Tariq Habib
banner
tariqhabib.bsky.social
Tariq Habib
@tariqhabib.bsky.social
57 followers 4 following 18 posts
Journalist, Editor Investigation, Past @dunyanews as Head of Investigation @anadoluagency @ExpressNewsPk @thenews_intl, interest #Militancy #Security #Politics
Posts Media Videos Starter Packs
شام پر اسرائیل کی جارحیت شروع ہو گئی!!!

اسرائیلی ٹینک مبینہ طور پر گولان کی بلندیوں سے شام کے شہر قنیطرہ میں الحمدیہ میں داخل ہو رہے ہیں۔
آپریشنز ڈیپارٹمنٹ کے کمانڈر انچیف
ابو محمد الجولانی کا مجا@دین کے نام پیغام !!

"شکر کے ساتھ اللہ تعالی سے دعا کریں اور عاجزی کے ساتھ دمشق میں داخل ہوں۔
ریاستی اداروں کو محفوظ رکھیں، وہ عظیم شامی عوام کے لیے ہیں۔
شام کی تازہ ترین ویڈیوز سے پتا چلتا ہے کہ اہل شام من حیث القوم اسدی فوج اور ایرانی پراکسیز کے خلاف کھڑے ہوگئے ہیں۔ عوام اسی فوجیوں کو سڑکوں اور چوراہوں پر پکڑ کر مار رہے ہیں
شامی اپوزیشن نیٹ ورک کی طرف سے شیئر کی گئی اس ویڈیو کے مطابق شامی باغیوں نے حمص کے آدھے راستے راستےپر قبضہ کر لیاہے۔
اس کی ابھی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔۔۔۔۔۔، لیکن #Aleppo سوشل میڈیا خبر دے رہا ہے کہ۔۔۔۔۔ بشپ حنا جلوف کو۔۔۔۔۔ #HTS اور دیگر اپوزیشن اتحادیوں نے۔۔۔۔۔ #Aleppo کا گورنر۔۔۔۔۔ مقرر کیا ہے۔۔۔۔۔۔ اگر تصدیق ہو گئی تو۔۔۔۔ یہ ایک بڑا قدم ہو گا۔۔۔۔۔
۔
رہے نام مولا کا
حلب اور غزہ میں فرق نہیں۔۔۔۔
شام کے جنگجئوں کے حوالے سے حماس کا بڑا اعلان
youtube.com/watch?v=wvOT...
youtube.com
ٹی ٹی پی کمانڈروں کا فلمی انداز میں قتل، ٹی ٹی پی اور افغان طالبان آمنے سامنے
youtube.com/watch?v=WFRa...
YouTube
Share your videos with friends, family, and the world
youtube.com
اطلاعات کے مطابق ٹی ٹی پی کا کمانڈر ٹیپوگل افغانستان میں پہاڑ سے گر شدید زخمی۔ دونوں بازو ٹوٹ گئے اور سر میں شدید چوٹیں آئیں
"عسکری مصنوعات" کا بائیکاٹ کریں۔
.
منجانب "عسکری مصنوعات"
رائٹرز کے مطابق ایران نواز دھڑے اسد حکومت کی افواج کی مدد کے لیے عراق سے شام میں داخل ہوگئے ہیں
اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں غزہ میں فوری سیز فائر کی قرارداد امریکہ نے ویٹو کردی۔ قرارداد کی حمایت میں 14 ووٹ آئے جبکہ قرارداد کی مخالفت کرنے والا واحد ملک امریکہ تھا۔
ایپیکس کمیٹی نے بلوچستان میں دہشتگرد تنظیموں کے خلاف بڑے فوجی آپریشن کی منظوری دیدی
نیو: ترکی نے اس بات کی تردید کی ہے کہ حماس نے اپنا ہیڈکوارٹر استنبول منتقل کیا ہے۔

• ترکی کے سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ حماس کے ارکان برسوں سے وقتاً فوقتاً ترکی آتے ہیں۔
اسرائیلی ریزرو فوج کا ایک تہائی (33 فی صد) حصہ ختم ہوگیا۔ ہلاک و معذور ہونے والوں میں زیادہ تعداد ریزرو نوجوان یہودیوں کی ہے۔ (جریدہ ہارٹس)
دن ہو یا رات
ضروری ہے جم کا ساتھ
حزب اللہ ملیشیا کے کمانڈر محمود مہدی کچھ دیر قبل بیرون میں اسرائیلی حملے میں مارے گئے
اسلام علیکم،