Urdu Poetry travelling
دم بدم گام گام پیتا ہوں
شیخ و مفتی عدمؔ جب آ جائیں
بن کے ان کا امام پیتا ہوں
دم بدم گام گام پیتا ہوں
شیخ و مفتی عدمؔ جب آ جائیں
بن کے ان کا امام پیتا ہوں
مریض اب نہ کہے گا سحر نہیں ہوتی
قمرؔ یہ شام فراق اور اضطراب سحر
ابھی تو چار پہر تک سحر نہیں ہوتی
مریض اب نہ کہے گا سحر نہیں ہوتی
قمرؔ یہ شام فراق اور اضطراب سحر
ابھی تو چار پہر تک سحر نہیں ہوتی
آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے میزبان پاکستان کے مجوزہ شیڈول کی آفیشلی منظوری دے دی ہے👏😍
- 2025 چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے 9 مارچ تک کراچی، لاہور اور راولپنڈی میں منعقد ہوگی
- 6 میچز فائنل لاہور میں ہوں گے
- افتتاحی میچ + سیمی فائنل + 1 اور میچ کراچی میں ہوگا۔ ❤️

ترا وجود ہے اب صرف داستاں کے لیے
پلٹ کے سوئے چمن دیکھنے سے کیا ہوگا
وہ شاخ ہی نہ رہی جو تھی آشیاں کے لیے
ترا وجود ہے اب صرف داستاں کے لیے
پلٹ کے سوئے چمن دیکھنے سے کیا ہوگا
وہ شاخ ہی نہ رہی جو تھی آشیاں کے لیے
حالات کی قبروں کے یہ کتبے بھی پڑھا کر
اس شخص کے تم سے بھی مراسم ہیں تو ہوں گے
وہ جھوٹ نہ بولے گا مرے سامنے آ کر
ہر وقت کا ہنسنا تجھے برباد نہ کر دے
تنہائی کے لمحوں میں کبھی رو بھی لیا کر
حالات کی قبروں کے یہ کتبے بھی پڑھا کر
اس شخص کے تم سے بھی مراسم ہیں تو ہوں گے
وہ جھوٹ نہ بولے گا مرے سامنے آ کر
ہر وقت کا ہنسنا تجھے برباد نہ کر دے
تنہائی کے لمحوں میں کبھی رو بھی لیا کر
میں نے کہا تو کون ہے اس نے کہا آوارگی
میں نے کہا تو کون ہے اس نے کہا آوارگی