Aamir Pal
banner
aamirpal.bsky.social
Aamir Pal
@aamirpal.bsky.social
Pakistan, Punjab, Lala Musa
My Leader Mian Muhammad Nawaz Sharif
اسلام و علیکم
صبح بخیر
November 20, 2024 at 2:31 AM
اسلام و علیکم
گُڈ مارننگ دوستو
November 19, 2024 at 5:01 AM
"TAAQAT" ki zarurat tab hoti hai jab kuch BURA krna ho,,
"warna"
Duniya may sab kuch panay kay liye Pyar he kafi hai,,
November 19, 2024 at 4:59 AM
Reposted by Aamir Pal
@absaralam.bsky.social
بلیو سکائی پر تشریف لاتے ہیں جناب ابصار عالم صاحب
جنہوں نے (اپنے وقت کا بے تاب بادشاہ جو زندگی اور موت کے فیصلے کیا کرتا تھا, اور آج کل جیل میں مکافاتِ عمل میں چکی پِس رہا ہے) اس کی منجھی کو بڑی ترتیب سے بلیو سکائی پر ٹھوکیں گے لہذا ان کو یہاں پر فالو کیا جائے شکریہ
November 18, 2024 at 6:18 AM
Reposted by Aamir Pal
نفرت تو کسی سے بھی نہیں کرتا۔ لیکن اُن دُہری شہریت والے اوورسیز سے اختلاف رائے ہے جو اپنی مرضی سب پر مسلط کرنا چاہتے ہیں، پاکستان میں رہنے والوں کو اپنے سے کمتر سمجھتے ہیں، دوسرے ملکوں میں پاکستان پر پابندیوں اور بدنامی کا باعث بنتے ہیں، وہاں اچھا شہری بننے، ترقی کرنے کی بجائے ہمیں گالیاں دیتے ہیں
آپ تو اوورسیز سے کافی نفرت کرتے ہیں بلا تفریق
November 18, 2024 at 6:05 AM