aatichaudhary.bsky.social
@aatichaudhary.bsky.social
‏جب ہزارہ برادری کے شہیدوں کی لاشیں شدید سردی میں انصاف و داد رسی کے لیے کوئٹہ کی سڑکوں پر رکھی تھیں ، تو فوجیوں کی گود میں بیٹھے طاقت کے نشے میں مبتلا ایک گھمنڈی شخص نے کہا تھا
‏،،"" میں ان لاشوں سے بلیک میل نہیں ہوں گا ""،،
December 5, 2024 at 4:16 AM
‏جس اُمت کے نبی پر اُترنے والی پہلی وحی تھی
‏ ”اقرا “ (پڑھو) اُس کی نئی نسل ٹک ٹاک اور میمز میں اسلام کی سربلندی اور ”اُمہ کے پسندیدہ لیڈر“ کی تعریف و توصیف کے لئے گالیاں دینے میں لگی ہوئی ہے اور پڑھنے لکھنے والوں کو بُرا بھلا کہہ کر انقلاب لانا چاہتی ہے 🤷🏻‍♂️🇵🇰
December 4, 2024 at 4:23 AM
‏تحریک انصاف نے محبت اور بھائی چارے کا جو نقصان کیا ہے، وہ شاید سب سے بڑا نقصان ہے۔ وہ دوست، جن کے بارے میں سوچ کر بندہ مسکرا دیتا تھا، ان کی شکل دیکھنے کا دل نہیں کرتا۔ عزیز رشتہ داروں میں ایسی نفرت پیدا کر دی گئی ہے کہ پیار، محبت، اور رواداری ختم ہو کر رہ گئی ہے۔
December 4, 2024 at 4:08 AM
ستم ظریفی کہ سیاست ہو یا صحافت۔ جب تالیوں، لائیکس اور ویوز کے محتاج ہو جائیں، ایجنڈا مصلحت بن جائے، دانشور، صحافی عوامی رائے سچائی سے تراشنے کی بجائے عوامی مقبولیت کی پیروی اختیار کر لیں تو پھر حقائق مسخ ہوتے ہیں اور جھوٹ بیانیہ بن جاتا ہے۔
December 3, 2024 at 7:16 AM
‏آپ کو کیا لگتا ہے بشریٰ بی بی ریاست کی مرضی کے بغیر آزاد ہیں؟ آپ کو کیا لگتا ہے کہ علی امین گنڈا پور کی کئی کئی گھنٹوں کی “ملاقاتوں” میں کچھ طے نہیں ہوا ہو گا ؟ اور آپ کا کیا لگتا ہے جہاں سینکڑوں کارکنان گرفتار ہو گئے وہاں سے بشری بی بی اور گنڈا پور نکلنے میں کیسے کامیاب ہو گئے؟

November 27, 2024 at 3:05 AM
Wase pakistan me protest ka kiya bnaa?
Govt gayi ya imran khan jail se free ho gaya?
November 27, 2024 at 3:03 AM