Gul Zaman Taha
banner
tahagul.bsky.social
Gul Zaman Taha
@tahagul.bsky.social
180 followers 91 following 46 posts
Posts Media Videos Starter Packs
ماشاءاللہ جزبہ ہوتو ایسا
بنوں ڈومیل سے پیدل جانے والے بابا جی اسر//.ئیل مردہ باد کانفرنس پشاور کیلئے رواں دواں♥️
چلو چلو پشاور چلو
اسر// ئیل مر دہ باد کانفرنس ۔
08 دسمبر بروز اتوار ۔
خصوصی خطاب
قائد ملت اسلامیہ قائد انقلاب حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب:
تمام احباب سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے ۔ شکریہ
8 دسمبر 2024
بروزِ اتوار
پشاور میں ایک عظیم الشان فقید المثال اسر//.ئیل مردہ باد کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ احباب سے شرکت کی درخواست ۔
ان شاءاللّٰہ پہلے سے زیادہ
فعال ہوکر
ہم جماعت کی سرگرمیوں کو آگے بڑھائیں گے۔
#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
نئے نئے انقلابیوں کیلئے جو غریب کے بچوں کو اکسا کر خود رفو چکر ہو جاتے ہیں۔ اے زمین و آسمان گواہ رہنا
قائد محترم، ان کے بیٹے، اور پوتے، تین نسلیں آزادی مارچ میں موجود رہے تھے -محمود الرحمن بن مولانا مفتی اسعد محمود بن مولانا فضل الرحمن صاحب😍😍💗💗
باب الاسلام کانفرنس سکھر
28 نومبر دوپہر 3 بجے شکارپور روڈ سکھر ان شاءاللہ

#JuiUpdates #TeamJUIKP #TeamJUIPak
#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
#TeamJUIkarachi #TeamJUIShikarpur #TeamJUISindh
گنڈہ پور کے پرسنل سیکرٹری انقلاب لانے والے کارکنان کو عیدی دیتے ہوۓ
ویڈیو وائرل ۔ عوام کے خزانے کا پیسہ احتجاج اور دھرنوں پر کھلے عام اڑایا جارہا ہے ، کوئ پوچھنے والا نہیں ، پھر کہتے ہیں صوبہ دیوالیہ کیوں ہورہا ہے
ضلع کُرم
انسانی خون پانی کی طرح بہہ رہا ہے،
مرکزی اور صوبائی حکومتیں اقتدار کی رسہ کشی میں مصروف عمل ہیں.
‎#SaveKurram
یہ پارہ چنار کے ایک بوڑھے کا سر ہے
اسکا جرم فقط اتنا تھا کہ یہ وہاں کا امام مسجد تھا 😭😭
#SaveKurram
کرم ایجنسی میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے حوالے آج کا ہنگامی ہیش ٹیگ
#SaveKurram
باب الاسلام کانفرنس سکھر

28 نومبر شام 3:00 بجے انشاءاللہ

بمقام : نزد تبلیغی مرکز شکارپور روڈ سکھر

#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر

#TeamJUISindh
جمعیت علماء بنگلہ دیش کی طرف سے مظلوم فلس/ 3 کے حق میں اجتماع ۔
فرسٹ پروموشن بلیو سکائی ۔

@moulanaofficial.bsky.social
مرکزی کوآرڈینیٹر ڈیجیٹل میڈیا ٹیم انجینیئر ضیاء الرحمن صاحب کی جانب سے چاروں صوبوں فاٹا اور گلگت بلتستان کے لئے ڈیجیٹل میڈیا ٹیموں کا اعلان
تمام احباب کو مبارکباد اور نیک خواہشات .
باتی نہیں عملی کام ہمیشہ کی طرح ✌️
اسلام آباد
‏مولانا فضل الرحمان خلیل صاحب کی جانب سے دئے گئے عشائیہ میں قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ العالی، حضرت مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب، جناب کامران مرتضی ایڈووکیٹ اور سنئیر صحافی جناب سلیم صافی ودیگر کا خوبصورت انداز میں نشست
باب الاسلام کانفرنس سکھر
28 نومبر دوپہر 3 بجے شکارپور روڈ سکھر ان شاءاللہ

#JuiUpdates #TeamJUIKP #TeamJUIPak
#تازہ____________ترين
مدارس بل ابھی تک کیوں پاس نہیں ہوا۔ ملک کے اندر تو سب کچھ ٹھیک تو اسکا مطلب ہے یہ باہر کے طرف سے کچھ گڑبڑ ہے
قائد جمعیت ❤
باب الاسلام سندھ کانفرنس
28 نومبر بروز جمعرات ۔
نزد تبلیغی مرکز سکھر
عوامی اسمبلی بعنوان باب الاسلام کانفرنس سکھر
28 نومبر 2024، سہ پہر 03:00 بجے انشاءاللہ
بمقام : نزد تبلیغی مرکز شکارپور روڈ سکھر
#TeamJUIPak
#TeamJUISindh
جی ڈاؤن لوڈ کرلیں ، پھر جیسے دوسری ویڈیوز پوسٹ ہوتی ہیں ، یہ بھی ویسے ہی ہونی ہے ۔ مجھ سے تو ہوگئ
لگانی کہاں ہے ؟
مولانا فضل الرحمان صاحب سے پہلے محبت تھی اب عشق ہوگیا
I love you maulana
#JamiatUlemaeIslam
مولانا فضل الرحمان صاحب سے محبت کرنا ایک نشہ ہے اور آج کل ہم فل نشہ میں ہیں❤💯❤
#JamiatUlemaeIslam