Naeem Ullah Khan
313naeem.bsky.social
Naeem Ullah Khan
@313naeem.bsky.social
تمام دوست احباب کھلے دل کیساتھ ایک دوسرے کو فالو کرتے جائیں تاکہ بہترین نیٹ ورکنگ کا ماحول بنیں ۔ اور اپنی صفوں میں اتحاد کی فضاء قائم کریں
❤️
شیخین کریمین

آج کا ہیش ٹیگ
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:38 PM
بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔
آج کا ہیش ٹیگ
#JamiatUlemaeIslam
شہنشاہِ سیاست 💖❤️
November 19, 2024 at 4:33 PM