Syed Agha Rafiullah
banner
syedaghappp.bsky.social
Syed Agha Rafiullah
@syedaghappp.bsky.social
99 followers 7 following 88 posts
Proud Jiyala True Bhuttoist-Supporter of SMBB- #PPP Member Of National Assembly NA-230 Malir Karachi
Posts Media Videos Starter Packs
‏27 اکتوبر یوم سیاہ کشمیر

‎#KashmirBlackDay
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشن اینڈ کوآرڈینیشن کا اجلاس رکن قومی اسمبلی و چیئرمین ڈاکٹر مہیش کمار ملانی کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاوس سیکٹریٹ میں منعقد ہوا،

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشن اینڈ کوآرڈینیشن کے اجلاس میں شرکت کی۔
‏18 اکتوبر سانحہ کارساز کے شہیدوں کو سرخ سلام 💔🇱🇾

‎#SalaamShuhadaEKarsaz
‎#18October ‎#karsaz
‏رکنِ قومی اسمبلی و سابق وفاقی وزیر صحت
عبدالقادر پٹیل کے ہمراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی،

ملاقات میں ملک کی موجودہ اور سیاسی صورتحال اور پارلیمانی امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
آج کے قومی اسمبلی اجلاس کے دوران!!

#VoiceOfMalir
‏اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی خصوصی دعوت پر ازبکستان کے قانون ساز ایوانِ اولی مجلس کے اسپیکر Mr. Nuriddin Ismoilov کی پارلیمانی وفد کے ہمراہ پاکستان آمد

پاکستان-ازبکستان فرینڈشپ گروپ کے کنوینئر و رکن قومی اسمبلی ملیر سید آغا رفیع اللہ نے مہمان وفد کا پرتپاک استقبال کیا۔
‏چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب کو یوم پیدائش کی دلی مبارکباد! آپ کی قیادت اور خدمت کا سفر ہمیشہ کامیابیوں اور خوشیوں سے بھرپور رہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کا یہ سال خوشیوں، صحت، اور ترقی کا ضامن ہو۔ آپ کی عوامی خدمت کا جذبہ ہمیشہ قائم و دائم رہے۔

‎#HBDBilawalBhuttoZardari
تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک ہو،
پاکستان زندہ باد

#happyindependenceday
#PakistanZindabad
آج کے قومی اسمبلی اجلاس کے دوران!!

#VoiceOfMalir
Happy Birthday 🎂

President of Islamic Republic of Pakistan, Asif Ali Zardari Sahb ♥️
آج کے قومی اسمبلی بجٹ 2025-2026 اجلاس کے دوران!!

#VoiceOfMalir #BugetSession #Buget2025_26
آج کے قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے غیر رسمی ملاقات

ملاقات میں اپنے حلقہ انتخاب میں ماہیگیروں اور پاکستان اسٹیل ملز کے مسائل اور پروسیسنگ زون میں کم اجرت اور وفاقی حکومت کی جانب سے ضلع ملیر میں درپیش مشکلات کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف کو آگاہ کر دیا
پارلیمنٹ ہاؤس / اسلام آباد
25 جون 2025

رکن قومی اسمبلی این اے 230 ملیر سید آغا رفیع اللہ نے آج کے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری صاحب سے غیر رسمی ملاقات کی اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

#BilawalBhuttoZardari #SyedAghaRafiullah
آج کے قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے غیر رسمی ملاقات کی،

ملاقات میں اپنے حلقہ انتخاب میں پاسپورٹ آفس اور ضلع ملیر میں درپیش مسائل کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف کو آگاہ کر دیا۔

#SyedAghaRafiullah #VoiceOfMalir #TeamSAR
آج کے قومی اسمبلی بجٹ 2025-2026 اجلاس کے دوران!!

#VoiceOfMalir #BugetSession #Buget2025_26
23/جون/2025
بجٹ اجلاس / قومی اسمبلی

سفارتی محاذ کے سپہ سالار و چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ارکان قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل اور سید آغا رفیع اللہ نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی،

ارکانِ قومی اسمبلی نے سفارتی کاری کی کامیاب مشن پر حکومت وفد کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے۔
اسلام آباد: ایوان صدر میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی سالگرہ تقریب,

صدر مملکت آصف علی زرداری، خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور پارٹی کے اراکین قومی اسمبلی کے ہمراہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی سالگرہ کا کیک کاٹا۔

#SyedAghaRafiullah
Today National Assembly Of Pakistan 🇵🇰
وہ دریا دیس سمندر تھی
جو سب کے دل کے اندر تھی
وہ لڑکی لال قلندر تھی وہ لڑکی لال قلندر تھی،

#SalamBenazir
#HappyBirthdaySMBB
#MissYouSMBB 💔
چلو چلو کراچی ایئرپورٹ چلو!

سفارتی محاذ کے سپہ سالار، پاکستان کے فخر، نوجوان قیادت کے علمبردار چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب کا شاندار اور تاریخی استقبال کرنے۔

📍بمقام: کراچی انٹرنیشنل ایئرپورٹ
تاریخ: 20 جون، بروز جمعہ
🕢 وقت: شام 7:30 بجے
آج کے قومی اسمبلی بجٹ 2025-2026 اجلاس کے دوران!!

#VoiceOfMalir #BugetSession #Buget2025_26
شکریہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ صاحب 🙏❤️

Thank you CM Sahab
آج کے قومی اسمبلی بجٹ 2025-2026 اجلاس کے دوران!!

#VoiceOfMalir #BugetSession #Buget2025_26