Umair Islam Memon
banner
umairislammemon.bsky.social
Umair Islam Memon
@umairislammemon.bsky.social
300 followers 82 following 570 posts
Social Media Actives. Urdu Blogger. Debater. Photographer. Sports Lovers.
Posts Media Videos Starter Packs
ایک تو آپ مسکراتے بہت ہیں😍🙅🏻‍♀️
پھر دوسرا آپ شرماتے بہت ہیں🙈🧐
آپ کو دعوت پر بلاؤں مگر سنا ہے آپ کھاتےبہت ہیں🍫😋🌙🙈

کیا کروں ۔۔۔ 🫣🤭
اُمید اور حقیقت کے درمیان توازن رکھنے والا شخص کبھی غمگین نہیں ہوتا وہ لوگ بہت خوش قسمت ہوتے ہیں جو زوال کی طرف جائیں یا کمال کی طرف صرف شکر کے راستے پر ہی سفر کرتے ہیں ,
تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَ مِنْکُمْ صَالِحَ الْأَعْمَالِ
تمام اہلیانِ اسلام کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں.
ایک مدت کی ریاضت سے کمائے ہوئے لوگ
کیسے بچھڑے ہیں مرے دل میں سمائے ہوئے لوگ

تلخ گوئی سے ہماری تُو پریشان نہ ہو.
ہم ہیں دنیا کے مصائب کے ستائے ہوئے لوگ

تجھ کو اے شخص کبھی زیست کی تنہائی میں
یاد آئیں گے ہم عجلت میں گنوائے ہوئے لوگ 🖤

#اردو_شاعری
#اردو_زبان
#اردو_ادب
#اردو
لہجے کو زرا دیکھ جواں ہے کہ نہیں
بالوں کی سفیدی کو بُڑھاپا نہیں کہتے۔

انتخاب

#اردو_شاعری
#اردو_زبان
#اردو_ادب
#اردو
"کسی بھی انسان کے پہلے (ظاہری) چہرے پر ہرگز بھروسہ نہ کرنا کیونکہ اکثر لوگوں کے پہلے چہرے کے پیچھے کئی متعدد چہرے چھپے ہوتے ہیں- جو حالات کے مطابق نظر آنا شروع ہوجاتے ہیں۔"

نوبیل لاریٹ
مصری فلسفی ادیب
گاڈ فادر نجیب محفوظ
مترجم: Musa Pasha
کوئی صورت نکال لیتے ہیں
آؤ سکہ اچھال لیتے ہیں۔۔۔

ڈال لیتے ہیں ناؤ میں ساحل
ناؤ دریا میں ڈال لیتے ہیں۔۔۔

دل پھسلتا ہے ایک لمحے میں
ہم سنبھلنے میں سال لیتے ہیں۔۔۔

دوست ملتے نہیں ہیں کیا کیجے
سانپ ملتے ہیں، پال لیتے ہیں۔۔۔

#اردو_شاعری
#اردو_زبان
#اردو_ادب
#اردو
*اڑ نہ جائے کہیں یادوں کی نمی دھوپ کے ساتھ*
*آپ شبنم کی طرح ذہن پر اترا نہ کریں*

#اردو_شاعری
#اردو_زبان
#اردو_ادب
#اردو
دنیا میں بولی جانے والی تمام زبانوں میں سے,
سب سے میٹھی زبان "مطلب کی زبان" ہے۔

ایک تلخ حقیقت.
جانتا بھی ہے یہ درزی, کہ ھے مفلس کا لباس
‏پھر بھـی کُرتے پـہ میرے جیب بنا دیتا ھے

‏مسئلہ کچھ تو ھے بچ٘ے کا جو تختی پہ یونہی
‏کبھی روٹی ، تو کبھی سیب بنا دیتا ھے۔

#اردو_شاعری
#اردو_زبان
#اردو_ادب
#اردو
*اگر تمـــــہارا یار اس عـــــید پر بھی نہ آیا*
تو مہـــــربانی کر کے تم چلے جـــــانا
پر یہاں یہ رونا مت رونا 🥴

عــــــید آگئی میرا یـــــــار نـــئی آیا - 😤😂
دشت کی راہ پہ نکلیں گے نہ گھر جائیں گے۔
تیری محفل سے جو اٹھیں گے تو مرجائیں گے۔
ان نشستوں پہ مسافر نئے آ بیٹھیں گے ۔
ہم تو بس اگلے سٹیشن پہ اتر جائیں گے ۔

عبید بخاری

#اردو_شاعری
#اردو_زبان
#اردو_ادب
#اردو
*ہم دنیا کو اس طرح نہیں دیکھتے جیسی کہ دنیا واقعی ہے بلکہ ہم دنیا کو اس طرح دیکھتے ہیں جیسے کہ ہم خود ہیں* “ ۔
ایک ہی شخص تھا جو سمجھتا تھا مجھے
پھر یوں ہؤا کہ وہ بھی سمجھدار ہو گیا
حاجی بننے پر 15 لاکھ لگتے ہیں
مگر انسان بننے میں ایک روپیہ نہیں لگتا ۔
مگر ہم نے حاجی ہی بننا ہے 🤔
وہ شخص اب مرے احباب میں نہیں شامل
مری شکایتیں اس شخص سے کرے نہ کوئی

تعلقات کو ایسے مقام تک رکھیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کسی کو چھوڑنا پڑ جائے تو مرے نہ کوئی

کومل جوئیہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

#اردو_شاعری
#اردو_زبان
#اردو_ادب
#اردو
ایک دم درست فرمایا آپ نے
Reposted by Umair Islam Memon
اگر کسی کو نقصان پہنچایا ہو تو نہ صرف اللہ سے بلکہ اس شخص سے بھی معافی مانگے۔

یہ جملہ آج کے دور کی ایک تلخ حقیقت کو بیان کرتا ہے۔ آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے؟
Reposted by Umair Islam Memon
بہت گہری اور حقیقت پسندانہ بات ہے! کچھ لوگ اپنی غلطیوں یا فریب کاریوں کو دوسروں کے سامنے تسلیم کرنے کے بجائے، بس اللہ سے معافی مانگ کر خود کو بری الذمہ سمجھ لیتے ہیں۔ حالانکہ اصل نیکی یہی ہے کہ انسان دوسروں کے ساتھ ایماندار رہے اور اگر کسی کو نقصان ......
‏ایسے ویسے یہاں افلاک لیے پھرتے ہیں
دامنِ زیست میں ہم خاک لیے پھرتے ہیں!

لوگ ہر روز بدلتے ہیں تعلق کا لباس !
اور ہم ایک ہی پوشاک لیے پھرتے ہیں...

#اردو_شاعری
#اردو_زبان
#اردو_ادب
#اردو
Reposted by Umair Islam Memon
ذہن و دل تو گھوم رہے ہیں یادوں کے ویرانے میں
خواب سرہانے پر بیٹھے ہیں پلکوں کو جھپکانے میں
سؔارہ
#اردو_زبان
*کچھ لوگ اتنے نیک ہوتے ہیں کہ دھوکہ آپ کو دیتے ہیں اور معافی مسجد جاکر اللہ سے مانگتے ہیں۔*
‏میں ‎#رمضان_المبارك کے پورے روزے رکھنے کی نیت کرتا ہوں اور آپ تمام دوستوں سے بھی گزارش کرتا ہوں زندگی مختصر ہے زندگی دھاگے کی طرح کمزور ہے آج ہی سحری سے پہلے
‎#VPN
نامی گند کو موبائل سے نکال دیں میا خلیفہ ہو یا میرا وہ بھی رمضان میں سدھر جاتی ہیں 😁😝

‎#RamadanKareem ‎#Friend
سونے لگا ہوں تجھے خواب میں دیکھنے کی حسرت لے کر
دعا کرنا کوئی اٹھا نہ دے تیرے دیدار سے پہلے