Saleem jiyala.
Saleem jiyala.
@aseefabz
@aseefabz
ضیائی مارشل لا کا مقابلہ کرنے والے کارکنوں کو پیچھے رکھ کے خود فرنٹ لائن پر لڑنے والے لیڈر قبروں میں چلے گئے ہیں۔کہاں مادرِ جمہوریت نصرت بھٹو اور شہید محترمہ بےنظیر بھٹو اور کہاں تعویزوں گنڈوں والے۔
وقت کے گُزرنے پر تم جو بُھول جاؤ گے
ہم تمہیں بتائیں گے بےنظیر کیسی تھی🩷

جلسہ پاکستان پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کو یاد گار بنادے گا
30 نومبر کو جلسہ نشتر پارک میں ہوگا ...
جلسے سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے
جلسے کے لئے مختلف کمیٹیاں تشکیل دیدی گئیں