ImranKhanOfficials
banner
zoraizloveikhan.bsky.social
ImranKhanOfficials
@zoraizloveikhan.bsky.social
120 followers 21 following 810 posts
Social Activist,Stand With Humanity,Imran Khan Keyboard Warrior,Healthcare Professional
Posts Media Videos Starter Packs
سال 2025 ۔۔ وزیراعظم پاکستان انشاء اللّٰہ
‏۔۔
‏مل کر بولیں “آمین
حافظ نعیم الرحمان کو جیل میں قید لیڈر سے اسرائیل مخالف گارنٹی چاہیئے، مگر حکومت میں بٹھائے جوبائیڈن کے چمچوں اور اسٹیبلشمنٹ سے وہ مطمئن ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ کی لگاتار خدمت میں جماعت اسلامی کا بھی اپنا الگ ہی مقام ہے۔ عمران ریاض خان
کس کی ضد تھی 92 ہزار پتلونیں اتراوانی ہیں،
‏کس کی ضد تھی رات 12 بجے عدالتیں کھلوانی ہیں،
‏کس کی ضد تھی سیاچن کارگل کشمیر پر پیچھے ہٹیں،
‏کس کی ضد تھی ملک تڑوانا ہے،
‏کس کی ضد تھی ریمنڈ ڈیوس کو چھوڑنا ہے،
‏کس کی ضد تھی عافیہ صدیقی ایمل کاسی امریکہ کو حوالگی،
‏جواب دو گولی کیوں چلائی،
وہ جو کرنا نہیں کروا کے رہیں گے صاحب
‏آپ پتلونیں اتروا کے رہیں گے صاحب
چلو نہتے پر امن تھے اس لئے گولیاں چلنے پر بھاگ گئے تم تو بندوقوں والے تھے تم کیوں پتلونیں چھوڑ کر بھاگے تھے۔۔۔؟؟؟
آپ جتنا مرضی ظلم کر لیں، لیکن عزت ڈر سے نہیں ملتی "نعیم بخاری
پوری پریس کانفرنس میں ایک یہی سچ بولا ہے فرد واحد نے اقتدار کی لالچ میں آئین توڑا الیکشن چوری کئے قتل و غارت کا بازار گرم کیا فرد واحد واقعی پاکستان سے بالاتر نہیں
اس ملک میں ہر اچھا کام فوج کر رہی ہے۔ ہر برا کام عمران خان اور پی ٹی آئی کر رہی ہے۔ قصہ المختصر!
پوری کانفرنس میں ڈی جی صاب بولتے رہے:
‏“سوال یہ ہے، سوال یہ ہے”

‏سر جی، اصل سوال یہ ہے :

‏گولی کیوں چلائی؟

‏اس کا جواب نہیں دیا آج پریس کانفرنس میں!

‏⁧‫#گولی_کا_بدلہ_بائیکاٹ_سے‬⁩
‏⁦‪#NoRightsNoRemittances
آپ نے پریس کانفرنس میں جتھے،فتنہ،انتشاری سیاست اور جھوٹا بیانیہ جیسے الفاظ سنیں وہ ان ڈی جی آئی ایس پی آر صاحبہ کے الفاظ تھے۔
آج عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں کو ترسیلات زر کے بائیکاٹ کی مہم شروع کرنے کی باقاعدہ تاکید کی ہے

‏اب اوورسیز پاکستانیوں کی ذمہ داری بنتی ہے کہ ان سے جتنا ممکن ہو اتنی رقم کم بھیجیں اور ملک میں جاری ظلم پر اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں
عمران بھائی آپ نے وہ لڑائی بھی لڑی جو آپ پر فرض نا تھی ۔ پاکستانی قوم آپ سے مطمئن ہیں ۔ آپ کی آواز ضروری ہے چاہے جہاں سے بھی ہو۔ اللّٰہ آپکو اپنے حفظ و امان میں رکھیں۔ آمین
‏⁦‪@ImranRiazKha
عمران ریاض خان بھائی ہمارا شیر ہے شیر ، وہ کاغذی شیر ُنہیں وہ اصلی شیر اور باعمل مسلمان ہے ، وقت مشکل ہے کٹ جائے گا مگر وہ احمق ہے جو سمجھتا ہے کہ عمران ریاض پیچھے ہٹ جائے گا
lسول نافرمانی کی کال واپس لینے کا حکومتی مطالبہ عمران خان نے مسترد کردیا۔سلمان اکرم راجہ،بیرسٹر گوہر اور شیخ وقاص اکرم کو عالمی امور پر بیانات دینے کی ہدایت*
اس ملک میں ایک عام سویلین اگر ایک گملا بھی توڑ دے تو اس کو دس سال کی سزا ہو جاتی ہے لیکن اگر یونیفارم والا ملک توڑ دے، آئین توڑ دے، قانون توڑ دے، جو مرضی کر لے اس کو سزا نہیں ہو گی۔ عمران ریاض خان
𝐎𝐧𝐞 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
𝐎𝐧𝐞 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫
𝐎𝐧𝐞 𝐃𝐞𝐦𝐚𝐧𝐝
#FreeImranKhan
یورپی یونین کے بعد برطانیہ نے بھی فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل پر تشویش کا اظہار کر دیا۔
یورپی یونین کے بعد برطانوی وزارت خارجہ نے بھی کھڑاک کر ڈالا ہے لیکن 19 ویں صدی میں بسنے والے ہم کم فہم تماش بین سامنے کھائی نظر آنے کے باوجود شوباز ڈرائیور کو تھپکیاں دے رہے ہیں کہ بھائی تُن کے رکھ کھچ کے رکھ تیرا کھائی کچھ نہیں بگاڑ سکتی تُو آئرن مین ہے پیچھے مت دیکھ
وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے شکوہ کیا کہ آپ نے 26 نومبر کو سینکڑوں اموات کا بیانیہ بنا کر پاکستان کو مشکلات سے دوچار کردیا
‏تو علامہ راجا ناصر عباس نے جواب دیا کہ مشکل کا شکار گولی چلانے والوں نے کیا،ہم نے نہیں ،
‏دنیا گلوبل ویلیج ہے
‏تم یہ بتاؤ کہ ⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩
جنہوں نے گولیاں چلوائیں یہ 13 لاشیں ان کے گلے کا پھندا ہیں،قوم جانتی ہے کہ گولی کا آرڈر کس نے دیا ہے۔
‏ علامہ راجہ ناصر عباس
عملاً حکومت مذاکرات کے ذریعے تحریک انصاف کا کوئی ایک مطالبہ بھی پورا نہیں کر سکتی ۔نواز شریف کی حیثیت یہ ہے کہ اگر گوالمنڈی بھی چلا جائے تو جو 15 لوگ اکٹھے ہوں گے وہ بھی گالیاں دینے ہی اکٹھے ہوں گے" ۔
پاکستان میں اب فوج کا وجود نہیں رہا بلکہ یہ ایک مکمل عسکری سیاسی پارٹی بن چکی ہے، جس کا چیئرمین عاصم منیر ہے اور ڈی جی آئی ایس آئی اس پارٹی کا جنرل سیکریٹری ہے۔

‏⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩
‏⁧‫#بائیکاٹ_فوجی_مصنوعات‬⁩
نومبر 26 کو اسلام آباد ڈی چوک میں ہونے والے قتل عام کے بعد اب تک ہونے والا پاکستان کا جانی نقصان۔

‏⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩
‏⁦‪#IslamabadMassacre