Zareen Gull Awan
banner
zareengullawan.bsky.social
Zareen Gull Awan
@zareengullawan.bsky.social
3.4K followers 5.1K following 55 posts
میں طاقت کو دلیل تسلیم کرنے سے انکار کرتا ہوں ۔ حضرت مولانا فضل الرحمان
Posts Media Videos Starter Packs
اگر آپ ایک خاموش 🤫 مجسمہ بھی بن جائیں
لوگ تب بھی آپ کو جینے نہیں دیں گے 😔
رشوت لیکر نوکری دوگے تو یہی ھال ہوگا۔
جنگل کا قانون💔
ایک نوجوان فارن آفس سے اپنی اسناد کی تصدیق کرانے کے بعد ملک چھوڑنے سے پہلے آخری لاتیں کھاتے ھوئے۔۔۔۔۔۔لمحہ فکریہ۔
اِن شاء اللہ ایک دن رونالڈو دنیا کے سامنے کلمہ حق پڑھ کر اسلام میں داخل ہو جائے گا🖤
8 دسمبر کو پشاور میں جمعیت علماء اسلام خیبر پختونخوا تاریخ رقم کرنے جارہی ہے
‏امیر جمعیت علماء اسلام کی حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد صاحب نقشبندی سے ملاقات
ساڈا وی اک سوال اے 🤔🤔🤔
بشار الخنزیر کی رہائش گاہ پر بھی اہلسنت سٹوڈنٹس نے کنٹرول حاصل کر لیا ۔
الحمدللہ!
You are not poor sister. You are the princess of Islam.
If you have "Mum" and "Dad" say Alhamdullilah
یوم وفات شھید اسلام
29 نومبر 2014
”اس ذات پر درود پڑھئےﷺ جو اپنے دونوں گھٹنوں پر بیٹھ گئے اور ایک بچے سے تعزیت کی جس کی چڑیا مر گئی تھی“

صلی الله علیہ وآلہ وسلم ❤️❤️
اب تک کی سب سے خوبصورت سیلفی_❤️
باب الاسلام کانفرنس سکھر میں آج قائد جمعیت خطاب فرمائینگے_
انشاءاللہ العزیزکل یہاں سکھر میں تاریخ کا ایک بڑا جلسہ ہوگا۔
اسلام آباد میں جو پرتشدد واقعات ہوئے ہیں میں ان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں.
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب
خوش آمدید مرشد ❤️❤️
Reposted by Zareen Gull Awan
ارض طیبہ تیری آغوش میں ہیں ختم رسول__ﷺ
مجھ سے پوچھے کوئی جنت تو مدینہ لکھوں♥

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
ارض طیبہ تیری آغوش میں ہیں ختم رسول__ﷺ
مجھ سے پوچھے کوئی جنت تو مدینہ لکھوں♥

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
بقول مرشد بشری بی بی گھریلو اور باپردہ خاتون تھی ۔
بقول شجاع لالا مریم کی حکمرانی حرام تھی🥴
مالیدلے رفتار دا یوتھویانو 😂
آپﷺ دوسروں کی غلطیوں سے درگزر فرماتے
اور بدسلوکی کرنے والے سے بھی نیک سلوک فرماتے
#صلی‌الله‌علیه‌وسلم ❤️