پاکستان 💕تحریک 💕انصاف
banner
zahiranjum.bsky.social
پاکستان 💕تحریک 💕انصاف
@zahiranjum.bsky.social
210 followers 110 following 60 posts
‏💕💕إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ💕💕 ”پرامن رہیں ہم اپ پر گولی نہیں چلائیں گے”
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted by پاکستان 💕تحریک 💕انصاف
روزے کے حالت میں آج اسلام آباد کچھ اس طرح لگ رھا تھا۔ 😜😜
‏اگلا وزیراعظم بلاول زرداری ۔۔۔۔
بلاول نے تیاری شروع کر دی
میں بہت پریشان ہوں اس بات سے کہ 16 دسمبر کو تو دہشت گردوں نے حملہ کیا 26 نومبر کو وہ کون تھے جنہوں نے اپنے نہتے شہریوں کے اوپر قیامت ڈھائی سوال تو بنتا ہے گولی کیوں چلائی
ابابیل بھیجنے والے مالکِ کائنات نے گِدھ اور چیلیں بھیج کر بھانڈہ پھوڑ دیا ...😢
💕:إِنَا لِلَٰهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ.
اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائےآمَیـــــــــــــــــن رَبِّالعَالَمِین
علی آمین صاحب یہ طاقت کی جنگ نہیں دماغ کا جنگ ہے
بجلی پختونخوا کی گیس پختونخوا کا
پانی پختونخوا کا پھر کس بات کی دیر ہے
*_‏ہمارا جنون مزید بڑھ گیا ہے ہم دوبارہ ائیں گے اور احتجاج کر کے دکھائیں گے ایم پی اے سہیل افریدی_*


*سوال یہ ہے کہ گولی کیوں چلی* ؟🚨
کے پی کے میں 3 دن سوگ کا اعلان۔
کے پی اسمبلی
‏کتنے پختہ یقین دلا کے عدم ،
رازداروں نے - - - مار ڈالا ہے

‎#IslamabadMassacre
*بریکنگ 🚨🚨*
*پمز کا کنٹرول پولیس اور رینجرز نے سنبھال رکھا ہے، بی بی سی*
‏اُداسی نہیں جاتی دل کی جیسے مجھے اندر سے مار گیا کوئی💔💔
‏اِنَّ بَطۡشَ رَبِّکَ لَشَدِیۡدٌ

یقیناً تیرے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے ۔(القران)
‏میرا یہ بھرم تھا کہ میرے پاس تم ہو
‏پریشان نہ ہوں اللہ ھے نہ وہ بہتر جانتا کب کیا کرنا اس پریشانی کے عالم میں اپنے اللہ پر پختہ یقین رکھو ❤️
‏مگر اب ملاقات ہوجائے ہم سے
بچا کر نظر کو گزر جائیےگا!💔
‎#Islamabad_Massacre ‎#IslamabadMassacre
‏گھبرا گئے ہو؟ گھبرانا نہیں ہے

بہار ضرور آئے گی ان شاءاللہ 🥺😭😓
*_‏‎یہ اسلحہ کارکنان کے پاس ھوتا تو یہ آئی جی آج پریس کانفرنس کے بجائے قبر میں ھوتا۔_*
‏🚨 بریکنگ نیوز 🚨
حکومت نے تحریک انصاف کو ڈی چوک جانے کی اجازت دے دی
بڑی بڑی خبر!!!
حکومت نے سیکیورٹی ہٹا لی۔