Ali khan
Ali khan
@0523721736.bsky.social
1/9
“‏24 نومبر غلامی سے نجات کا دن ہے۔
‏ملک میں قانون کی حکمرانی، آئین کی پاسداری اور انسانی حقوق معطل ہیں جس کی وجہ سے پوری قوم کا باہر نکل کر قربانی دینا ناگزیر ہو چکا ہے۔

‏قوم کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ بہادر شاہ ظفر کی طرح موت تک غلامی کا طوق پہننا ہے یا ٹیپو سلطان کی طرح آزادی کا سہرا۔”
November 22, 2024 at 4:35 PM
دعا کرو سب مل کر ھمارے ملک کے ھالات ٹھیک ھو جائیں اللہ تعالیٰ ان حکمرانوں کو ھدایت دے غریب عوام دن با دن روٹی کے لیے تنگ ھو رھی ھے
November 22, 2024 at 4:34 PM