Abdul khalaq
banner
abdulkhalaq.bsky.social
Abdul khalaq
@abdulkhalaq.bsky.social
Run toward Allah
Pinned
*نبی کریم ﷺ نے فرمایا:*
"کیا میں تمہیں جہنمی لوگوں کے بارے میں نہ بتاؤں؟ ہر سخت دل، بد اخلاق اور تکبر کرنے والا شخص جہنمی ہے۔"
(صحیح بخاری)
سارے دکھ تین لفظوں پر آ کے ختم، "*اللہ ہے نا*" ❤️
February 10, 2025 at 12:31 PM
😎کیمرے کے سامنے شادی کے وعدے اور بوسہ، اس بے خبر دلہن کو ان کے سوشل میڈیا انفلوئنسر ساتھی نے یہ کہہ کر شادی کے لیے قائل کیا کہ یہ محض ان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے لیے ایک ’پرینک‘ ہو گا لیکن بعد میں پتا چلا کہ وہ تو انھیں بے وقوف بنا گئے۔😂
January 11, 2025 at 10:07 AM
*عمران خان کے وکیل خالد یوسف چوہدری کا موبائل ڈکیتی کی واردات کے بعد دس دن میں بھارت پہنچ گیا۔ لاہور کے علاقہ سمگلنگ کا اور کوئی روٹ تو سمجھ نہیں آتا۔
January 5, 2025 at 1:37 PM
جو کاشف عباسی اغواء ہوا ہیں وہ سبزی منڈی والا ہیں صحافی نہیں ہیے اتنے بڑے پریشر میں یوتھیو نے سبزی منڈی اور صحافی منڈی کو نا لکھ کر کمپنی کے زخموں پر نمک چھڑکا ہیں سیدھاسادھا
January 4, 2025 at 10:02 AM
‏ملٹری کورٹس سے رہا ہونے والوں کے جذبات بتاتے ہیں کہ پاکستان واقعی بدل گیا ہے
آسان راستے سے اقتدار میں آ کر ذلت کمانے والے دیکھیں کہ عزت اس مشکل راستے سے ملتی ہے
January 2, 2025 at 11:12 AM
اِس دُنیا میں،
*سُـــکُون* سے جِینے کی ایک ہی تَدبِیر ہے کہ،
ہر اِنسان کے پاس ایک وَسیع و عَریض *قَبرِستان* ہو،
جہاں وہ لوگوں کی
غَلَطِیُوں اور خامِیُوں کو دَفنا آیا کرے...!!🌹♥️🌹
December 19, 2024 at 4:20 AM
‏مکمل خبر یہ ہے کہ وزیروں کی تنخواہ میں آٹھ لاکھ کا اضافہ اراکین اسمبلی کی تنخوا میں آٹھ سو فیصد اضافہ صحافیوں کو ہزاروں مفت پلاٹ دینے کے لئے غریب عوام کی جیب پر ڈاکے کا پروگرام
گیس چھبیس فیصد مہنگی کر رہے تاکہ غریب کا چولہا بند کر کے وزیروں کی لگثری لائف کا خرچہ پورا کیا جا سکے
December 18, 2024 at 10:06 AM
‏عوام + عمران خان = تحریک انصاف
December 13, 2024 at 9:39 AM
16 دسمبر کو نواز شریف کی T shirt کی نیلامی شروع ہوگی تو بتائیں ال نواز شریف کی T shirt کتنے میں خریدں گے؟

5 روپے 😂
100 روپے 😄
ایک لاکھ 🤞🏻
نہیں خریدنی🤣🤣🤣🤣
December 13, 2024 at 9:10 AM
16 دسمبر کو نواز شریف کی T shirt کی نیلامی شروع ہوگی تو بتائیں ال نواز شریف کی T shirt کتنے میں خریدں گے؟

5 روپے 😂
100 روپے 😄
ایک لاکھ 🤞🏻
نہیں خریدنی🤣🤣🤣🤣
December 13, 2024 at 9:08 AM
ناسا نے انکشاف کیا ہے کہ چاند پر کل کچھ عجیب سا لگا
جیسے ہی ناسا کے ٹیم نزدیک گئ۔
تو دیکھا کہ پاکستانی سٹاک ایکسچینج اوپر آئی ہے۔
ویلکم کیا
چائے کا بارہا اسرار کیا۔ پیشکش کی لیکن سٹاک ایکسچینج نے کہا نہیں۔میں نے مزید اوپر جانا ہے۔
December 5, 2024 at 6:55 PM
7 دسمبر کے حوالے سے احتجاج کی کال جو اسد قیصر صاحب سے منسوب کی گئی ہے ہم اس خبر کی تردید کرتے ہیں یہ فیک نیوز ہے اس میں کوئی حقیقت نہیں ہے، شیخ وقاص اکرم
November 30, 2024 at 3:46 PM
اڈیالہ میں قید ایک قیدی کو ڈیڑھ سال بعد آج ایک فون کال کرنے کی اجازت دی گئی کہ سٹیک ہولڈر میں سے جسے چاہیں تفصیل سے کال پہ بات کر کےاپنے معاملات سلجھائیں،اس نے مالکان کے اصل مالک کوکال ملائی اور"ڈر رہی ہو کیا؟"کہہ کرکال بند کر دی
یہ تاریخ کی سب سےچھوٹی فون کال ہے

بی بی سی کا دعوی
November 25, 2024 at 7:56 AM
مرمت کا کام جاری ہے ۔۔۔ سفر سے پرہیز کریں
November 24, 2024 at 1:46 PM
نکلو اپنی نسلوں کا مستقبل بچالو ، اک سنہرے دن کی صبح تمھاری منتظر ہے نکلو
November 24, 2024 at 5:22 AM
عوام کھل کر کھیلیں مخالف ٹیم نے اج تک کوئی میچ نہیں جیتا
سینئر صحافی حامد میر 🔥
November 23, 2024 at 3:16 PM
چونگی نمبر 26، ترنول، کٹی پہاڑی اور سنگجانی کے مقام پر رینجرز تعینات۔۔
November 23, 2024 at 1:35 PM
کفن پوش انقلاب یا شہادت؟

پی ٹی آئی رہنما کفن پہن کر میدان میں آگئے

ہم امن پسند لوگ ہیں، انہوں نے مجبور کردیا ہم کفن پہن لیں، ہم جان دینے کو تیار ہیں، حلیم عادل شیخ کے انقلاب یا شہادت کے نعرے۔۔۔!!
November 23, 2024 at 12:10 PM
*یہ غیرت اور غلامی کا معاملہ ہے ہم ہر جنگ مسلط کی گئی تو ان کا بھرپور مقابلہ کریں گے

ایم پی اے شفیعِ اللہ جان
November 23, 2024 at 8:11 AM
اب نہیں تو کب
ہم نہیں تو کون؟
November 23, 2024 at 5:21 AM
کچھ سمجھ آئی کہ سعودی عرب بارےبشری بی بی کے بیان کا اصل مقصد کیا تھا
یا ابھی بھی اپنا پٹ سیاپا جاری رکھیں گے

بتایا تھا ناں کہ یہ ماسٹر سٹروک ہے_

اب عمران خان کو زبردستی سعودی عرب بھیج کر دکھاؤ
November 22, 2024 at 1:31 PM
‏صرف یہ والا بابا گھریلو ناچاقیاں ختم الجھنوں، رنجشوں کا خاتمہ اور آپکا محبوب قدموں میں لا سکتا ہے باقی سب جھوٹ اور فراڈ ہے😄😊
November 21, 2024 at 1:22 PM

"عمران خان نے کہا کہ۔۔ کل مجھے انہوں نے آفر کی آپ 10 دن کیلئے احتجاج ملتوی کریں۔۔ ہم بات چیت کیلئے تیار ہیں میں نے کہا ٹھیک ہے پہلے بے گناہ لوگوں کو رہا کرو۔۔ بجائے رہائی کے مجھ پر کیس بنا دیا۔۔ اس سے واضح ہوا طاقتور لوگ جس وقت چاہئیں آپ کو قید میں رکھ لیں اور رہا کردیں"
۔ علیمہ خان۔۔۔!!!
November 21, 2024 at 11:42 AM
D Chowk Right Now
November 21, 2024 at 11:22 AM
کسی جمہوری ریاست کی اس سے ذیادہ تذلیل اور کیا ہو گا کہ انٹرنیشنل میڈیا بھی انکی نام نہاد جمہوریت کا تماشا بنائے ۔۔!!
November 21, 2024 at 5:30 AM