نومی خان 🤍
9mikhan9mi.bsky.social
نومی خان 🤍
@9mikhan9mi.bsky.social
بکھرے ہوئے فقیر کی ادھوری کہانیاں
‏اس سے نبھے گا رشتہٓ سود و زیاں بھی کیا بھلا ؟
میں ہوں بَلا کا بدحساب ، اس کو حساب چاہیے

#نومی 🤍
January 11, 2025 at 5:42 AM
‏آنکھیں دکھلاتے ہو جوبن تو دکھاؤ صاحب
وہ الگ باندھ کے رکھا ہے جو مال اچھا ہے
#نومی 🤍
December 14, 2024 at 5:07 PM
‏وہ اُن دنوں میرے ہمراہ تھا کہ جن دنوں
نہیں پتا تھا، کہ اظہار کیسے کرتے ہیں !
#نومی 🤍
December 10, 2024 at 4:36 AM
‏جرم کی نوعیتوں میں کچھ تفاوت ہو تو ہو
درحقیقت پارسا تو بھی نہیں , میں بھی نہیں
#نومی 🤍
November 26, 2024 at 2:50 AM
‏کیوں جان چھڑکتے ہو پھر زہرہ جبینوں پر
جب تم کو خبر ہے یہ نقصان کی باتیں ہیں
#نومی 🤍
November 26, 2024 at 2:41 AM
‏تم جیسی عورت
کبھی بھی بہار کی محتاج نہیں ہوتی
کیونکہ تم جانتی ہو
تمہارا چاہنے والا کسی بھی موسم میں
تمہارے لیئے
پھول اُگا سکتا ہے !
#نومی 🤍
November 25, 2024 at 11:25 AM
‏میں بھی رہ چکا ہوں محبوب کسی کا
میں واقف ہوں چار دن کی محبت سے
‎#نومی 🤍
November 24, 2024 at 7:01 AM
‏اجازت ہو تو گِن لوں
ہونٹوں سے تیرے سینے کے سارے تل
‎#نومی 🤍
November 23, 2024 at 10:07 AM
‏بات نشے کی چل رہی تھی محفل میں
پھر میں نے تیری گردن کا حوالہ دیا
‎#نومی 🤍
November 23, 2024 at 10:07 AM
‏ناف پہ آتے تھکے ہائے قدموں سے گرتے چند قطرے
پستان پہ چند شرارے گُدگُدی کرتے بالوں کی لٹیں،
افف یہ منظر!
ڈھلتی سسکیاں آہ و فغاں شدت لمس، میں اور تم،
سلوٹیں، کتابی آنکھیں، گلابی ہونٹ، باریش افف یہ جسم!
‎کرارے ہونٹ ، اچھلتی ابھار، بہکی سانسیں،
افف یہ ادا! #نومی 🤍
November 22, 2024 at 3:02 AM
‏وہ بدن جلدی فالج زدہ ہو جاتے ہیں
جو محبوب کے شانوں سے نہیں لگ پاتے
‎#نومی 🤍
November 21, 2024 at 5:56 PM
‏تو ساتھ ہو تو ان لمبی سرد راتوں میں ،
ہم اک آگ جلائیں گے لکڑیوں کے بغیر
‎#نومی 🤍
November 21, 2024 at 1:33 PM