Sultan Ahmed Virk
banner
sultanvirk.bsky.social
Sultan Ahmed Virk
@sultanvirk.bsky.social
Lawyer,farmer,naukar,medallist
December 3, 2024 at 2:57 PM
Reposted by Sultan Ahmed Virk
‏الحمدللہ مسلم لیگ ن حکومت کی بہترین معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں مہنگائی 63 ماہ کی کم ترین سطح 4.9 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔ یہ کامیابی حکومت کی مثبت اور مستحکم اقتصادی حکمت عملیوں کا نتیجہ ہے، جو عوام کی فلاح و بہبود اور معاشی استحکام کی سمت میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہو رہی ہے۔
December 2, 2024 at 4:38 PM
x.com/summandar01/...
کیا کوئی کنفرم کر سکتا ہے کہ یہ ویڈیو اصلی ہے یا ایڈیٹ کی ہوئی؟؟
x.com
x.com
November 20, 2024 at 2:42 PM
Reposted by Sultan Ahmed Virk
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝

اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔

آپ سب یہ کام کریں!

👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔

انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️

فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
November 18, 2024 at 3:57 PM
@asadrchaudhry.bsky.social
اب یہاں تو فالو کر لینا ٹویٹر پر تو آج تک نہیں کیا
November 18, 2024 at 6:14 PM