Usama Ghazi
banner
usamaghazi.bsky.social
Usama Ghazi
@usamaghazi.bsky.social
160 followers 36 following 31 posts
Journalist
Posts Media Videos Starter Packs
لانس نائیک حبیب اللہ آج شمالی وزیرستان کے علاقے سپین وام میں آئی ای ڈی دھماکے میں جانبحق ہو گئے، سیکورٹی ذرائع
سیاہ رات نہیں لیتی نام ڈھلنے کا
یہی تو وقت ہے سورج ترے نکلنے کا
عظمی بخاری کے بیان پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل

‏عوام کا سمندر جیسے جیسے اپنی منزل سے قریب تر ہو رہا ہے کنیزوں اور درباریوں کی بےچینی میں شدت آتی جا رہی ہے، ترجمان تحریک انصاف

‏ ⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩

#PTI #UzmaBukhari
پاڑا چنار میں وزیر قانون آفتاب عالم کی سربراہی میں مذاکرات کیلئے جانے والے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ
سرکاری وفد اور ہیلی کاپٹر محفوظ رہاہیلی کاپٹر میں آئی جی کے پی ، چیف سیکریٹری اور صوبائی وزراء سوار تھے
بشریٰ بی بی کے ویڈیو بیان کے بعد ڈیرہ غازی خان اور راجن پور میں مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔
‏بشریٰ بی بی کیخلاف ٹیلی گراف ایکٹ1885کےتحت مقدمہ درج کیا گیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ کیخلاف دفعہ126ٹیلی گراف ایکٹ و دیگر قوانین کے تحت کارروائی کی جارہی ہے۔
‏⁦‪#BushraBibi‬⁩ ⁦‪#ImrankhanPTI‬⁩
لوئر کرم کے علاقے علیزئی اور بگن کے قبائل کے درمیان شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے ،بالش خیل، خار کلی اور کنج علیزئی اور مقبل قبائل کے مابین بھی فائرنگ جاری ، فریقین ایک دوسرے کو بھاری اور خودکار اسلحوں سے نشانہ بنا رہے ہیں ،اب تک 18 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔
‏ ⁧‫#پاراچنار‬⁩
نو مئی مقدمات میں ملوث 10 افراد کو چھ سال تک قید اور جرمانہ کی سزا سنا دی گئی۔
قید کی سزا پانے والوں میں چھ پاکستانی اور چار افغان شہری شامل۔
موٹروے بند کرنے کے بعد راولپنڈی اور اسلام آباد میں آج رات تک طلبا کو ہاسٹلز خالی کرنے کی ہدایت.ذرائع
میر صاحب آپ تو اچھی طرح جانتے ہے کہ یہ جنگ اصولوں کی جنگ نہیں ہے اقتدار کی ہے اور ویسے بھی اس ملک میں سچ بولنا منع ہے ۔ تو ہو سکتا ہے عمران خان رہا ہوجائے پر ادریس خٹک کیلئے آواز اٹھانا ضروری ہے ۔
موٹروے بندش کا اعلامیہ جاری
صوبائی محکمہ مالیات نے 5 اکتوبر 2024 کو پی۔ٹی۔آئی کے احتجاج پر ہونے والے خرچے 58 کروڑ 38 لاکھ اور 20 ہزار کا بل صوبائی حکومت کو بھیج دیا ہے ۔
Netanyahu’s Arrest Sought By International Criminal Court.
پشاور: خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق ہوگئے۔

جیو نیوز کے مطابق ضلع کرم میں پارا چنار سے پشاور جانے والی گاڑیوں کے قافلے پر اوچت کے مقام پر مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی ہے۔
‏*پی ٹی آئی کے 24 نومبرکو احتجاج کے پیش نظر وزارت داخلہ کا چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کو مراسلہ۔سرکاری وسائل کا استعمال روکنے کی ہدایت کردی۔ چیف سیکرٹری یقینی بنائیں کہ کوئی سرکاری مشینری، آلات اور ملازمین یا رقم احتجاج کےلئے استعمال نہ ہو، مراسلہ*
بچوں کا عالمی دن:
پاکستان میں تقریباً تین کروڑ بچے سکول نہیں جاتے۔
تقریباً چالیس لاکھ بچے جبری طور پر مشقت کر رہے ہیں۔
پانچ سال سے کم عمر کے تقریباً چالیس فیصد بچے غذائی قلت کا شکار ہیں۔
تقریباً دس ہزار بچے ہر سال جنسی زیادتی کا شکار ہوتے ہیں۔
‏Arizona کے رہائشی لڑکی Sara Marie چترال سے تعلق رکھنے والے نوجوان شاھاد حسین سے شادی کے لیے چترال پہنچ گئ۔ دوستی تین سال پہلے پب جی گیم کے ذریعے ہوئی۔ لڑکی دو دن پہلے USA سے آسلام آباد پہنچی، پھر وہان سے چترال اکر آسلام قبول کرنے کے بعد آج نوجوان شاھاد حسین سے شادی کرلی۔
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کی تھانہ نیو ٹاؤن میں درج مقدمے میں گرفتاری ڈال دی گئی۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق مقدمہ جلاؤ گھیراؤ، پولیس سے مزاحمت، املاک کو نقصان سمیت دیگر دفعات پر درج ہے جس میں بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری ڈالی گئی ہے۔
بانی پی ٹی آئی کیخلاف مقدمے میں انسداد دہشت گردی کی دفعات بھی شامل ہیں۔
Cristiano Ronaldo announced his next YouTube guest, promising to "break the internet," and it's none other than Mr. Beast, the world’s most-followed YouTuber. The episode airs today, November 21, 2024, and is set to attract millions of viewers worldwide.
پختونخواہ میں
38 لاکھ ڈگری یافتہ نوجوان بیروزگار، جن میں 17 ہزار ڈاکٹر بھی شامل ہیں,چودہ یونیورسٹیاں بند ہورہی ہیں, ذرائع
حکومت نے علی امین سے رابطہ کیا ہے اور مذاکرات کسی حد تک شروع ہوگئے ہیں۔اسد قیصر
حکومت نے رابطہ کیا ہے یا پھر اسٹیبلشمنٹ نے ۔ کاشف عباسی کا سوال
ہم تو حکومت ہی کہیں گے ۔ اب آپ جس سے مرضی تشبیہ دے لیں ۔ اسد قیصر کا جواب
‏"سینئر صوبائی وزیر مریم اور نگزیب کی پریس کانفرنس"

‏• ملکی معیشت ترقی کر رہی ہے تو پھر سے ایک جماعت اس ترقی کو روکنے کی کوشش کر رہی ہے

‏• مسلم لیگ ن کی قیادت نے عدالتوں میں اپنی نسلوں کا حساب دیا ہے کبھی ملک پر حملہ نہیں کیا
اس خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔
Aqib Javed: “When we talk about strike rate, it varies. In the last T20 World Cup, 120 was a winning total in the US. It depends on the conditions. If Australia are getting out on 148 in their home conditions, then of course it will also be difficult for Pakistan’s batters.
بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ میں 12 جوانوں کی شہادت

‏پاکستان تحریک انصاف کی بنوں چیک پوسٹ حملے کی شدید مذمت

‏دہشت گردی کے مسلسل رونما ہوتے واقعات میں فوجی جوانوں کی شہادت باعثِ تشویش اورغیر منتخب حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے، ترجمان تحریک انصاف
تحریک انصاف نے چوبیس نومبر کی کال واپس لینے کے لئے شرط رکھ دی، بانی پی ٹی آئی کو خیبرپختونخوا منتقل کیا جائے تو احتجاج کی کال واپس لیں گے، نہیں تو فائنل کال کی تیاری مکمل ہے۔ پی ٹی آئی