Zulqarnain Haider
banner
zulqarnain005.bsky.social
Zulqarnain Haider
@zulqarnain005.bsky.social
Journalist | peace seeker | Democrat | Tweet / RT are personal opinion #smile
Pinned
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝

اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔

آپ سب یہ کام کریں!

👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔

انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️

فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
‏جنوبی کورین عوام مارشل لا کےخلاف سڑکوں پر نکل آئے، تاریخی مناظر۔۔!!
December 3, 2024 at 5:59 PM
‏"نو مارشل لا"، کورین عوام کی بھرپور مزاحمت۔۔!!
December 3, 2024 at 5:53 PM
‏یہ کورین اسمبلی کے مناظر ہیں جہاں فوجی گھس رہے ہیں۔۔!!
December 3, 2024 at 5:51 PM
‏کورین اسمبلی نے مارشل لا اڑا دیا، صدر کے مارشل لا کے اعلان کے چند گھنٹے بعد ہی قومی اسمبلی کی اکثریت نے مارشل لا اٹھانے اور پارلیمان بحال کرنے کے حق میں ووٹ دے دیا، صدر کی سرزنش، واہ واہ ڈٹ جانا اسے کہتے ہیں۔۔!!
December 3, 2024 at 5:51 PM
‏مارشل لا لگ گیا۔۔۔۔۔۔۔جنوبی کوریا میں۔۔!!
December 3, 2024 at 5:51 PM
‏بریکنگ۔۔!! اسلام آباد کے تینوں حلقوں سے ن لیگ کے امیدواروں کی درخواستیں منظور، الیکشن کمیشن نے کیسز پنڈی ٹربیونل کے جج جسٹس ریٹائرڈ عبدالشکور پراچہ کو منتقل کر دیئے۔
December 3, 2024 at 8:46 AM
‏دشمن کے کسی بھی حملے سے نمٹنے کے لئے ہر وقت تیار رہیں، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا جوانوں سے خطاب۔۔!!
December 3, 2024 at 8:33 AM
‏توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی پر آج بھی فرد جرم نہ لگ سکی، سماعت پرسوں تک ملتوی۔۔!!
December 3, 2024 at 8:32 AM
‏ایف آئی آرز کی صورت میں ڈگریاں مل رہی ہیں، یہ میرا بیٹا بیٹھا ہے، اس کی ماں کہتی ہے یہ لوفر نہ ہو جائے، پڑھتا نہیں ہے، تم خراب کر رہے ہو اسے، میں کہتا ہوں یہ ایک اچھا انسان بن جائے، جس دن اس میں ملک کےلئے کچھ کرنے کی سوچ آ گئی ہمیں کچھ نہیں کہنا پڑے گا، علی امین گنڈا پور
December 3, 2024 at 8:32 AM
‏الیکشن کمیشن اسلام آباد کے تینوں حلقوں کے ٹربیونل تبدیلی سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ کچھ دیر بعد سُنائے گا۔۔!!
December 3, 2024 at 8:32 AM
‏میں نے زندگی میں کبھی لڑائی کی شروعات نہیں کی، علی امین گنڈا پور
December 3, 2024 at 8:31 AM
‏2001 میں جب میں پڑھ رہا تھا، فیشن ڈیزائننگ کر رہا تھا تو اس وقت میں نے فیشن شو کرایا تھا، علی امین گنڈا پور
December 3, 2024 at 8:31 AM
‏مجھے چُپ رہنے دیں، بہت ساری باتیں ایسی ہیں جو آپ اور میں جانتے ہیں، اگر قوم کو بتا دیں تو آپ ترجمان نہیں رہ سکیں گے، اِس لئے مہربانی کریں، عطا تارڑ کا بیرسٹر سیف کو جواب۔۔!!
December 3, 2024 at 8:31 AM
‏لاشیں نہ ہو گئیں، پودے ہو گئے، جو اُگ رہے ہیں، یہ کیسا مذاق ہے، عطا تارڑ
December 3, 2024 at 8:30 AM
‏بیشرم، بیغرت کہتے ہیں کہ بھاگ گئے، میرے لوگ کیا دہشتگرد ہیں؟ تُم گولیوں مارو اور بیچارے کھڑے رہیں گے، اب جب اسلحہ اُٹھا کر آئیں گے تو بتائیں گے بھاگتا کون ہے، تگڑے ہو جانا، علی امین گنڈا پور۔۔۔!!!
November 29, 2024 at 6:18 PM
‏افسوس اس بات کا ہے اس دفعہ ہمیں گولیاں ماریں، میں اُن سپاہیوں سے مخاطب ہوں ایسا کام آپ کے بچے کیساتھ ہوتا تو کون سی آہ نکلتی؟ تمہیں انشا اللہ سکون نہیں ملےگا، علی امین گنڈا پور
November 29, 2024 at 6:17 PM
‏پنجاب پولیس کی غیرت دیکھی ہوئی تھی 100 سے زیادہ بندے پکڑے تو پہلا نعرہ لگاتے ہو عمران خان زندہ باد لخ دی لعنت ہے تم پر، علی امین گنڈا پور۔۔۔
November 29, 2024 at 6:15 PM
‏اسلحہ، بارود، پیسہ ہمارے پاس بھی ہے ڈرو اُس وقت سے جب ہم کہیں گولی کا جواب گولی سے ہے، تمہارے باپ میں جرات ہے تو لگاؤ گورنر راج چیلنج کرتا ہوں، اس صوبے میں رہ گئے تو تم اپنے باپ سے پیدا نہیں ہوئے ہوگے،علی امین گنڈا پور۔۔۔!!!
November 29, 2024 at 6:15 PM
‏بحیثیت وزیر اعلی کہ رہا ہوں ہمیں عمران خان کی رہائی چاہیے جلد سے جلد چاہیے نہیں تو گولیوں کا جواب گولیوں سے دینگے اور اس کے زمہ دار تم ہوگے۔۔وزیر اعلی خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور کا اسمبلی سے خطاب
November 29, 2024 at 6:14 PM
‏خیبر پختونخوا سے ایک جتھہ ہر طرح سے لیس ہو کر آیا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
November 29, 2024 at 6:13 PM
‏پاکستان میں ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 22 لاکھ 54 ہزار 310 ہو گئی۔۔!!
November 29, 2024 at 6:13 PM
‏علی امین گنڈا پور کا شہید کارکنوں کی فیملیز کےلئے ایک، ایک کروڑ روپے کا اعلان۔
November 27, 2024 at 6:01 PM
‏جو بندا احتجاج میں نہیں پہنچا وہ پھر جہنم میں جائے عمران خان نے واضح کہا تھا کہ پھر اس کا جماعت سے کوئی تعلق نہیں ہو گا، شیخ وقاص اکرم
November 27, 2024 at 5:55 PM
‏پی ٹی آئی کے ایم این ایز، ایم پی ایز ، سینیٹرز اور باقی قیادت انتہائی بزدل ہے ، اور پی ٹی آئی کا ہر ورکر انتہائی بہادر اور وفادار ہے
November 27, 2024 at 4:43 PM
‏پنجاب پولیس نے ڈیرہ غازی خان کے حدود میں لکھانی چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کے حملے کو ناکام بنا دیا۔ تحریک طالبان پاکستان (TTP) نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

پولیس کے مطابق صوبائی سرحد پر واقع چیک پوسٹ پر ایک درجن سے زائد شدت پسندوں نے حملہ کیا لیکن پولیس کی بروقت کارروائی کے باعث حملہ آور فرار
November 27, 2024 at 4:36 PM