zeenoj.bsky.social
@zeenoj.bsky.social
20 followers 3 following 61 posts
Posts Media Videos Starter Packs
‏ہم شہبازشریف کوپی ایم نہیں مانتے-اسدقیصر
‏آپ توٹریان کوبیٹی نہیں مانتے.عدت میں حدت نہیں مانتے. سائفرمقدمہ نہیں مانتے.گھڑی چوری نہیں مانتے.لطیف کی گواہی نہیں مانتے۔فارن فنڈنگ نہیں مانتے۔شوکت خانم زکات سے تھائی لینڈ میں مساج پارلرنہیں مانتے۔ پیرنی کے جادوٹونےنہیں مانتے😜
‏جس نے میر شکیل کو جھوٹے مقدمے میں جیل میں رکھا نصرت جاوید نجم سیٹھی طلعت حسین جیسے بڑے صحافیوں کو ٹی وی پر آنے سے روکا وہ آج پیکا ایکٹ کے لیے آنسو بھارہا ہے ۔۔ کنٹرول اُدے کنٹرول 😁منقول
عمران آنڈووز ہر روز سوشل میڈیا پر دعا کروایا کرتے تھے کہ یا اللہ جس جس نے پاکستان کو لوٹا ہے، اس پر بدترین عذاب نازل فرمانا۔

‏پچھلے ڈیڑھ سال سے انکی دعائیں بار بار قبول ہو رہی ہیں لیکن پھر بھی سچ ماننے کو تیار نہیں
‏جھوٹی خبروں اور من گھڑت کہانیوں کا کاروبار وہیں چلتا ہے جہاں لوگ جھوٹی باتیں سُن کر خوش ہوتے ہوں اور اُن کو ماننے پر آمادہ رہتے ہوں۔ سمجھدار لوگ سہانے خوابوں سے بہلنے کے بجائے سوال کرتے ہیں کہ کیا حقیقت کی دنیا میں ایسا ہوتا یا ہو سکتا ہے؟ منقول
‏یہ والا عمران خان چاہیے پاکستان کو آج بھی ۔۔۔

‏سال 2024 کے سب سے بڑے جھوٹے ۔۔۔ 👇
‏اب جب علاج ہو رہا ہے تو اس پر رونا کیسا؟
‏🤔😂
‏کبھی کبھی خاموش رہنے کا مطلب یہ نہیں کہ ہم ہار گئے ہیں، بلکہ یہ ہوتا ہے کہ ہم نے وقت کو جواب دینے کا موقع دیا ہے
‏یہودی لابی کو کرارہ جواب
‏سانحہ نو مئی میں مزید ساٹھ ملزمان کو سزائیں سنا دی گئیں 🇵🇰
‏رچرڈ گرینیل کی بات کی اہمیت ردی کی ٹوکری کے برابر ہے،،، رچرڈ کو چھوڑ کر ٹرمپ بھی کہہ دے تو عمران خان نے اڈیالہ کا چانسلر ہی رہنا ہے،،، باہر نہیں آنا ۔۔۔
‏امریکہ سے فون ائے یا افریقہ سے پاکستان کی ریاست نہ پاٹے خان کو چھوڑے گی اور نہ ہی اپنے جوہری پروگرام میں کوئی تبدیلی لائے گی !!!🇵🇰🇵🇰

‏Absolutely Not
‏خود عمران ریاض کا ایک ولاگ برداشت نہیں ہوا اور اسے رنڈی کی اولاد کا خطاب دے ڈالا اور حکومت کو کہتے ہیں ہمارے جتھوں کو ڈی چوک پہ کیوں برداشت نہیں کرتے
‏نہ پنجابی مزدوروں کی لاشیں اہم ہیں
‏نہ کرم میں بے گناہ مارے گئے 130 افراد کا ذکر ہے
‏نہ دہشت گردی کی جنگ میں ہزاروں پختونوں کی خون کی اہمیت ھے
‏اور نہ ہی حصار میں آئے بلوچوں کا پوچھنا ہے
‏بلکہ صرف ان "لاشوں" کا ذکر ھے جس کی کوئی شہادت ہی دستیاب نہیں
‏لیکن "ڈیمانڈ " بہت ھے
‏نہ پنجابی مزدوروں کی لاشیں اہم ہیں
‏نہ کرم میں بے گناہ مارے گئے 130 افراد کا ذکر ہے
‏نہ دہشت گردی کی جنگ میں ہزاروں پختونوں کی خون کی اہمیت ھے
‏اور نہ ہی حصار میں آئے بلوچوں کا پوچھنا ہے
‏بلکہ صرف ان "لاشوں" کا ذکر ھے جس کی کوئی شہادت ہی دستیاب نہیں
‏لیکن "ڈیمانڈ " بہت ھے
‏میں نیچے دی گئی تمام عسکری پراڈکٹس کے بائیکاٹ کا اعلان کرتا ہوں
‏‼️عمران خان
‏‼️علی امین گنڈاپور
‏‼️بشریٰ پنکی
‏‼️عمران ریاض
‏‼️صدیق جان
‏‼️صابر شاکر
‏‼️ارشاد بھٹی
‏وغیرہ وغیرہ
کل جمعے کے بعد ڈی چوک کے شہیدوں کیلئے دعائے مغفرت کی گئی۔ جس میں شہید خود بھی شامل ہوئے اور آمین بھی کہا۔🙂
‏انقلابی لطیفے: فوج پیچھے کھڑی ہو تو 126 دن اور اگے کھڑی ہو تو خالی 26 منٹ
‏ڈی چوک پر 26 نومبر کی شب۔ لائٹیں بند۔ بشری نے کہا جو جانا چاہتا ہے چلا جائے۔
‏روشنی واپس آئی تو ورکر نے دیکھا، بشری اور گنڈا پور دونوں غائب!
‏صورتحال اب کچھ اس طرح کی ہو گئی ہے کہ کسی یوتھیے کی طرف طنزیہ مسکرا کر بھی دیکھیں تو وہ جھولی پھیلا کر آپ کو بددعائیں دینا شروع ہو جاتا ہے۔ 🥴