Arshad
syedarshad.bsky.social
Arshad
@syedarshad.bsky.social
2.8K followers 2.9K following 150 posts
You are never wrong to do the right thing
Posts Media Videos Starter Packs
@sanamjamali.bsky.social
میڈم آپ کا ٹویٹر کا پہلے والا اکاؤنٹ تو سسپنڈ ھو گیا تھا۔ اگر کوئی اور ٹویٹر اکاؤنٹ یے تو پلیز شیئر کر دیں۔شکریہ
‏"پیکا ایکٹ قومی اسمبلی کے بعد سینٹ میں بھی پاس"
آج سے قانون بنا گیا۔

فیک نیوز پر 3 سال سزا اور 20 لاکھ تک کا جرمانہ

تمام جھوٹوں کو"دندل"پڑ گئی۔۔

جیو/الیکڑانک میڈیا سمیت بڑے ڈیجیٹل میڈیا والوں کے ہاں سوگ کی کیفیت

(اسد آر چوہدری)
‏عمران خان بدعنوانی اور کرپٹ پریکٹس کے مرتکب پائے گئے، 190 ملین پاؤنڈ کیس کا تحریری فیصلہ جاری
‏مرشد نے نوے دن میں کرپشن ختم کرنی تھی پھر ایک سو نوے ملین پاونڈ کے کرپشن کیس میں خود ہی پکڑے گئے
‏عمران خان نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرکے بزنس ٹائیکون کومالی فائدہ پہنچایا اور بدلے میں خود ناجائز مالی فائدے حاصل کیے جس سے ریاست کو نقصان ہوا۔
جج ناصر جاوید رانا کے190ملین پاونڈز کیس کی اہم تفصیلات
‏کہہ رہے ہیں سیرت النبی پڑھانے کی سزا دی گئ جب کہ دو دن پہلے بیرسٹر علی ظفر نے سینیٹ میں ایڑی چوٹی کا زور لگادیا کہ یہ کرپشن کسی نہ کسی طریقے سے حسن نواز شریف پر ثابت ہوجاۓ ۔ تب سیرت النبی یاد نہیں آئ
‏عمران خان نے 2039 تک جیل سے باہر نکلنے سے انکار کر دیا۔ حکومت کے تمام حربے ناکام۔۔
عمران خان کا ماسٹر سٹروک
‏علی امین گنڈا پور نے اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں کہا، پی ٹی آئی کے 13 کارکن مارے گئے، 45 مسنگ ہیں۔ ان سے ناموں کی لسٹ مانگی گئی تو انہوں نے کہا کہ لسٹ نہیں ہے، دے دیں گے۔ اب فوج اور حکومت کو لسٹ بھی مانگنی چاہیئے اور چیک بھی کرنا چاہئیے کہ کون مسنگ ہے اور کون قتل ہوا ہے۔۔۔
No back-door talks or engagement with Imran. No offer has ever been made to him about any “compromise” or “way out”. All lies.The only talks that are taking place are the ones that involve the govt and the other side.The rest is just fiction. Say high-ranking security sources
T.H
‏پی ٹی آئی ٹرولز کی بات درست نکلی۔ بڑی خبر آ گئی۔ گلگت کی انسداد دہشت گردی عدالت نے PTI کے سابق وزیراعلیٰ خالد خورشید کو 34 سال قید اور 6 لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی۔ مجرم کا شناختی کارڈ بھی بلاک ہو گا۔ مزید بڑی اور اچھی خبروں کے لئے چھ جنوری کا انتظار کیجئے !!!
نجم کی وال سے
‏آج سے پہلے بھی سیاسی راہنما اسیر ہوئے ، شہید بھٹو ہوں یا محمد نواز شریف انکے حق میں آواز اُٹھی تُو اسلامی ممالک سے اٹھی ، اور بانی تحریک انتشار کے لئیے آواز اٹھتی ہے تو اسرائیل سے بھارت سے امریکہ سے یا EU سے -
آخر کیوں ؟
‏یہ نہیں ہو سکتا ک ہمارے 17 جوان شہید ہوں اور ہمارے ریٹائرڈ جرنیل اور عمران بیٹھ کر اج افغانستان کو ڈفینڈ کر رہے ہیں ک افغانستان پر حملہ کیوں کیا

وہ جو جوان شہید ہوتے ہیں اور ہر اے دن پاکستانی شہید ہوتے ہیں کیا اپکو اسکی کوی تکلیف نہیں
ابصار عالم
‏'حقیقی آزادی' کے جھانسے میں آکر لبیا، شام، یمن، اور عراق برباد ہو چکے۔

منصوبہ سازوں نے پاکستان کا انجام بھی یہی سوچا تھا'پاپولر' پراکسی بھی متحرک تھے مگر قدرت کو کچھ اور منظور تھا
حملہ آور پسپائی پر تو ہیں مگر فرسودہ سیاست فیصلہ کن اقدامات کے سامنے بدستور رکاوٹ ہے
اکبربابر
‏2024 کے دسمبر کی تیس تاریخ ہوگئی ہے۔ یاد کریں سال کے شروع سے اب تک کس کس نی کیا پیشنگوئیاں کی تھیں۔ جن کے دعوے اور پیشنگوئیاں جھوٹی ثابت ہوئیں اگلے سال بھی ان پر بھروسہ کرنا بھولپن ہوگا یا حماقت؟
Reposted by Arshad

اگر کوئی اورسیز لسوڑھا یوتھیا عزیز دوست رشتہ دار آپ سے درخواست کرے اسکے گھر میں دس بیس ہزار روپے قرض دے دیں کیونکہ وہ بائیکاٹ گینگ کا حصہ ہے۔ ہر گز قرض مت دیں۔ اسکی وجہ جب انکے اپنے گھر میں بھوک اور آگ لگے تو ان کو سمجھ آئے گئی۔ کہ ترسیلات زر کتنی اہم ہیں۔
‏پاک فوج نے دو ٹوک کہہ دیا کہ PTI کی لیڈرشپ 26 نومبر کو بھگوڑی ہوگئی تھی، اور اس بھگوڑے پن کو چھپانے کیلئے سینکڑوں لاشوں کا ڈرامہ رچایا. اب حکومت بھی گنڈا پور کو ایکسپوز کرنے جارہی ہے

منیب فاروق
The Regime. The Touts.
CP
‏منصور شاہ کے پے در پے خط بھی کسی کام نہ آئے۔ جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں آئینی بینچ کی مدت میں 6 ماہ کی توسیع، جوڈیشل کمیشن نے رولز کی منظوری بھی دے دی ۔
کالے بھونڈوں اور ان کے پیروکاروں میں پریشانی
‏قوم 9 مئی کے سہولت کاروں اور ماسٹر مائنڈ کو عبرت ناک سزائیں سنائے جانے کی شدت سے منتظر ہے


صحیح معنوں میں مکمل انصاف اُس وقت ہوگا جب 9مئی کے ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو آئین و قانون کے مطابق سزا مل جائے گی۔

ریاست ِ پاکستان 9 مئی کے واقعات میں مکمل انصاف مہیا کر کے ریاست کی عملداری کو یقینی بنائے گی

متعدد ملزمان کے خلاف انسداد دہشت گردی کی مختلف عدالتوں میں بھی مقدمات زیر سماعت ہیں
‏جب تک عمران خان،مراد سعید،میاں اسلم اقبال،خدیجہ شاہ،یاسمین راشد،اعجاز چوہدری،علی افضل ساہی جیسوں کو سزا نہیں ہوگی عام کارکنان کو یونہی اپنی سیاست کے لیے یہ بے رحم اور مفاد پرست لوگ قُربان کرتے رہیں گے
بہت خوبصورت