Suleman Butt
banner
sulemansbutt.bsky.social
Suleman Butt
@sulemansbutt.bsky.social
560 followers 450 following 110 posts
Msc Economics,Msc Business Management, Political Student, Political Ideology @pmln_org, Optimistic Mindset, Deputy Social Media Head PML(N) UK Chief Co-ordinator Siasat Nama🇬🇧 https://youtube.com/@siasatnaama?si=J1-zZ4qC6hLj2Kek
Posts Media Videos Starter Packs
Meeting with Nawaz Sharif 🫶🏼❤️🤲🏻
Luton PMLN Eid Milan Party
‏*تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو شعبان المعظم کا چاند 🌙 مبارک ہو* 💞
زندہ لوگ نرم ہوتے ہیں، جبکہ مردہ اکڑے ہوئے۔ ہمیں بھی چاہیے کہ اپنی ذات سے تکبر اور غرور نکال کر خود میں نرمی لائیں تاکہ ہم بھی زندوں میں شمار کیے جا سکیں۔
اللہ کریم آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف دے۔ آمین۔
السلام علیکم
مسجدِ نبوی ﷺ میں تماشا لگانے والوں کا تماشہ آج دنیا دیکھ رہی ہے
👇
🌹بیشک اللّٰہ الحق ہے🌹
‏نیوز الرٹ 🚨🚨
‏عمران خان کو 14 سال قید کی سزا
امریکہ نے نیا لاس اینجلس کی تعمیر کے لئے نیا پاکستان بنانے والے مستری مانگ لیا
😂
لیکن مستری چوری کے کیس میں قید ہے🤔
Happy New Year to Everyone
نیا سال مبارک ہو! 🎉

اس نئے سال میں محبت، اتحاد، اور ترقی کا پیغام عام کریں۔ اپنے ملک کے لیے کام کریں، دوسروں کی مدد کریں، اور اپنی زندگی میں مثبت تبدیلیاں لائیں

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے نیا سال مبارک ہو!
دعا ہے کہ یہ سال آپ کے لیے خوشیوں، کامیابیوں اور صحت سے بھرپور ہو۔ آمین
سالگرہ مبارک