🇿 🇮 🇦
banner
ziarn.bsky.social
🇿 🇮 🇦
@ziarn.bsky.social
1.3K followers 1.3K following 85 posts
مضبوط رہو زندگی بزدلوں کو تسلیم نہیں کرتی♥ 👇 Gilgit Baltistan Astore Qamri Nasir abad
Posts Media Videos Starter Packs
پاکستان زندہ باد
🇵🇰✌🇵🇰✌
Aslamoalikum
Good Night Sweet Dream's Sleep Well 🌙
Reposted by 🇿 🇮 🇦
محبت کرنے کی تجارت بھی انوکھی ہے
منافع چھوڑ دیتے ہیں خسارے بانٹ لیتے ہیں
Flowers need sunshine,
violets need dew,
all angels in heaven know I need u.
السلام عليكم کیسے ہو بیلو سکائی والوں
Aslamo Alikum
Kasy Aap Sab
محبت کرنے کی تجارت بھی انوکھی ہے
منافع چھوڑ دیتے ہیں خسارے بانٹ لیتے ہیں
شادی اپنے سے چار پانچ سال بڑی لڑکی سے کرنی چائیے تاکہ وہ ڈانٹے تو بندہ یہ سوچ کر دل کو تسلی دے لے خیر اے وڈی اے
Good Night sweet Dream's
چلیں گلگت کی سیر کرکے آتے ہیں برفباری کا الگ مزہ ہے
یہ ٹهنڈی ہوائیں یہ سرد موسم اور ہلکا ہلکا سا درد دل

دسمبر تیرے نخرے بهی بالکل میرے یار جیسے ہیں.
بابا جی کہتے ہیں لڑکی کا انتخاب گرمیوں میں کیا کرو
پسینہ نکلنے سے اوریجنل چہرہ باھر آتا ہے
تاکہ آپ دھوکہ نا کھا سکیں
😜😂😇
Reposted by 🇿 🇮 🇦
ہم تمہاری شہادتوں کا مذاق نہیں اڑاتے یہ تمہاری بکواس ہے صرف اتنا پوچھتے ہیں کہ اس دن اسلام آباد میں موبائل سروس معطل ہونے کے باوجود شہید کے موبائل پہ امی کے نمبر سے اکتالیس مسکالیں کیسی آئیں تھیں
تم جو اتنا مسکرا رہے ہو کیا بے غیرتی کی ہے جو چھپا رہے ہو
Reposted by 🇿 🇮 🇦
You're absolutely Right
بیلو سکائی میں ابھی تک 23 Million یوزر جڑ چکے ہیں آنے والے وقت میں سوشل میڈیا میں ایک بہت بڑا پیلٹ فارم ہوگا یہ 👇
Reposted by 🇿 🇮 🇦
Assalamu Alaikum, how are you everyone, whose network is not working today
Reposted by 🇿 🇮 🇦
قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ڈی چوک اسلام آباد میں آخری کال کے احتجاج کے دوران مظاہرین سے اسلحہ اور گولہ بارود کا ایک بڑا ذخیرہ ضبط کر لیا۔ یہ آپریشن عوامی تحفظ کو یقینی بنانے اور کسی بھی ناخوشگوار واقعات کو روکنے کے لیے حکام کی کوششوں کو اجاگر کرتا ہے۔ پکڑے گئے ہتھیار دیکھیں
ایسا کچھ بھی نہیں ہے فیک نیوز ہے
دل ٹوٹنے کے بعد لوگ شاعر کیوں بن جاتے ہیں
بندے دے پتر کیوں نہیں بندے 😊😁
Reposted by 🇿 🇮 🇦
اس ملک میں جتنا کام نواز شریف نے کیا اگر گنوانے لگے تو سارا دن اور رات گزر جائے، عوام کسی احتجاج کو نہیں مانتے۔ عوامی رائے
بات تو سہی ہے آپ کی
اس وقت کراچی میں ہو
نہیں چل رہا
وعليكم السلام