aamirgamaryani.bsky.social
@aamirgamaryani.bsky.social
بندگانِ خدا، مَردوں کا عالمی دن ہے، مُردوں کا نہیں؛۔ کچھ تو بولئے۔
November 19, 2024 at 1:37 PM
‏۱
‏یہ بچے بدقسمتی سے یتیم ہیں۔ ان کی ماں سکول میں داخلے کے لئے میرے پاس لائی تھی۔ ہم نے دونوں کو سکالرشپ پر داخلہ دے دیا۔تین اپریل کو سکول کھلا تو یہ دونوں بھائی بن سنور کر سکول پہنچے لیکن پہنچتے ہی مزاحمت کی ایک نئی تاریخ رقم کرنی شروع کی
November 18, 2024 at 3:07 PM