useeed.bsky.social
@useeed.bsky.social
210 followers 160 following 50 posts
Posts Media Videos Starter Packs
سو فیصد درست۔
England losses another wicket now 316 for six in 46th over.
There r total 193 countries in the world and in this list only 17 countries are listed , not only Pakistani is missing what about the remaining countries ?
Good morning to everyone not to
Insafian only.
میرے خیال میں آپ امریکہ کی غلامی کی بات کر رہے ہیں نا۔ کیونکہ آپ لوگ امریکہ کو ہی کہتے تھے کہ غلامی نا منظور
اپ لوگوں کو ہر وقت یہی خوش فہمی رہتی ہے
یوتھیا ہو اور جھوٹ نہ پھیلائے یہ ممکن نہیں۔ یہ جھٹ بول بول کر اور جھوٹا پروپیگینڈہ کر کے ہی خوش رہتے ہیں
چلے ہوئے کارتوس
فیک نیوز ہے۔ اسلئے ہی پیکا آرڈیننس لایا جارہا ہے۔
اور یہ بات آپکو حکومتی اہلکاروں خود بتائی ہے۔ ہاہاہاہا
اس بات کی تردید جن کی کتاب سے یہ بات منسوب کی گئی ہے انھوں نے خود ٹی وی پر کر دی ہے کہ ایسی کوئی بات ان کی کتاب میں نہیں لکھی گئی۔
تو پھر اسے اندر ہی رہنے دیں کیوں رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
جیسے آجکل ہر شخص متیع اللہ پر سوال اٹھا رہا ہے کہ یہ بھی ڈالر کمانے پر لگ گیا اصول اور سچائی گئی بھاڑ میں
دیکھتے ہیں
پہلے یہی لوگ کہتے تھے کہ ان چوروں سے تو بات ہو ہی نہیں سکتی اب مذاکرات کی بھیک مانگ رہے ہیں کہتے ہیں کہ مذاکرات کرو مذاکرات کرو۔
اور بشرا نیازی اپنی ملاقاتوں میں ملکی مسائل ہی تو حل کر رہی ہیں۔ ہا ہا ہا۔
کل نیازی نے ہی بتایا ہے کہ بشرا بی بی میری رہائی کے لئے ہی کو ششیں کر رہی ہیں
اپنے گھبران نہیں ہے
آپ کا کپتان لیٹا ہوا ہے
جب آپکے لئے ارکان اسمبلی کو پکڑ کر ڈرا کر اور اغوا کرکے اسمبلی میں پہنچایا جاتا تھا اس وقت یہ بات یاد کیوں نہیں ائی۔
ماموں کی اپنی پہاڑی پڑی ہے۔
پہلے ہی کہا تھا کہ یوتھئیے اپنی ذبان سے اپنے الفاظات سے ہی پہچانے جاتے ہیں تم نے ثابت بھی کر دیا۔ ہا ہا ہا
اسکی ذبان بتا رہی ہے کہ یوتھیا ہے
ملک صاحب کسی کو کچھ کہنے سے پہلے اپنے گھر کی طرف بھی دیکھ لیا کرو۔