tayyeba.bsky.social
@tayyeba.bsky.social
250 followers 76 following 1 posts
Posts Media Videos Starter Packs
بیرسٹر گوہر کو فوراً استعفیٰ دے دینا چاہئیے انکی جگہ عارف علوی کو قائم مقام چیئرمین بنایا جانا چاہئیے
Reposted
*کل رات کو جو ڈی چوک میں ظلم ہوا اس کی جب رپورٹر یاسر تفصیلات بتانے لگے تو میاں عامر کے چکلے کے دونوں اینکروں کو یہ بات پسند نہ آئی اور کہنے لگے بریک کا وقت ہو گیا-*

*ہمارے میڈیا کی ٹوٹل اوقات یہ ہے۔*🚨
Reposted
اپڈیٹ 🚨🚨

رینجرز اہلکار کو کچلنے کی ویڈیو سامنے آ گئی ۔۔۔۔۔

اسے فرض سمجھ کر ریٹویٹ کریں ۔۔
Reposted
بچپن سے لے کر جوانی تک ،سکول سے لے کر کالج تک ،دیس سے لے کر پردیس تک ،
23 مارچ ہو یا 14 اگست چھ ستمبر ہو یا پانچ فروری ہم نے تمہارے لیے ترانے گائے ہیں
ہم نے تمہیں سلامیہ پیش کی ہیں آج وقت ہے تم اپنے نہتے شہریوں کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ
تم ہمارے گھروں کے باپ بھائی اور بیٹے ہو

مت سوچنا کہ ہم رو رہے ہیں
Reposted
‏زیرو پوائنٹ کے قریب عوام پر پرائیویٹ طیارے سے انسو گیس گرائی جا رہی ہیں
Reposted
‏ایک سال بھی رکنا پڑا رکے گے ماں نے گھر سے بول کے بیجھا ہے خان کو لے کے واپس انا
Reposted
سعودی عرب سے میرے مثالی تعلقات ہیں، جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال سفارت خانے کے ذریعے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی،ہمارے دور میں شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کا تاریخی دورہ بھی کیا،عمران خان
Reposted
عمران خان کا پیغام ہے کہ ملک کا بچہ بچہ، ہر مکتبہ فکر 24 نومبر کو اسلام آباد کا رخ کرے۔ یہ حتمی کال ہے
بشری بی بی
Reposted
ظلم کی انتہا!
عوام کی خدمت کے بجائے عسکری ٹولے کی غلامی کرنے والی پولیس نے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے یاسر ملہی کے گھر پر چھاپہ مارا۔ گرفتاری سے بچنے کی کوشش کے دوران یاسر ملہی چھت سے گر کر شہید ہو گئے۔
خدا جانے یہ ریاست اور کتنے بے گناہوں کی جان لے گی!
‎#نومبر24_خان_کی_کال