Yasir Abbasi
banner
abbasi82.bsky.social
Yasir Abbasi
@abbasi82.bsky.social
Financial Advisor ll Chartered Banker ll writer.
Pinned
اپن تو خدا کا شکر ہے فوجی افسر اور مولوی کے علاوہ کسی سے نہیں ڈرتے۔۔
November 26, 2024 at 9:02 PM
تمام عمر کرائے کے گھر میں گزری ہے
‏مقامِ شکر ہے قبریں ہماری اپنی ہیں
November 25, 2024 at 2:38 AM
کسی صحرا میں رہوں گا نہ سفر کاٹوں گا
‏اب کوئی ہجر بھی کاٹوں گا تو گھر کاٹوں گا

‏روز آ جاتی ہے اُڑ کر یہ کہیں سے ' عامی
‏میں کسی روز تری یاد کے پَر کاٹوں گا
November 23, 2024 at 1:29 AM
تم میرے مشکل ترین الوداع تھے ....
November 22, 2024 at 9:42 PM
Reposted by Yasir Abbasi
اور ناظرین آج فرہنگ امام دین میں وہ کہاوت سو فیصد سچ ثابت ہوگئی کہ دنیا میں دو قسم کے لوگ کامیاب ہیں پہلے وہ جن کا پھدو لگا ہوا ہے اور دوسرے وہ جن کا پھدو لگا ہوا ہے
‏ڈسکلیمر وڈے میاں جی نے Below دا ناڑا لفاظی پر سختی سے منع کیتا ہویا ہے
November 21, 2024 at 12:27 PM
سب سے زیادہ مشکل اُس دروازے پر دستک دینا ہے
‏جس کی چابیاں کبھی آپ کی ملکیت رہی ہوں …..
November 21, 2024 at 10:17 PM
‏23 نومبر سے غیر معینہ مدت تک اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ

‏پی ٹی اے کی جانب سے 22 نومبر سے فائر وال ایکٹو کر دی جائے گی
November 21, 2024 at 9:27 PM
اکھ دے غم دا کی کیتا ای
‏ایس چھم چھم دا کی کیتا ای
‏ربا اک دعا کیتی سی
‏میرے کم دا کی کیتا ای
November 21, 2024 at 1:12 PM
Reposted by Yasir Abbasi
🤣🤣🤣🤣🤣
November 21, 2024 at 5:40 AM
پی ٹی آئی کا 24 نومبر کا اسلام آباد احتجاج غیرقانونی قرار دے کر روکنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر، اسلام آباد کے تاجروں نے رضوان عباسی ایڈووکیٹ کے ذریعے درخواست دائر کی۔
November 21, 2024 at 9:12 AM
چھوڑو
‏محبت جھوٹ ہے

‏عہد وفا اک شغل ہے بے کار لوگوں کا
‏طلب سوکھے ہوئے پتوں کا بے رونق جزیرہ ہے

‏خلش دیمک زدہ اوراق پر بوسیدہ سطروں کا ذخیرہ ہے
‏خمار وصل تپتی دھوپ کے سینے پہ اڑتے بادلوں کی رائیگاں بخشش!

‏غبار‌ ہجر صحرا میں سرابوں سے اٹے موسم کا خمیازہ
‏چلو چھوڑو

November 21, 2024 at 9:08 AM
November 20, 2024 at 7:44 PM
محبت کی سب سے بڑی راحت وہ لمحہ ہے جب صبر آزما انتظار کے بعد محبوب کو گلے لگایا جائے۔
November 20, 2024 at 6:03 PM
ندیمؔ جو بھی ملاقات تھی ادھوری تھی
‏کہ ایک چہرے کے پیچھے ہزار چہرے تھے

‏احمد ندیم قاسمی
November 20, 2024 at 3:23 PM
سلام آباد(فاروق اقدس)پاکستانیوں کیلئے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ویزوں پر پابندی کی وجوہات سامنے آگئیں.

‏ امارات کی حکومتی پالیسیوں پر تنقید، احتجاج، پاسپورٹ اور شناختی دستاویزات میں جعلسازی کے الزامات ،گداگری اور مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے شواہد بھی ملے، دیگر کے مقابلے
November 19, 2024 at 10:25 AM
مجھ کو تو ہوش نہیں تم کو خبر ہو شاید
لوگ کہتے ہیں کہ تم نے مجھے برباد کیا

~جوش ملیح آبادی
November 19, 2024 at 10:23 AM
ہر وہ چیز جس سے تم محبت کرتے ہو، ایک دن گم ہو جائے گی، لیکن بالآخر تمھیں کسی اور شکل و صورت میں ہی سہی، لیکن محبت ضرور ملے گی۔ "
November 19, 2024 at 9:33 AM
ہم دونوں کے خواب کہاں مل سکتے تھے ؟
‏تم نے رات اور ہم نے عمر گزاری ہے !
November 19, 2024 at 7:40 AM
محبت بھی انسانوں کی طرح فانی جذبہ ہے. اسے بھی اس دنیا میں بقا حاصل نہیں
November 19, 2024 at 7:36 AM
ایک دفعہ کا ذکر ہے ایک بادشاہ کو دو باز تحفے میں ملے.
‏اس نے اتنے خوبصورت پرندے کبھی نہیں دیکھے تھے.
‏بادشاہ نے دنوں پرندے اپنے ملازم کو دئیے کہ وہ ان کی تربیت کرے.
‏ایک دن ملازم نے بادشاہ کو بتایا کہ ایک پرندہ اونچی اڑان اڑ رہا ہے اور دوسرا جس دن سے آیا ہے اپنی شاخ سے نہیں اڑ
November 19, 2024 at 7:12 AM
Reposted by Yasir Abbasi
اگر یوتھیے واقعی اینٹی اسطبلشمنٹ ہیں اور سویلین بالادستی اور آئینی سپرمیسی چاہتے ہیں تو انہیں فیض حمیدی شب دیگ کے آگے بھنگڑا ڈالنا چاہیے کہ ریاست پہلی مرتبہ ایک غاصب جرنیل کو سامان سے باندھ کر ٹنگنے والی ہے جس سے سامان میں دو فُٹ کا اضافہ بھی ہوگا
‏ویکھ لینا دیگ پاکپتن ہی جانی جے
November 18, 2024 at 10:09 PM
Reposted by Yasir Abbasi
November 18, 2024 at 9:01 PM
تمہیں بتاؤں محبت کا معجزہ کیا ہے ۔۔
‏وہ روند دیتا ہے میں پائمال ہوتا نہیں ۔۔
‏اور ایک عرصہ ہوا بس دھڑکتا جاتا ہے ۔۔
‏عجیب دل ہے کہیں استعمال ہوتا نہیں ۔۔

‏***************
‏اظہر ملک
November 18, 2024 at 8:01 PM
دوبئی کے بعد الباکستانیوں کا سعودیہ سے بھی بیدخلی کا پروگرام بن رہا ہے
‏سوشل میڈیا پر تھوڑی سی پذیرائی کیلئے لاکھوں خاندانوں کے روزگار سے مت کھیلیں
‏آپ بھول کر آگے بڑھ جاتے ہیں مگر ڈیٹا موجود و محفوظ رہتا ہے
‏بہت جلد تمام دنیا میں نقل و حرکت آپکے سوشل میڈیائی فُٹ پرنٹ پر منحصر ہوگی
November 18, 2024 at 2:41 PM