران احمد خان نیازی مدظلہ کے مریدین نے اپنے پیر کی جنبش ابرو کے بغیر مکمل تسلی بخش کردیا ہے۔
جی ہاں انجئینیر کی مکمل انجینئرنگ۔ سو فیصد ٹیوننگ ۔ لائف ٹائم گارنٹی کیساتھ۔
کمال کی بات ہے امریکیوں کے حکم پر سرحد پار جاکر کسی دوسرے ملک کے کئی کلومیٹر اندر تو ایک دہشت گرد پکڑا جا سکتا ہے لیکن ملک کے اندر روز بم دھماکوں میں لوگ مر رہے ہیں لیکن اُن دہشت گردوں کو نہیں پکڑا جا سکتا
جس نے حملہ کیا جس نے سہولت کاری کی جن کی وجہ سے حملہ ہوا جہنوں نے حملے کی مذمت نہیں کی یا اللہ اس رمضان کے صدقے ان سب کے بچوں بڑوں کو ایسی ہی اذیت ناک موت نصیب فرما آمین 🤲