Umar Waqar Awan
banner
umarwaqar699.bsky.social
Umar Waqar Awan
@umarwaqar699.bsky.social
170 followers 30 following 76 posts
نواز شریف اور پاکستان کا سپاہی
Posts Media Videos Starter Packs
چیمپیئنز ٹرافی پاکستان میں ہونا ہمارا حق ہے۔
امید ہے جس طرح #pcb اپنے موقف پر ڈٹا ہوا ہے ہمیں ضرور کامیابی ملے گی۔ #pakistan #pmln #mohsinnaqvi
نواز شریف زندہ باد
پاکستان زندہ باد
ریاست پاکستان پائندہ باد
The state stood firm and ensured May 9th was not repeated. The enemy’s plans will never succeed.

#ریاست_پاکستان_زندہ_باد
دھرنا ورک فرم ہوم کرنے کا اعلان 😂
ہمارا دھرنا جاری ہے، علی امین

انشاءاللہ شہداء کا خون ضرور رنگ لائے گا
دھرنا ورک فرم ہوم کرنے کا اعلان 😂

دھرنا ابھی بھی جاری ہے علی امین گندا پور
Reposted by Umar Waqar Awan
اسد قیصر غائب،
چیئرمین بیرسٹر گوہر غائب
جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ غائب،
علی محمد خان غائب،
شہریار آفریدی غائب،
عاطف خان غائب،
شہرام ترکئی غائب،
مراد سعید غائب،
شبلی فراز غائب،
حامد رضا غائب،
سندھ، پنجاب، بلوچستان کی ساری قیادت غائب،
انقلاب کس نے لانا ہے۔؟؟؟
Reposted by Umar Waqar Awan
بشریٰ بی بی یہ بات بھول گئی تھیں ۔
کہ
حافظ صاحب کو سورۃ بقرہ زبانی آتی ہے، جس سے کوئی جادو ٹونہ انسان پر اثر نہیں کرتا
انقلابیوں کو اسلام آباد آنے میں تین دن لگے
‏اور بھاگنے میں تین منٹ بھی نہیں لگے۔
او ڈر گئے ۔۔۔۔ او ڈر گئے اوئے
کتھے گئے سارے 😁
آیا فیر سواد 😆😄
وہ جو انقلابی آ رہے تھے کروڑوں کی تعداد میں اور اٹک پہ ہلہ بولنے والے تھے کیا بنا ان انقلابیوں کی لال ہوئی یا نہیں۔
😆😄😁
"سردیوں میں تشریف پر لگا ایک ڈنڈا گرمیوں میں لگے ہزار ڈنڈوں پر بھاری ہے"

یہ کہتے ہوئے ایک یوتھیا زار و قطار رو دیا۔
#کمپرومائزڈ_احتجاج
"سردیوں میں تشریف پر لگا ایک ڈنڈا گرمیوں میں لگے ہزار ڈنڈوں پر بھاری ہے"

یہ کہتے ہوئے ایک یوتھیا زار و قطار رو دیا۔

‎#کمپرومائزڈ_احتجاج
‏پاکستان بمقابلہ زمبابوے
پہلا ون ڈے میچ
زمبابوے کی طرف سے 206 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کرکٹ ٹیم ایک بار پھر بری طرح ناکام۔
پاکستان نے 21 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 60 رنز بنا لیے۔
#ZIMvPAK
‏پاکستان بمقابلہ زمبابوے
پہلا ون ڈے میچ
زمبابوے کی طرف سے 206 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کرکٹ ٹیم ایک بار پھر بری طرح ناکام۔
پاکستان نے 21 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 60 رنز بنا لیے۔

ٹارگٹ 206
‏کیا آج آپ نے درودشریف پڑھ لیا ہے ؟

╭─━═•❀❁🕋✾❁❀•═━─╮
درودشریف پڑھیں سب📿
🌹 میرے پیارے محمدﷺ🤲🌹
📿🤲 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 😭
╰─━═•❀❁✾،🕋✾❁❀•═━─╯
‎#محبت_سے_درودشریف_پڑھ_لیں
🥀صلی اللّٰہُ علیہ وآلہ وسلم🥀
Happy Friday Morning
پورے پنجاب کو سیف سٹی بنانے جارہے ہیں۔ہر جگہ فری وائی فائی ہوگا ، ہر جگہ پینک بٹنز ہوں گے۔میں نے جتنی بھی تعیناتیاں کی ہیں چاہے وہ کمشنز ہوں یا وہ ڈی سیز ہوں،یا وہ وائس چانسلرز ہوں الحمدللّٰہ ایک شخص بھی سفارش پہ نہیں ہوا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
#PMLN
‏اجنبیت بھی اپنی جگہ ایک بہت خوبصورت تعلق ہے کوئی آپ پر انگلی نہیں اٹھا سکتا ۔ کم رشتے بنائیں ، مگر مخلصی سے نبھائیں
جان پہچان بہت سے لوگوں کے ساتھ آپ کی ھو جاتی ھے لیکن ضروری نہیں کہ یہ سب آپ کے ساتھ مخلص بھی ہوں
پاکستان آرمی زندہ باد
پاکستان زندہ باد #Pakistan #PakistanArmy
فسادیوں اور انتشاریوں کی توجہ کے لئے ۔۔۔ خبردار
Hahahahahaha
اے وی ٹھیک اے 😄😃😄
#Pakistan
‏پنجاب کے رہنماؤں نے پنکی پیرنی کو کہا ھے کارکنوں کو اسلام آباد لیجانے کے لیے 55 روپے فی کلو میٹر والے ہیلی کاپٹروں کا انتظام کروا دیں کیونکہ پنجاب میں کوئی ہمیں ٹرانسپورٹ دینے کے لیے تیار نہیں. ذرائع
Allah knows what's best for you.......

Stay connected 🔙
Stay blessed 😇
Repost mutuals 💯🔙