Doc_XeeKHAN
banner
xeekhan174.bsky.social
Doc_XeeKHAN
@xeekhan174.bsky.social
76 followers 15 following 100 posts
"*Mistakes were made ; BUT Not by me*"
Posts Media Videos Starter Packs
"*ایسے لگتا ھے جیسے دریاۓ راوی دوبارہ بادشاھی مسجد کے ساتھ بہنا چاھتا ھے"*
اور شاید ابھی بھی سوچ رہے ہیں کہ ہماری باری کبھی نہیں آئے گی۔ لیکن، اب سوچنا پڑے گا!
جب افغانستان کی باری تھی،تب عراق والوں نے،جب عراق کی باری تھی،تب لیبیاوالوں نے،جب لیبیا کی باری تھی، تب شام والوں نے، جب شام کی باری تھی، تب لبنان والوں نے، جب لبنان کی باری تھی، تب ایران والوں نے، اور اب، جب ایران والوں کی باری ہے، پاکستان والوں نے بھی یہی سوچا،
نہ آیا ھوں اور نہ میں لایا گیا ھوں
میں حرف کن ھوں فر مایا گیا ھوں
#انسان
إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الَّذِينَ يُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِهِ صَفًّا كَأَنَّهُمْ بُنْيَانٌ مَرْصُوصٌ
یقینا اللہ کو وہ لوگ پسند ہیں جو اس کی راہ میں صف بستہ ہو کر لڑتے ہیں جیسا کہ وہ سیسہ پلائی دیوار ہوں -
(سورہ الصف آیت 4)

#آپریشن_بنیان_المرصوص

#الحمدلله 😇
دنیا میں تکلیفوں کے بڑھ جانے کی ایک بڑی وجہ انسانوں کی کمی
اور لوگوں کی کثرت ہے۔۔ !
زندگی کی کتاب کے سب اوراق ہمارے مطابق نہیں ہوتے ۔
بس اگر کوئی ایسا ورق سامنے آ جائے جس میں راحتیں نہ ہو تو صبر کیجئے.
‏پوری کائنات سکون میں ہے،
نہ کوئی جلدی میں ہے،
نہ کوئی ضد کر رہا ہے،
نہ کوئی پریشان ہے،
سوائے انسان کے......!!!
‏‎*انسان ہمیشہ خسارے میں ہے*
رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنفُسَنَا وَإِن لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ🩵

"اے ہمارے رب! ہم نے اپنا بڑا نقصان کیا ، اور اگر تو ہماری مغفرت نہ کرے گا ، اور ہم پر رحم نہ کرے گا ، تو واقعی ہم نقصان پانے والوں میں سے ہو جائیں گے۔”
‏مطلوب ہمیشہ ساکت ہوتا ہے،
طالب ہی اُسکے گرد گھومتا ہے
#Ramzan2025 #27Night
‏جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آ جائے
آؤافطارکریں کتنی حسین شام ہے
ہم نے مدتوں تمہاری دیدکاروزہ رکھاہے
ان سب کا مطلب یہ ہے کہ انسان کے زندگی کا سفر اپنے جیسے لوگوں کے ساتھ ہوتا ہے۔ ان کی سوچ اور نفسیات ایک دوسرے کے ساتھ ملتی ہیں ۔ یہی چیز اُن میں فطری کشش بھی پیدا کرتی ہے ~جسے ہم محبت کہتے ہیں'
‏عربی میں کہتے ہیں:
”الطيور لا تقع إلا على أشكالها“

In English:
“Birds of a feather flock together.”

فارسی میں کہتے ہے:
”کند ہم جنس باہم جنس پرواز“
‏میری جانب بھی ہو اک نگاہ کرم
اےشفیع الوریٰﷺ خاتم الانبیاء ﷺ

آپ ﷺ نورِ ازل آپﷺ شمعِ حرم
آپ ﷺ شمس الضحٰی خاتم الانبیاء ﷺ

آپ ﷺ کےسر پہ لولاک کا تاج ہے
آپ ﷺ ہی کوفقط فخرِ معراج ہے

آپ ﷺ کے ہاتھ اسلام کی لاج ہے
یانبی مصطفٰی ﷺ خاتم الانبیاء ﷺ

💞ﷺﷺﷺﷺﷺ💞

‎نگاہ کرم یارسول اللہ
شعور کو فتنہ قرار دینے والے
دراصل بضد ہیں کہ جہالت میں جینا کس قدر آسان تھا۔
صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیْبِہٖ مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہٖ وَاَصْحَابِہٖ وَسَلِّم
اس دهوپ میں هوتا رهوں تحليل كهاں تک
اے وقت تیرے حكم کی تعمیل کهاں تک
بکھرا هے بدن گرد راه شوق کی صورت
لے ٓایُ مجھے خواهش تكميل كهاں تک
هر آن نیا حرف'' نیے لوگ'' نیُ بزم !
ٓاخر كویُ خود كو کرے تبدیل کهاں تک
لو ٓانکھ کا یه اخری قطره بھی هوا خشک
صحراوں سے لڑتی بھلا یه جھیل کهاں تک
کاموں میں آسانی اور حصولِ رحمت کی دعا ,

رَبَّنَا اٰتِنَا مِنۡ لَّدُنۡكَ رَحۡمَةً وَّهَيِّئۡ لَـنَا مِنۡ اَمۡرِنَا رَشَدًا

اے ہمارے پروردگار ! ہم پر خاص اپنے پاس سے رحمت نازل فرمائیے ، اور ہماری اس صورتِ حال میں ہمارے لئے بھلائی کا راستہ مہیا فرما دیجئے۔

{سورۃ الکہف۔۱۰}
کپڑا پھٹے تے لگے تروپا ، دل پھٹے تے کس نے سینا ؟

سجنا باج محمد بخشا _____ کی مرنا کی جینا ؟
👌👌
"اور خدا نے کہا
اپنے دشمن سے محبت کرو ،
میں نے اس کے حکم کی اطاعت کی اور
خود سے محبت کرنا شروع کردی."

لبنانی شاعر
خلیل جبران
ہم مٹی سے تخلیق ہوٸے لوگ۔
پھر ہم میں پھول کیوں نہیں کھلتے?
زندگی کو سمجھنے کے لئے ،
تین مقامات پر جائیں:
ایک اسپتال ،
ایک جیل ،
اور
ایک قبرستان۔
ہر ایک آپ کو یہ سکھائے گا کہ صحت ، آزادی اور زندگی
خود ہی قیمتی اور تیز تر ہے۔
❤️💫💯❣️
♦️صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ۔♦️