ZOYA KHAN🇧🇫
banner
zoyakhan1.bsky.social
ZOYA KHAN🇧🇫
@zoyakhan1.bsky.social
1.9K followers 3.1K following 280 posts
Social Media Activist | Following The Ideology Of Imran khan
Posts Media Videos Starter Packs
پٹھانوں کو بندوق اٹھانے پر مجبور نہ کرو ورنہ پھر کچھ اس طرح ہوگا
سوال بہت سادہ ہے کہ گولی کیوں چلائی؟
تحریک انصاف کے کارکنان متحد اور منظم ہو کر ملک پر مسلط مافیا کے خلاف اپنی حقیقی آزادی کی جدوجہد کے اگلے مرحلے کی تیاری کریں”۔ عمران خان
‏ایک خطرناک ٹرینڈ چل رہا ہے جو کچھ بھی ہو رہا ہے جس کی وجہ سے ہو رہے ہیں پولیس کے محکمے میں مایوسی چھائی ہوئی ہے مطیع اللہ جان
‏190 ملین پاؤنڈ کیس میں سماعت کے لیے احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا اڈیالہ جیل پہنچ گئے عدالت نے عمران خان اور بشری بی بی سے 79 سوالات کے جوابات طلب کر رکھے ہیں
‏لاشیں چھپانے والی حکومت نے جمہوریت کو ایک زندہ لاش بنا دیا ہے،تاریخ یہ بتاتی ہے کہ جمہوریت کے نام پر آمریت زیادہ دیر قائم نہیں رہ سکتی، حامد میر۔۔۔!!!
‏عمران خان جب بھی کال دیں گے ہم ہر وقت تیار بیٹھے ہیں علی امین گنڈا پور
‏عمران خان کہتے ہیں 9 مئی کیا ہی نہیں تو معافی کیسی؟ وہ مُلک چھوڑنے کیلئے بھی تیار نہیں، عمران خان الیکشن کی بات کرتے ہیں، کرادیں،

رہنما جے یو آئی ف حافظ حمد اللہ
‏بریکنگ: عمران خان کو مزید 4 مقدمات میں گرفتار کرنے کا فیصلہ، تفتیشی ٹیمیں اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔
‏تحریک انصاف کے کارکنان جو جیل میں بند ہے ان کا حوصلہ بلند ہے وہ کہتے ہیں ہمارا لیڈر ڈیڑھ سال سے جیل میں ہے تو ہم بھی جیل برداشت کر لیں گے مطیع اللہ جان
‏اہم ترین 🚨🚨🚨
تھانہ نیو ٹاؤن کے کیس میں عمران خان کا جسمانی ریمانڈ مکمل ،، مزید تین کیسوں راولپنڈی پولیس کی جانب سے گرفتاری ڈالنے کا فیصلہ
راولپنڈی

جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے بجائے اڈیالہ جیل کرنے کا حکم

عمران خان سمیت تمام ملزمان پر فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان
‏🚨پی ٹی آئی وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے عمران خان سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کردیا۔
اے ٹی سی میں غیر رسمی گفتگو میں کہا کہ وکلاء کے زریعے عدالت سے استدعا کی ہے کہ عمران خان سے ملاقات ارینج کرائی جائے
Reposted by ZOYA KHAN🇧🇫
What is happening in #Pakistan is MASSIVE!

The tsunami of national support for the release of @Imran KhanPTI is quite simply incredible! The military-supported govt of @PmShabazShariff cannot ignore this genuine national popular movement.

The status quo will no longer work!
Hy Mare Pakistan 💔💔
‏وہ جیل سے نکلتے ہی اسٹیج پر آ کر اپنے لاکھوں دیوانوں کے شور میں پہلا جملہ یہ بولے گا:
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
‏پولیس آگے کارکنان پیچھے — یااللّہ !! یہ مناظر بھی دیکھنا تھے ؟؟
‏ریڈ لائن لگا دی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لگ گئ ریڈ لائن؟؟؟ ہو گئ تسلی؟؟؟
‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک
کفن پوش انقلاب ❤️♥️
‏بریکنگ نیوز ! پی ٹی آئی کے کارکنان فیض آباد پل پر جمع ہو گئے !
‏بشری بی بی قافلوں کی قیادت کے لیے روانہ ہو چکی ہیں۔
ہر قیمت پر انکی حفاظت یقینی بنانی ہے سب نے
‏75 سالہ بادشاہت آخری سانسیں لے رہی ہے شاباش پی ٹی آئی نوجوانوں ڈٹے رہو ان شاءاللہ کامیابی بالکل قریب ہے
Reposted by ZOYA KHAN🇧🇫
وقت آگیا ہے کہ ہم سب نکلے اور اپنے مستقبل کو بچائے
اب یا تو ہمیں سیدھی گولیاں مار کر لاشیں ہمارے گھروں کو بھجوا دیں یا ہمارے اوپر ٹینک چڑھا دیں یا میزائل مار دیں باقی سارے طریقے آپ آزما چکے اُن سے ہم ڈرنے والے نہیں۔

خالد خورشید کا دبنگ پیغام