Tarazu Tv
banner
tarazutv.bsky.social
Tarazu Tv
@tarazutv.bsky.social
2.9K followers 330 following 62 posts
Posts Media Videos Starter Packs
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الر حمٰن کا محمود خان اچکزئی اور اختر مینگل سے رابطہ

#HafizNaeemurRehman #JamaateIslami #BalochistanRejectsTerrorism #Balochistan
پنجاب حکومت نے زراعت کا بیڑہ غرق کر دیا، سندھ میں کچے اور پکے کے ڈاکو مل کر حکومت کر رہے ہیں، کے پی کے اور بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال انتہائی خراب ہے۔ قرض در قرض معیشت سے غربت مزید پھیل رہی ہے۔ مرکزی و صوبائی حکومتیں اپنی عیاشیاں بند کریں اور فوری عوامی ریلیف پر توجہ دیں
تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کا بوجھ لادنے والی حکومت بتائے جاگیرداروں سے کتنا ٹیکس وصول کیا؟ اشتہارات چلا اور لیپ ٹاپ بانٹ کر عوام کو بے وقوف نہیں بنایا جا سکتا، بجلی و پیٹرول کی قیمتوں میں کمی سے ہی صنعتیں بحال اور مہنگائی کم ہو گی۔
نواز شریف اور عمران خان کھل کر امریکہ کی مذمت کریں
حافظ نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی پاکستان
انجینئر بھی حافظ بھی خطابت امامت بھی ممبر و محراب بھی میدان عمل میں بھی نظر آتے ہیں میرے قائد محترم.
پاکستان میں انجمن غلامان امریکا کی بہار ہے۔ حکومت ہو یا اپوزیشن، سب کو واشنگٹن کی خوشنودی چاہیے۔ حکمران طبقہ کو یوکرین کے صدر زیلنسکی کے انجام سے عبرت حاصل کرنی چاہیے۔ امریکی مفادات کے لیے ملکی خودمختاری کو داؤ پر نہ لگایا جائے۔ حافظ نعیم الرحمن
حکومت پٹرول کی قیمت میں کم از کم 50 روپے فی لیٹر کمی کا فوری اعلان کرے۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 50 دنوں کے اندر 82 ڈالر سے کم ہوکر 69.3 ڈالر پر آگئی ہے
Reposted by Tarazu Tv
ماہ رمضان وہ مہينہ ہے جس ميں قرآن مجيد نازل كيا گيا جو لوگوں كے ليے ہدايت كا باعث ہے اور اس ميں راہ ہدايت كى واضح نشانياں ہيں، اور فرقان ہے، اس ليے جو كوئى بھى ماہ رمضان كو پا لے تو وہ اس ماہ كے روزے ركھے البقرۃ ( 185 ).
رسول اللہ ؐ نے فرمایا: جس نے بھی رمضان المبارک میں ایمان اور اجر و ثواب کی نیت سے روزے رکھے اس کے پچھلے سارے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔ صحیح البخاری
یکم رمضان کو سحر و افطار کے اوقات
Reposted by Tarazu Tv
لاہور : عالم اسلام کےمعروف اسکالر ڈاکٹرذاکرنائیک جامع مسجد منصورہ میں دورہ تفسیرالقرآن کےشرکاء سےگفتگو کر رہے ہیں
Reposted by Tarazu Tv
جماعت اسلامی کے انفاق فی سبیل اللہ مہم میں دل کھول کر حصہ لیں۔
الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے ری بلڈ غزہ کے نام سے امدادی مہم کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس مہم میں 15 ارب روپے کی لاگت سے غزہ میں تعمیر نو کے پراجیکٹس پر کام کیا جائے گا۔
Reposted by Tarazu Tv
کراچی:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن ادارہ نورحق میں ذمہ داران حلقہ خواتین جماعت اسلامی کی ورکشاپ سے خطاب کررہے ہیں۔ اس موقع پر امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان،سکریٹری جماعت اسلامی کراچی توفیق الدین صدیقی,ڈائریکٹر تربیہ اکیڈمی شاہد وارثی بھی موجود ہیں.
Reposted by Tarazu Tv
لاہور : سابق امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق جامعہ مرکز علوم اسلامیہ منصورہ میں منعقدہ تکمیل ختم بخاری کی تقریب سےخطاب کر رہے ہیں
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا کا غ زہ میں جنگ بندی کے تناظر میں ٹویٹ